1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    بہت اچھے عبدالجبار بھائی ۔ یہ شعر بہت پسند آیا۔ :a180:
    اسکی وضاحت میں مزید عرض ہے

    تصور عرش پر ہے اور سر ہے پائے ساقی پر
    غرض کچھ اور دُھن میں اس گھڑی میخوار بیٹھے ہیں
     
  2. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: ہماری پسند

    بہت خوب!!!
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت اچھے۔۔۔

    زبردست عبدالجبار بھائی ۔۔زبردست۔۔۔۔بہت اچھے۔۔۔۔
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    واقعی بہت ہی زبردست۔۔
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    پھر پھوٹنے پہ آ گئیں بیلیں ‌انگور کی
    پھر دل یہ چاہتا ہے میرے ساتھ تم بھی ہو
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
    جو کوئےیار سے نکلے تو سوئے دار چلے
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    چھو کے گذرا تھا جو میری زلفیں
    اب وہ جھونکا ہوا کا پاگل ہے :pagal:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    اسی لیے کہتا ہوں کبھی کبھار نہا لیا کریں۔ :a12:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    حوصلہ تجھ میں نہ تھا مجھ سے جدا ہونے کا
    ورنہ کاجل تیری آنکھ میں یوں نہ پھیلتا
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    نعیم آپ مجھ سے جلا نہ کریں پلیزز :hasna:
    ““““““““““““““““““““““““““““““““““““““““““““““
    زمانے بھر کے غم یہ اک تیرا غم
    یہ غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوں گے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    یہ تیری نظر کا کمال ہے مجھے پوچھتے ہیں بڑے بڑے
    میں تو ایک بندہء خاک تھا تو نے اک نگینہ بنا دیا
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    سیرت نہ ہو تو صورت و رخسار سب غلط
    خوشبو اڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: ہماری پسند

    وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں‌بکھر جائے گا
    مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    بے ساختہ آج ان کے بھی آنسو نکل پڑے
    دیکھا نہ گیا حال فقیرانہ کسی کا
     
  14. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    Re: ہماری پسند

    کیجئے احتساب کی صورت
    ہے یہی انقلاب کی صورت

    جسکی تفہیم مجھ سےہونہ سکی
    آپ ہیں اس کتاب کی صورت

    ہم تو خود ہی گریز کرتے ہیں
    ورنہ نکلے جواب کی صورت

    روز ایک سانحہ دکھاتا ہے
    آئینہ ہم کو خواب کی صورت

    (شکیل احمد۔ کراچی)
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: ہماری پسند

    وہ ملا جو صدیوں بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلا نہ تھا
    اسے میری چپ نے رلا دیا جسے گفتگو میں‌کمال تھا
     
  16. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    Re: ہماری پسند

    سمندر ہے مگر ساحل نہیں ہے
    محبت کی کوئی منزل نہیں ہے
    سرابی خواہشیں لے ڈوبتی ہیں
    تمنا کا کوئی حاصل نہیں ہے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    بےحس ہیں یہاں‌لوگ بھلا سوچ کے کرنا
    اس دور میں لوگوں سے وفا سوچ کے کرنا

    اک بار جو روٹھے تو منا تم نہ سکو گے
    ہم سے وفاداروں کو خفا سوچ کے کرنا

    گل شاخ سے بچھڑے تو کبھی تازہ نہیں رہتا
    تم ذات میری خود سے جدا سوچ کے کرنا
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    یہ نیند کی دیوی بھی عجب دشمن جاں ہے
    انکھوں سے سدا دور رہے رات گئے تک
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: ہماری پسند

    اس شہرِ بے چراغ میں‌جائے گی تو کہاں
    آ اے شبِ فراق تجھے گھر ہی لے چلیں
     
  20. افضال اَمر
    آف لائن

    افضال اَمر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    86
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    محرومیوں کے دور میں کن حسرتوں کے ساتھ
    ہم پتھروں کے دل میں ، خدا ڈھونڈتے رہے​
     
  21. افضال اَمر
    آف لائن

    افضال اَمر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    86
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    زمیں سے کون اٹھاتا ہے سوکھے پتوں کو
    ہوا کی بات نہ کرنا، ہوا تو پاگل ہے​
     
  22. افضال اَمر
    آف لائن

    افضال اَمر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    86
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    اُجڑے لوگوں سے دل بہلتا ہے
    خود کو اک عمر سے سنوارا نہیں
    شکر ہے یا مقامِ‌شکوہ ہے
    سب میسر ہے اور گزارا نہیں‌​
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    بہت خوب۔۔ افضال۔۔ یہ تو کمال کا ہے۔۔
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ہماری پسند

    واہ واہ بہت خوب۔۔۔سب کے لیئے۔۔۔
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    کبھی یوں بھی مجھے اُس کی محبت گھر لیتی ہے
    اچانک جیسے بچوں کو شرارت گھیر لیتی ہے

    بہت سرشار رکھتا ہے اُسے بھی گیت بارش کا
    مجھے بھی ایک البیلی مسّرت گھیر لیتی ہے

    فسانہ ساز گلیوں کی بہت ہم سیر کرتے ہیں
    مگر اِک وقت آتا ہے ، حقیقت گھیر لیتی ہے​
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: ہماری پسند

    بہت سچ فرمایا۔۔۔ بہت خوب
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    پسندیدگی کا شکریہ، زاہرا جی!
    ---------------------------------------------------


    بنا بنا کے یہ دُنیا مٹائی جاتی ہے
    ضرور کوئی کمی ہے جو پائی جاتی ہے

    شمع جلا کے وہ فورا بجھا بھی دیتے ہیں
    دھویں کی سمت پھر انگلی اُٹھائی جاتی ہے​
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: ہماری پسند

    دھواں دکھا کے وہ کہتے ہیں آنے والے کو
    کہ عاشقوں‌کی یہ حالت بنائی جاتی ہے
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    افتخار عارف

    زرا سی دیر کو آئے تھے خواب آنکھوں میں
    پھر اس کے بعد مسلسل عذاب آنکھوں میں

    وہ جس کے نام کی نسبت سے روشن تھا وجود
    کھٹک رہا ہے وہی آفتاب آنکھوں‌میں

    جنہیں متائے دل و جاں سمجھ رہے تھے ہم
    وہ آئینے بھی ہوئے بے حجاب آنکھوں میں

    عجب طرح کا ہے موسم کہ خاک اُڑاتی ہے
    وہ دن بھی تھے کہ کھلی تھی گلاب آنکھوں میں

    میری غزل تیری وحشتوں کی خیر کی ہے
    بہت دنوں سے بہت اضتراب آنکھوں میں

    ناجانے کیسی قیامت کا پیش خیمہ ہے
    یہ اُلجھنے تیری بے انتساب آنکھوں میں

    (افتخار عارف)
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: ہماری پسند

    کھٹک رہا ہے وہی آفتاب آنکھوں میں


    بہت خوبصورت۔۔ کاشفی بھیا کمال ہے یہ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں