1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    دل جو نہ دبے تو گلا ہی دبا لیا جائے
    اتنی انگلیوں سے کچھ تو کام لیا جائے​
    [/quote:4a6g9i02]
    یہ شاعری ہمارے احساسات کی ترجمانی کرتی ہے
    اور یہاں ہم اپنی پسند کی شاعری پوسٹ کرتے ہیں
    ہر جگہ ایک سی باتیں اچھی نہیں لگتیں
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    کوئی کیا آئے گا نظر تجھ سا
    کوئی مجھ سا نظر نہیں آتا
    قطرہ جس وقت محو دریا ہو
    اس کو دریا نظر نہیں اتا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    سوری ۔۔ :oops:


    دل میں جل اٹھا ہے چراغِ آرزو
    ہو رہی ہے اب آنسوؤں سے گفتگو
    بےکراں دریا ہیں سمٹ کے رہ گئے
    اور حد سے بڑھ رہی ہے آب جو
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    انا پرست ہے اتنا کے بات سے پہلے
    وہ اٹھ کے بند میری ہر کتاب کر دے گا
    میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاوں گی
    وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دے گا
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    روتی رہی اگر تو میں مجبور تھی بہت
    وہ رات کاٹنی کوئ آسان بھی نہ تھی
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    بے رخی اس سے بڑی اور بھلا کیا ہو گی ؟
    ایک مدت سے ہمیں اس نے ستایا بھی نہیں
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    چہرا بھی اک کتاب ہے پڑھ لیجیے نہ آپ
    اب کیا بتائیں آپکو اپنی زباں سے ہم ؟
     
  8. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ہماری پسند

    چاہتے ہو خوبرویوں کو اسد
    کبھی اپنی صورت تو دیکھا چاہیے​
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    کسی صحرا کو پیاسا چھوڑ جاتا ہے کبھی دریا
    کبھی پیاسے کو دریا کی سخاوت یاد رہتی ہے​
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    میں‌جانتی ہوں میری خوداریاں تجھے کھو دیں‌گی
    مگر میں‌کیا کروں مجھے مانگنے سے نفرت ہے
     
  11. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ہماری پسند

    ہزار بُردباریوں کے ساتھ جی رہے ہیں ہم
    محال تھا یہ کارِ زیست وحشتوں کے درمیاں

     
  12. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    Re: ہماری پسند

    پھر بھی خوش تھا ،گرچہ میں بے مایا تھا
    میرے دل پر تیری یاد کا سایا تھا

    دل کی دھڑکن روتے میں بھی ہنستی تھی
    موسم نے وہ ایک سخن فرمایا تھا​
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    دانا کبھی دریا کو سمندر نہیں کہتے
    بھٹکے ہوئے اِنساں کو قلندر نہیں کہتے
    بت خانہ جہاں یاد خُدا آئے کسی کو
    بھولے سے بھی یارو اُسے مندر نہیں کہتے

    (حسین محی الدین قادری)
     
  14. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ہماری پسند

    بہت اچھے جبار ‎صاحب

    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
    روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں​
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    کہتے تھے کے ہم ساتھ جیں ساتھ مریں گے
    اب روٹھ گئی ہوں تو منانے نہیں ائے :cry:
     
  16. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    Re: ہماری پسند

    یہ تیری نظر کا کمال ہے مجھے پوچھتے ہیں بڑے بڑے
    میں تو سنگِ راہِ نیاز تھا تو نے اک نگینہ بنا دیا​
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    تُو خُدا ہے تو ، بہانوں پہ بہانہ کیسا؟
    ضبط تیرا بھی تو ٹُوٹا تھا نا معراج کی رات
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    مال ہے نایاب پر گاہک ہیں اکثر بے خبر
    کھولی ہے حالی نےدکان سب سے الگ​
     
  19. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    پالتا ہے بیچ کو مٹی کی تاریکی میں کون؟
    کون دریاؤں کی موجوں سے اٹھاتا ہے سحاب؟
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: ہماری پسند

    بھُلا دیا کیوں ہے تم نے ہم کو بدلتے موسم کے ساتھ ساجن
    کوئی بھی رُت ہو، نہ چاہتوں کو زوال ہوگا، یہ طے ہوا تھا​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    سارے انسان ہی وحشی ہیں تو پھر
    اس بھرے شہر کو جنگل کردے

    اے جھلستے ہوئے جسموں کے خدا
    جلتی دوپہر پہ بادل کردے​
     
  22. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    قتیل اس شخص سا دنیا میں منافق نہیں کوئی
    جو ظلم تو سہتا ھے بغاوت نہیں کرتا
     
  23. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: ہماری پسند

    جو ہم رکیں‌ تو زمانے کی سانس رکتی ہے
    قتیل وقت کے سینے میں ہم دھڑکتے ہیں​
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    بےتعلق نہ ہمیں جان کہ ہم جانتے ہیں
    کتنا کچھ جان کے یہ بےخبری آتی ہے​
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: ہماری پسند

    لغزشوں سے مارا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
    دونوں انساں ہیں خداتو بھی نہیں میں بھی نہیں
    توجفا کی میں وفا کی راہ پر ہیں گامزن
    پیچھے مڑ کر دیکھتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں​
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    بہت خوب
     
  27. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: ہماری پسند

    ترے فقیر، ترے مدح خواں بہت لیکن
    بشیر بھی ہے غزلخواں خدا خدا کر کے​
     
  28. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: ہماری پسند

    جب سے تیرے خیال کا موسم ہوا ہے دوست
    دنیا کی دھوپ چھاوں سے آگے نکل گئی
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    موسم


    کیا گلہ کسی سے، شکوہ کیا کریں
    ھر موسم چھاوں کا رخ بدل دیتا ھے
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    دھیرے دھیرے


    بنتے کھیل بگڑ جاتے ہیں دھیرے دھیرے
    سارے لوگ بچھڑ جاتے ہیں دھیرے دھیرے
    ضبط کرو تو بہتر ہے دیوانو ورنہ
    آنسو زور پکڑ جاتے ہیں دھیرے دھیرے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں