1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Nov 19, 2007.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. محمد علی
    Offline

    محمد علی ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    697
    Likes Received:
    1
    میرا موڈ بھی ٹھیک ہے۔ اللہ کا شکر ہے
     
  2. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22

    ہم پاکستانیوں کا دل وہی لیڈر توڑتا ہے جس سے ہم زیادہ توقعات وابستہ رکھتے ہیں سو پلیز ابامہ سے اتنی توقعات نہ رکھیں۔۔۔۔ آپ کے بھلے کے لیئے ہی کہہ رہی ہوں :neu:
     
  3. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    میرا موڈ اس سے زیادہ اچھا کبھی نہیں ہوا جتنا آج ہے :hasna: :mashallah:
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    موڈ اچھا ھے
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہنا جی ۔ مبارک ہو ۔
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ ایسے ہی اچھے موڈ میں ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی آپ کے موڈ کے اچھے ہونے کی خبر بہت اچھی لگی ۔ :happy:
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  7. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    ماشاءاللہ بہنا جی ۔ مبارک ہو ۔
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ ایسے ہی اچھے موڈ میں ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین[/quote:2sh18p9g]


    بہت بہت شکریہ نعیم بھائی۔ :happy: اللہ آپ کو بھی اپنی فیملی سمیت خوش و خرم رکھے آمین!!! بچے کیسے ہیں؟ بھابھی کی خدمت میں سلام
    موڈ اچھا ہونے کی وجہ تھوڑی سی بیان کر دوں۔۔۔۔۔۔۔ میں نے اصل میں کام شروع کر دیا ہے اور کام کو نوعیت ایسی ہے کہ میرا گوروں سے واسطہ پڑتا رہتا ہے۔۔۔۔۔۔میں جب ان کا انٹرویو لیتی ہوں تو اپنے دین اسلام کی کافی باتیں ہوتی ہیں۔ ابھی پچھلے دنوں ایک گوری کرسچیئن سے انٹرویو میں میں نے اسے صاف صاف بتایا کہ میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں جو کہ اس بات پہ یقین رکھتے ہیں کہ جنت صرف مسلمانوں یا عیسایئوں یا یہودیوں کے لیئے ہے۔ اس کا فیصلہ اللہ کرنے والا ہے۔ ہمارے دین میں بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جن کا کام صرف نفرت پھیلانا ہوتا ہے۔ خودکش حملے حرام ہیں لیکن کچھ لوگ اسے عبادت سمجھ کے کرتے ہیں۔ میں پیدا مسلمان ہوئی، مسلمان گھرانے میں پرورش پائی لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب میرے بچے چھوٹے تھے تو ایک دفعہ قرآن مجید میں آیتیں پڑھیں کہ بچہ ماں کے پیٹ میں کیسے پلتا ہے۔۔۔۔تو قسم سے دل و جان سے صحیح اسلام اس وقت قبول کیا کہ یہ ڈاکٹر لوگوں کو اس بات کا ابھی پتا چلا لیکن اللہ سبحان و تعالیٰ نے اس بات کو 1430 سال پہلے قرآن پاک میں وضاحت سے بیان کر دیا ہے۔۔۔۔سو یہی دین سچا ہے۔۔۔۔تو وہ آگے سے ھمممممممممممممم :soch: ایک بات اچھے طریقے سے اس کے ذہن میں تو پڑ گئی ناں باقی اللہ مالک ہے :hpy: بس انہی باتوں کی وجہ سے آجکل؛ موڈ اچھا ہے کہ میں کچھ ہی کر رہی ہوں لیکن اچھا کر رہی ہوں الحمد للہ :hpy:
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ۔ اللہ تعالی آپکی سعی کو قبول فرمائے اور بارآور کرے۔ آمین
     
  9. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    موڈ فٹ‌فاٹ اور فرسٹ کلاس ہے
    اللہ کرے باقی دن بھی ایسا ہی اچھا گذرے۔ آمین
     
  10. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    موڈ ٹھیک ہے ، اللہ کا شکر ہے
     
  11. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    موڈ سارے دن کی دوڑ بھاگ کے بعد کچھ تھکا تھکا ہے :neu:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    تھکاوٹ سی ھےموڈ عجیب سا ھے
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج موڈ ودھیا

    :happy:
     
  14. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14
    موڈ کچھ سنجیدہ نوعیت کا ہے۔۔۔
     
  15. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    موڈ تھوڑا سا ڈرا ہوا ہے لیکن اللہ مالک ہے :hpy:
     
  16. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    اللہ تعالی آپ سب کو سلامت رکھے۔ آمین

    میرا موڈ آپکی دعاؤں کا طلبگار ہے۔
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    موڈ کام کے بوجھ تلے دبا ہے۔
    لیکن خوشگوار ہے۔ الحمدللہ تعالی
    اگر کسی نے ناخوشگوار کرنے کی کوشش نہ کی تو :neu:
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    موڈ اچھا ھے
     
  19. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    موڈ اچھا ہی ہے :happy:
     
  20. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    موڈ فرسٹ کلاس ہے۔ یعنی خوش باش ۔ مطلب ہیپی ہیپی ۔ گویا ایسے :happy: :happy:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ کچھ اداس ہے :neu:
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    موڈ کا ستیاناس ہوا ھے ہیٹنگ پچھلے کئی دن سے خراب ھے اور سردی اپنے جوبن پہ ھے، اور سردی اپنا اثر کر چکی ھے آپ سب میرے قل کے لئے تیار رہیں :hpy:
     
  23. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    انشاءاللہ تعالیٰ














































































































    ہیٹنگ جلد ٹھیک ہو جائے گی۔ اللہ آپ کو خوش رکھے، آمین

    :flor: :flor: :flor:
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اتنا لمبا میسج میں سمجھی آپ ابھی سے قل کی تیاری کرنے لگے :hpy:
     
  25. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    آپ کے ستیاناس موڈ کے دوران اگر آپ کے چہرے پر مسکراہٹ آ گئی ہے تو ایک اور لمبا میسج کر دیتا ہوں۔

    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، آمین

    :flor: :flor: :flor:
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آمین دعاؤں میں یاد رکھا کریں بس
     
  27. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    جی ضرور

    انشاءاللہ تعالیٰ

    :flor: :flor: :flor:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    نہیں ختم درود بھی کروایا کریں گے انشاءاللہ :neu:
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اس کا مطلب آپ میرے قل کی تیاری کر چکے، :rona: مجھے سردی لگ گئی ھے جناب دعا کا کہا تھااااااااااااااااااااااا
     
  30. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14
    موڈ ٹھیک ہی ہے۔۔۔ :hpy:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page