1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوستو اور دوستیو ، سجنو اور سجنیو ، بیلیوں تے بیلنوں ، بھائیو اور بہنو !

    آئیے ذرا ہم ایک دوسرے کو اس لڑی میں بتائیں کہ آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟ اگر خراب ہے تو کیوں ہے؟ موڈ اچھا ہے تو کوئی خاص وجہ ؟

    اور آج آپ کا دل کس چیز کو چاہ رہا ہے ؟؟

    سٹارٹ کرتا ہوں خود سے
    ----------------------------------------------------------------------
    آج میرا موڈ کافی اچھا ہے۔ کیونکہ مجھے چھٹی ہے۔


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بسم اللہ اب آگے چلیئے اور ذرا کچھ بتلائیے
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج دل بہت اداس تھا آج ایمرجنسی میں ایک بچی جس کی عمر بمشکل 7 سال تھی لائی گئی اور وہ انتہائی معصوم اور خوبصورت تھی ، اس کا سر پھٹا ہوا تھا اور سر کی ہڈی چٹخی ہوئی تھی اور اسکا دماغ باہر آیا ہوا تھا وہ صرف سانس لے رہی تھی باقی اس میں زندہ انسانوں والی کوئی بات نہ تھی بعد میں پتہ چلا کہ اس کا باپ نشہ کرتا ہے نشے کے پئسے نہ دینے پر اس نے اپنی بیوی کو کلہاڑی مار کر قتل کردیا اور اسی کلہاڑی کا وار اس معصوم بچی پر کیا ، میں سارا دن سوچتا رہا کہ ایک فوجی ہمیں نشے کی سوغات دے گیا اور دوسرا پتہ نہیں کیا کچھ دیکر جائے گا۔
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہارون بھائی ۔ آپ نے تو رلا دیا ۔ خدا ہدایت دے ایسے لوگوں کو۔
    پلیز آئندہ کے لیے اتنی تفصیل میں ایسا واقعہ نہ بتائیے گا
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ آپ نے ہماری اردو پیاری اردو کی تمام خواتین کو “بیلنا“ کہا؟ :hathora:

    میرا آج حسب معمول پا نعیم کی ناک میں کالی مرچ کی دھونی دینے کا موڈ ہے۔ اچھا ہے نا؟ :soch:
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے بہنا۔ میں تو یہیں ہوں ۔
    کل اپنے ایک بہت اچھے دوست کی ہمشیرہ کی وفات ہوگئی ۔ انکی نماز جنازہ میں شرکت اور سارا دن خیال قبرستان اور آخرت کی طرف رہا۔
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ آپ کے اچھے دوست کی اچھی ہمشیرہ پر قبر کی سختیاں آسان کرے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔
    اب جلدی سے اپنا موڈ بتلائیے کہ آپ کیا کرنا چاہ رہی ہیں آج
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکر ہے اللہ کا۔۔۔
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آج میرا موڈ بھی اچھا۔۔۔۔۔۔آج زیادہ کام نہیں ہے آفس میں۔۔۔۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا۔۔ Typical پاکستانی ہڈ حرام :91:
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دیکھا۔۔ Typical پاکستانی ہڈ حرام :91:[/quote:3js72tv5]

    :84:
     
  16. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آج صبح نیٹ پر آن لائن ہوئی تو بجلی دوڑ گئی :rona: سارا دب بہت بور گذرا اب ٹھیک ہے :84:
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    8 گھنٹے ڈیوٹی کے بعد بہت تھکاوٹ ہوجاتی ہے جی سچی ۔ مگر شام کو جب پیاری اردو پر تشریف لاتا ہوں تو صواد آجاتا ہے بادشاہو :khao:
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آپ نے یہ واضح نہیں کیا کہ صواد آتا کس کو ہے

    آپ کو ؟
    یا

    تشریف کو ؟ :86:
     
  20. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہائےےےےےےےےےے میرا آج بڑا تھکا ہوا موڈ ہے۔ اتنی لممممممبی ڈرائیو پر جا رہے ہیں ہم۔ دعا کیجیئے گا کہ خیر خیریت سے پہنچیں۔ پچھلی بار ہائی وے پر ٹائر پھٹ گیا تھا۔ بہت ڈر لگا سچی سے۔
    خیر، منزل پر پہنچ کر آپ سے رابطہ ہو گا۔ انشاءاللہ۔
    اللہ حافظ تب تک کے لیئے۔!!
    ویسے تھینکس گیونگ ویک اینڈ ہے۔ لمببببببباااااااا۔۔۔ پورے چار دن کا۔

    ہن موجاں ای موجاں :86: چار دناں لئی موجاں ای موجاں :86:

    ویسے میں اپنے بھانجی بھانجوں کے پاس جا رہی ہوں :khudahafiz: :khudahafiz:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اوپر والا :139: پیغام پڑھتے ہی میرا موڈ بہت اچھا ہوگیا ہے۔

    امید ہے کم از کم چار دن تک تو موڈ اچھا رہے گا۔ اسکے بعد اللہ مالک ہے :a172:
     
  22. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کل دوپہر سے میرا موڈ زیادہ اچھا نہیں‌ہے۔۔۔۔ نعیم بھائی نے ایسی نظر لگائی کہ اتنا زیادہ کام آگیا ہے کہ ٹائم ہی نہیں مل پا رہا ہے کہ یہاں آؤں۔۔ بہت خطرناک نظر ہے بھائی آپ کی۔۔۔۔
     
  23. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کدھر جا رہی ہیں جو شک کا اظہار کیا ہے
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے یہ واضح نہیں کیا کہ صواد آتا کس کو ہے

    آپ کو ؟
    یا

    تشریف کو ؟ :86:[/quote:1s6dlhxw]
    ایک واری پھر ص آگیا بادشاہو :a98:
     
  27. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    آج کچھ دنوں کے بعد ہماری اردو پر آنا ہوا۔ کافی ساری نئی تبدیلیاں اور رونق دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا۔

    دل کرتا ہے کہ ہم سب لوگ گپ شپ کے ساتھ ساتھ دینی اور اسلامی لڑیوں میں بھی تھوڑا تھوڑا حصہ ڈالا کریں۔
     
  28. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہور کی حال چال اے :hands: ؟ ویسے یہ موجاں میرے لیئے تھیں، آپ کے لیئے نہیں :hasna: ۔۔۔ ایویں ای بوہتے خوش ہو رہے ہیں :139: :haha:
    بجو ہمیشہ آس پاس ہی رہتی ہیں۔ اگر انٹرنیٹ ہے تو بجو بھی ہیں۔ اور اب تو بہت سی جگہ پر وائرلیس انٹرنیٹ مفت میں دستیاب ہے۔ اس لیئے مجھے کوئی مشکل نہیں ہے :twisted: :zuban: :zuban: :zuban:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں بجو۔ آپ کو دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ :86:
    آپ کے بغیر تو ہماری اردو کی آدھی رونق کم ہو گئی تھی ۔

    (کیونکہ باقی آدھی رونق کسی اور کے دم سے ہے :baby: :a191: :baby: )
     
  30. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ خیر (نعیم اور بجو کے پیغام پر کہا ہے)
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں