1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تنہائی ہوگی :suno:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ۔ آپ والی سہولتیں‌نہیں ہیں مجھے :takar:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں ہارون جی کیا تنہا ھیں بہت :201: اوکاڑہ میں رہ کے بھی
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    اس بات کا سر کونسا ہے اور پیر کون سا :soch:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لاہور میں سر اوپر اور پیر نیچے ہوتے ھیں لوگوں کے اب اوکاڑہ کا علم نہیں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوکاڑہ میں بھی ایسا ہی ہوتا ہوگا۔
    ہارون بھائی ۔ ذرا اپنے سر اور پیر کی فوٹو یہاں‌لگائیے تاکہ خوشی جی کو یقین آجائے ۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ٹھیک اے :neu:
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر ہے کہ موڈ ٹھیک ہے :computer:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ٹھیک اے :neu:[/quote:1k23cuok]
    بالکل ٹھیک ہے میری طرف سے۔

    اب اللہ کرے خوشی جی کو بھی یقین آجائے :soch:
     
  10. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اللہ کا شکر ہے کہ میرا موڈ ٹھیک ہے۔ :hpy:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ خوشگوار تو نہیں لیکن پریشان بھی نہیں ۔
    الحمدللہ تعالی
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    موڈ ٹھیک ھےتو سب ٹھیک ھے
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    موڈ بے حد تھکا ہوا ہے :neu:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    موڈ عجیب سا ھے
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیا ہوگیا آپ سب کے موڈ کو ؟
    پلیز اپنا موڈ اچھا اچھا کریں۔ میری طرح :happy:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نزلہ اور سر میںدرد ہے مگر موڈ اچھاہے :yes:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو شفائے کلی عطا فرمائے۔ آمین
    اپنا خیال رکھا کریں اور موسم سے مناسب بچاؤ کیا کریں۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں آجکل سردی اپنے زوروں پر ہے ۔ منفی 10 درجہ حرارت ہے ۔ ذرا سی بےاحتیاطی سے سردی سیدھا ہڈیوں میں اتر جاتی ہے۔
    اسی وجہ سے بچوں سمیت گھر سے باہر صرف ضرورت کے تحت جانا ہوتا ہے۔

    اور گھر بیٹھے بیٹھے موڈ کبھی کبھی اکتاہٹ کا شکار ہوجاتا ہے :neu:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    موڈ بگڑا ہوا ھے
     
  20. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اس وقت موڈ کچھ سنجیدہ نوعیت کا ہے۔۔۔ :happy:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    موڈ پریشان سا ھے
     
  22. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    :salam:
    اگر موڈ خراب ہو
    تو ذکر الہی اور ذکر رسول :saw: بہترین نسخہ ہے۔
    آزما کر دیکھیے ۔ موڈ کی درستگی (اطمینان قلب) سمیت بہت سی برکات نصیب ہوں گی۔ انشاءاللہ
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ العظیم برادر بھائی ۔
    آپ نے بہت ہی خوبصورت بات کی ۔
    اور اسی بات کو پڑھ کر موڈ اچھا ہوگیا :happy:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    بہت شکریہ برادر
    جزاک اللہ
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی ہماری طرف منفی 30 ہے :rona: اور بس کچھ نہ پوچھیں :121:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ! اسی نسخہء عظیم کے صدقے میرا موڈ درست ہوگیا :happy:
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔

    جزاک اللہ
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ہماری طرف منفی 30 ہے :rona: اور بس کچھ نہ پوچھیں :121:[/quote:lq7dvir4]
    اللہ تعالی آپ ، آپکی فیملی اور موسم پر اپنا فضل و کرم فرمائے۔ آمین
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ اچانک سنجیدہ اور چپ چاپ ہوگیا ہے :nose:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    موڈ بگڑا ہوا ھے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں