1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    موڈ اللہ کے فضل سے اچھا ہے۔۔۔ :hpy:
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    موڈ کو ٹھنڈ لگ گئی ہو گی :nose:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    موڈ خراب ھے اداس ھے پریشان ھے پتہ نہیں کیا کیا ھے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ کو ٹھنڈ لگ گئی ہو گی :nose:[/quote:38x4x0gc]
    شاید ایسا ہی ہوگا۔
    کیونکہ پھر ہیٹنگ تیز کرکے ، گرم گرم کافی پلائی ۔ تب جا کر موڈ تھوڑا سا بولنا شروع ہوا :hasna:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی خیر کرے خوشی جی ۔ موڈ خراب، اداس اور پریشان کیوں ہو گیا ؟
    کاشفی بھائی نہیں آئے ۔۔ اس لیےنا ؟
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    موڈ کو ٹھنڈ لگ گئی ہو گی :nose:[/quote:1m2sb1kz][/quote:1m2sb1kz]
    شاید ایسا ہی ہوگا۔
    کیونکہ پھر ہیٹنگ تیز کرکے ،
    گرم گرم کافی پلائی
    ۔ تب جا کر
    موڈ تھوڑا سا بولنا شروع ہوا


    یہ آپ نے موڈ کس کا نام رکھا ہوا ہے؟ :soch:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہر انسان کے اندر بھی ایک انسان ہوتا ہے نا بہنا جی ۔ اسی کی بات کررہا تھا :suno:
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تو اس کا مطلب ہے آپ نے اپنے imaginary friend کا نام موڈ رکھا ہوا ہے :soch:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اللہ تعالی خیر کرے خوشی جی ۔ موڈ خراب، اداس اور پریشان کیوں ہو گیا ؟
    کاشفی بھائی نہیں آئے ۔۔ اس لیےنا ؟[/quote:10nxya5x]
    نعیم جی زیادہ شوخے نہ ہوا کریں
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم صاحب ۔ ہرجگہ فلسفہ اور روحانیت لے کے نہ بیٹھ جایا کریں :hpy:
    آپی مرزا نے سیدھا سا سوال کیا تھا۔ سیدھا سا جواب دے دیتے :nose:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سیدھا جواب دینا ان کے اختیار میں نہیں لگتا


    میرا موڈ خوشگوار ھے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب خواتین بلکہ خواچار

    مجھ بھولے بھالے کے پیچھے کیوں پڑ گئی ہیں ؟ :baby:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو یہاں موڈ کا بتانے آیا تھا
    کہ موڈ صبح تک بہت خوشگوار تھا۔
    لیکن اب اچانک سنجیدہ سا ہوگیا ہے۔
    شاید موڈ کو کچھ بھوک لگ گئی ہے۔
    صبح سے موڈ کو کچھ کھلایا پلایا بھی تو نہیں۔
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرا موڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اداس ہے! :121:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کیا ہوا بہن جی خیریت تو ہے نا۔
    اللہ رحم کرے۔
    اور آپ کا موڈ اچھا کر دے۔ آمین ثم آمین
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    موڈ زبردست ھے :hpy:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔ اللہ کریم آپکے موڈ کو خوش و خرم کر دے۔ آمین

    اداس نہ ہوا کریں۔ مرزا بھائی (ہمارے) اور بچوں پر دھیان دیا کریں اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے خوش خوش رہا کریں۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا لگا جان کر کہ آپکا موڈ زبردست ہے۔
    لیکن پلیز موڈ کو ہتھوڑی مت پکڑائیے گا۔
    وگرنہ ساگراج بھائی کے موڈ کی خیر نہیں۔
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہنا جی ۔ اللہ کریم آپکے موڈ کو خوش و خرم کر دے۔ آمین

    اداس نہ ہوا کریں۔ مرزا بھائی (ہمارے) اور بچوں پر دھیان دیا کریں اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے خوش خوش رہا کریں۔[/quote:31ga2jtq]


    انہی کی وجہ سے موڈ ابھی تک اداس ہے :neu:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    موڈ کو جانے کیا ہوا ھے کل رات سے :neu:
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اگر آپ سچ مچ میں لڑکی ہیں تو اس میں اتنا پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں۔ لڑکیوں کا موڈ یونہی بلا وجہ بدلتا رہتا ہے :a12:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں آپ کیا سمجھتی ھیں میں نے دل سے آپ کو آپی نہیں کہا :soch: :soch: :soch:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ سچ مچ میں لڑکی ہیں تو اس میں اتنا پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں۔
    لڑکیوں کا موڈ یونہی بلا وجہ بدلتا رہتا ہے :a12:[/quote:3cg88fbu]
    مسزمرزا بہنا۔ کیا آپ کہنا چاہتی ہیں کہ لڑکیوں‌میں استقامت اور ثابت قدمی نہیں ہوتی ؟
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا موڈ سنجیدہ سنجیدہ ہے
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    موڈ خوشگوار ھے
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپی تو میں نعیم بھائی کی بھی ہوں :hasna:
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اگر آپ سچ مچ میں لڑکی ہیں تو اس میں اتنا پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں۔
    لڑکیوں کا موڈ یونہی بلا وجہ بدلتا رہتا ہے :a12:[/quote:2rkb8wq0]
    مسزمرزا بہنا۔ کیا آپ کہنا چاہتی ہیں کہ لڑکیوں‌میں استقامت اور ثابت قدمی نہیں ہوتی ؟[/quote:2rkb8wq0]


    نعیم بھائی ہر جگہ اپنی ٹانگ مت اڑایا کریں پلیز :hpy:
     
  28. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر ہے کہ موڈ ٹھیک ہوگیاف :car:
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرا موڈ بھی ٹھیک ہے۔ اللہ کا شکر ہے
     
  30. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    :salam:
    موڈ اچھا ہے کہ کم از کم بش بدبخت کی شکل آئیندہ ٹی وی پر دیکھنے کو نہیں ملے گی۔
    ابامہ کچھ دیسی دیسی لگتا ہے :hasna:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں