1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏19 اکتوبر 2008۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    یہ کیا بلا ہے :172: :212: :172: :212:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    تو یہ کون لکھ گیا آکر :172: :212: :172: :212:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    بامری اردو کا بتایا جائے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    صبح اٹھتے ہی میسج کیے اس کے بعد فریش ہوا پھر ڈیرے پر آکر ناشتہ کیا اور اب یہاں ہوں :a172:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    دل کی گہرائیوں سے بجلی کا انتظار کیا
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    صبح اٹھ کر نماز پڑھی پھر سیر کی اور ورزش اس کے بعد گھر آکر ناشتہ کیا اور اب یہاں دستیاب ہوں :237:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    شاباش ۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    شکریہ وڈے پاء جی :hands: :happy:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کیوں منے پہلی بار نماز پڑھی جو اتنی مشھوری کر رھے ہو :176:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ایسا نہیں‌کہتے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    اچھا نہیں کہتی

    ویسے کہہ لیتی ہوں


    منے روز نماز پڑھتے ہو تو پھر مشھوری کیسی؟ اب ٹھیک
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    جب اللہ توفیق دے پڑھ لیتا ہوں

    اللہ تعالی سے تو دعا ہے مجھے اور ہر مسلمان کو 5 وقت کا نمازی بنا دے
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    منے نے اچھی بات بلکہ دعا کی ھے اللہ اس کی دعا قبول فرمائے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آمین -
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آمین ثم آمین
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کوئی ایک کام ہوتو بتاؤں
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    یہ بھی آپ نے ٹھیک کہا کوئی کام ہو تو آپ بتائیں :serious:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ابھی تو جاب سے واپس آئی ہوں گارڈن میں‌آج کافی کام کرناباقی ھے وہی کروں گی ابھی ناشتہ کیا ھے اور اب یہاں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ایک نماز جنازہ پڑہا اور کافی پیدل چلنا پڑا تھک ہار کر یہاں
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ویسپا کہاں گیا جو پیدل چلنا پڑنا :237:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    منے مستری نے ٹھیک طرح سے کام نہیں‌کیا :133:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    جاب سے واپس آئی ہوں ابھی ناشتہ کرنا ھے مطلب کیا کم ھے کرنے والا زیادہ باقی ھے
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    صبح اُٹھ کر فریش ہو کر ناشتہ کیا اس کے بعد ڈیرے پر آیا تو 32 بند تھی پھر ادھر اُدھر گھوم پھر کر 32 آنے کا انتظار کیا پھر کچھ کام کرنا تھا وہ کیا اور اب یہاں حاضر ہوں‌
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    اللہ توبہ سے فارغ‌ہوکر بال کٹوئے ہیں‌غسل کیا اور اب ایتھے
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آج مجھے جاگ ہی نہیں آئی اس لئے نماز بھی چھوٹ گئی پھر جاگ آتے ہی فریش ہوا ناشتہ کیا تھوڑی دیر باہر گھوما اور اب یہاں دستیاب ہوں :serious:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    صبح اللہ توبہ سے فارغ‌ہوکر سنزی منڈی گیا سبزیاں اور دیگر بازار سے خریدنے والی اشیاء‌خریدیں موٹر سائیکل کو گدھاگاڑی کی طرح لاد کر سامان گھر لایا ، نہایا چائے ہی اور یہاں
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آج تو ابھی ناشتہ بھی نہیں کیا ، کل کا دن مصروف گزرا مہمان آگئے کھانا بنایا گپ شپ میں بھی وقت گزارہ ، ٹھنڈ کے باوجود گارڈن میں گرل پہ تکے چانپیں سیخ کباب وغیرہ بنائے، خوب مزہ کیا
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    سارا دن 32 نے الجھائے رکھا
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کل سارا دن چھوٹے چھوٹے کام نپٹائے :bigblink:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    بڑے کام تو آپکے بس سے باہر ہیں‌ناں‌
     

اس صفحے کو مشتہر کریں