1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏19 اکتوبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس لڑی میں‌ہم سب بتائیں گے کہ آج کیا کچھ کیا کہیں سیر کی کسی رشتہ دار کے گھر گئے شاپنگ کی تو کیا خریدا بچوں کی پٹائی کی یا ا پنی پٹائی کروائی، شادی شدہ حضرات اپنی بیگمات سے اپنی پٹائی کا ذکر بھی کر سکتے ھیں گھر میں کیا کیا باہر کیا
    کچھ بھی کچھ بھی جو آپ بتانا چاھیں تو آئیے :flor: :flor: :flor:
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: خوشی جی آپ سب کے پول کھلوا کے ہی دم لیں گی :201: اچھی لڑی ہے
    کل ہفتہ تھا ۔ بچوں کے کزنز آئے ہوئے ہیں۔ سب رات کو بہت دیر سے سوئے لیکن پھر بھی صبح سب بچے پورے سات بجے اٹھ گئے تھے۔ میں نے ناشتے کا پوچھا ہے لیکن کسی کا موڈ نہیں۔ کیونکہ رات کو ایک بجے مووی دیکھتے ہوئے سب نے دوبارہ برگرز کھا لیئے تھے۔ ابھی تک پیٹ بھرا ہوا ہے۔ میں ناشتہ تیار کرنے کا سارا سامان چولہے کے پاس رکھ کے آئی ہوں۔ جونہی مجھے اوکے سگنل ملے گا میں ناشتہ بنانے میں جت جاؤں گی :hasna: ابھی تو کافی پی رہی ہوں اور ساتھ میں مشین میں کپڑے ڈالے ہیں۔ اور ساتھ ساتھ اپنی ای میل بھی چیک کر رہی ہوں۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کھایا پیا والی لڑی کے عنوان پر غور نہیں فرمایا :soch:
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہارون بھائی اس لڑی میں صرف کھانا پینا نہیں بتانا بلکہ جو کچھ بھی آپ نے سارے دن میں کیا ہے اگر ان میں سے "کچھ" باتیں شئیر کرنا چاہیں تو ادھر کر سکتے ہیں ۔ خوشی بہنا اچھی لڑی ہے :hands:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ آپو مجھے یقین تھا آپ کو یہ لڑی پسند آئے گی
    ہارون جی کو تو ویسے ہی میری ہر بات کا الٹ ہی سوجھتا ھے :201:
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ نے تو اب تک نہیں بتایا کہ آپ نے کیا کیا آج۔۔ہاں جی۔۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے آج اپنا کمرہ صاف کیا اپنی سسٹر کو فون کیا فالتو چیزیں کوڑے میں‌پھینکی موسم بدل چکا ھے اس لئے سردیوں کے کپڑے نکال لیں اپنیا لماری ٹھیک کی

    پھر ای میل بھی چیک کیں مگر کوئی ای میل کرتا ہی نہیں :rona: :rona: :rona: موبائل ٹاپ اپ کرایا اور کچھ ضروری کاغذات فائل میں لگا کر دور کہیں چھپا دئے پڑوسیوں کے گھر جھانکا کیونکہ کھان ےکی بڑی اچھی خوشبو آ رھی تھی
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آج میں نے بھی وہ کام کیئے جو روز کرتا ہوں۔۔۔ :dilphool:
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تو پھر بتانے کی کیا ضرورت تھی؟ :soch:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ماں جی کی بہت ساری باتیں سننے کے بعد میں صبح اٹھا (میرے جیسے ہڈحرام بندےکےلئے یہ بھی بہت بڑا کام ہے)،،،،،،،،،،،،،،،،،، ماں جی کو بتایا کہ اٹھ گیا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر سو گیا :yes:
    دوبارہ اس ڈر سے کہ ماں جی نے نماز ختم کرکے پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی ہاں اس لئے دوبارہ ہڑبڑا کے اٹھا۔۔۔۔۔۔ نماز پڑھی۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر سیر کرنے گیا (حسبِ معمول)
    ناشتہ ، اور اس کے بعد دفتر اور پھر اس وقت سے اب تک :computer:
    اب کل صبح واپسی ہوگی :yes:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صبح دوستوں کو حیدرآباد جانے کیلئے شالیمار ایکسپریس میں سوار کروایا اور اس کے بعد گھر آکر سوگیا اب اٹھ کر کھانا کھایا اور آپ دوستوں کیساتھ :flor:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج دیر ھو گئی جاب سے بس مس ھو گئی تھی واپس پہ بارش نے دماگ ٹھنڈا کر دیا چھتری بھی ساتھ نہیں‌لے کر گئی تھی

    آ کر دال چاول بنائے اور کھائے پھر فارغ
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آج بھی میں‌ نے وہی کیا جو روز کرتا ہوں۔۔ :dilphool:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا مطلب ھے کہ آج بھی کچھ نہیں‌کیا :201:
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ابھی تک صرف بریانی اور رائتہ بنایا ہے۔ اور تھوڑی بہت صفائی کرنے کی کوشش کی ہے :rona:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    منٹ دا ٹئیم نہیں ٹکے دی آمدن نہیں :titli:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    اس میں اس تتلی بیچاری کا کیا قصور

    میں تو ابھی سوچ رہی ھوں کہ ‌آج کیا کچھ کرنا ھے :soch: :soch: :soch:

    اب سوچتے سوچتے سارا دن گزر جائے تو اس میں میرا کیا قصور اور قصور تو سنا ھے ویسے بھی میڈیم نورجہاں کا تھا
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں تو آج دیر سے دفتر آیا ہوں اور تھوڑا کام کیا ہے، لیکن ابھی تک موڈ کچھ اچھا نہیں ہے :no:
    شائید تھوڑی دیر میں چلا جاؤں، اور پھر شام کو آ کر کچھ کام کرنے کی کوشش کروں گا۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج بہت سردی تھی یا شاید مجھے لگ رھی تھی سارا شاپنگ سنٹر چھان مارا مگر کوئی پسند کا سویٹر نہیں‌ملا آج کچھ خاص نہیں کیاسسٹر نے پکوڑے بنا کر کھلائے
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    بجلی کا انتطار کیا بجلی آی تو نیٹ استعمال کیا تھوڑی دیر بعد وطین نیٹ سروس والوں کی بجلی جانےکی وجہ سے نیٹ خراب ہوگیا پھر نیٹ ٹھیک ہونے کا انتطار کیا ۔جب نیٹ ٹھیک ہوا تو بجلی پھر چلی گئی۔ سارا دن یہی آنکھ مچولی کھیلتا رہا۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دوست کی بھابھی کا انتقال ہوگیا افسوس کانے دیپالپور گیا وہاں سائیں عبدالرزاق :ra: کے مزار پر حاضری دی واپس آکر سوگیا اٹھ کر نہایا اور اب ایتھے
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بس اب کافی ختم ہو گئی ہے اسلیئے اللہ حافظ ۔ میں اب جا کے سارے کام کرنے لگی ہوں ۔ جب کر لیئے تو آ کے بتاؤں گی
     
  23. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    تقریبا پورا دن مختلف مصروفیات میں صرف ہوا
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہی مسروفیات تو شئیر کرنی ھیں مجیب جی ساری نہ سہی ایک آدھ ہی سہی

    جیسے میں نے آج جاب سے واپسی پہ سپر سٹور سے نوڈل اور سوس لیں گھر آ کے پستہ بنایا اور خود بھی کھایا بہت بد مزہ بنا تھا آتے ھوئے کچھ بل بھی جمع کروائے تھے
     
  25. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ سارا کچھ خود کھاپی لیا کچھ ہمارا حصہ رکھ لیتیں تو کیا ہوتا :pagal:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ارے یہ میں نے کب کہا کہ اپ کے لئے نہیں رکھا کچھ جو بھی مہمان آئے خدا کی رحمت مگر ایسا پستہ کھا کے مہمان دوبارہ تو نہیں‌ائے گا پھر اس لئے اپ سے نہیں‌پوچھا تھا
     
  27. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ کا مطلب ہے پاسٹا :zuban:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک تو ناشتہ بھی نہیں کیا اور کچھ نہیں کیا سوائے نماز کے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں