1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏19 اکتوبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    اوتار سے تو کچھ اور لگ رہا ھے:a12:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آج کیا کیا میں نے یاد اجائے تو بتاتا ہوں
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ابھی تو نیند سے جاگی ہوں بابا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آج ابھی ابھی شہر جاکر بریانی کھاکر واپس آیا ہوں
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    بریانی کھانے کے بعد جو برتن دھوئے ان کے بارے بتانا کیوں بھول گئے
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ایک اور چھکا میرے سامنے آگیا ہے :176: :139: :176: :139:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    :)


    صبح اٹھ کے ناشتہ کیا جاب پہ گئی ابھی پھر جانا ھے باھر دھوپ نکلی ھے جبکہ آج برفباری کی اطلاع تھی
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ویلے نکمے -
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    توکوئی کام کریں منع کون کرتا ھے آپ کو
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کیسے کروں -
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کوشش سے

    آج بہت سردی ھے ابھی جاب سے واپس آئی ہوں برف پڑ رہی ھے اور چائے کی طلب ہو رہی ھے
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آج صبح سے لے کر ابھی تک وہی کیا





























    جو ہر روز کرتا ہوں :)
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    مطلب فارغ ہو:a12:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آپ کی بات تو ماننی ہی پڑے گی کیونکہ









































    بزرگوں کی بات ماننی چاہیے :a12:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    شاباش آپ پہلی بار کوئی عقل کی بات کی ھے آپ نے :mashallah::a150:
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    منہ بند کر کے مبارک دیں آپ کے دانت نظر آرہے ہیں :84:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    دانت ہوں‌تو نظر آ نے سے نہیں رہتے گانا نہیں سنا کیا
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    حسن بھائی آپ کے شاید دودھ کے دانت گر گئے ہیں :91:
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    توانوں ہن پتہ لگا ہے :139:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ناشتہ کیا ھے ابھی تو ، بہت کام ھے کرنے والا ، دیکھیں کیا ہوتا ھے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آج میں نے بھی بہت مصروف رہنے کی کوشش کی
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    جبھی یہ حال ھے آپکا،!!!
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    مصروف رھنے سے زیادہ آپ نے مصروف رکھنے کی کوشش کی ھے
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کسے مصروف رکھتے رھے ھارون بھائی،!!!
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    اپنے آپ کو

    سید بھائی آپ نہیں جانتے یہ کتنا مشکل ہے
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آج تو آپ نے مجھے مشکل میں‌ڈال رکھا ھے اب سید جی بھی تشریف لے آئے ھیں یک نہ شد 2 شد
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    میں نے تو توکمال کردیا ہے اور مجھے ہی نہیں پتا
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    واقعی آج آپ نے کمال ہی کر دیا ھے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کسی کو بتا نا نہیں کوئی نہیں مانے گا
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آپ فکر نہ کریں ، سب آپ کو جانتے ھیں

    آج شام باجی کی طرف گزاری خوب گپ شپ کی باجی کی نصیحتیں سنی کھانا کھایا اور رات گئے واپسی ہوئی ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں