1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏19 اکتوبر 2008۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کتنا بڑا کام کروانا ہے آپ کو اُٹھانے کے علاوہ :143:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    جبار بھائی کو لائین حاضر کریں ذرا
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آئے تو تھے کچھ دن پہلے :bigblink:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    اس میں آپکا کیا کمال تھا
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کون بلا کر لایا تھا :horse: :serious:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    وہ ایک فون کال کا کمال تھا جناب ایویں چوہدری نہ بنیں
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    فون کال کا کمال ہوتا تو اگلے دن آجاتے وہ تو آئے ہی 3 دن بعد تھے :113:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    اچھا اب بھی تین دن بعد لے آئیں خوا ہ- - - - تین دن بعد
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    فی الحال آپ دعا کریں جبار بھائی کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے :mad:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    اللہ خیر کرے کیا ہوا ہے جلدی بتائیں
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    بخار ہوا ہے 103 بخار تھا رات کو دوائی لی ہے اب بہتر ہیں الحمداللہ
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    اچھا میں شام کو فون کروں گا اب تو وہ ارام کررہے ہونگے
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ہانجی ابھی تک سوئے ہوئے ہیں انشاءاللہ شام تک بہت بہتر ہو جائیں گے :mashallah:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آمین اللہ کریں صحت سے نوازیں

    اب بزرگوں سے کہہ کر ان کا ویاہ کروادیں ان کی کوئی چنبل کی دوائی نہیں بنانی
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    وہ تو خود ہی نہیں کرواتے :serious:
     
  16. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    خوشہ آپی بتائیں آج آپ نے کیا کیا
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آج بازار گیا ماں جی کیساتھ ضرورت کی اشیاء خریدیں اس کے بعد یہاں آیا ابھی کھانا کھایا ہے اور بس
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    امی نے نیا جوتا نہیں‌ لیا کیا
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کچھ خاص نہیں کیا :no:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    یہ تو روٹین ہے جناب کی
     
  21. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    10 بجے سو کر اتھا اس کے بعد جمعہ کی نماز کی تیاری کی اور ڈیوٹی پہ چلا گیا
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کچھ دن سے مصروف ہوں ، یہاں بھی نہیں‌آ پائی آئی بھی تو کچھ زیادہ لکھ نہیں سکی ، سعدیہ بہن آج یہاں گرمی ھے اس لیے جاب سے یہاں کے گارڈن میں کچھ وقت گزارہ ، ابھی پودوں کو پانی دے کے آئی ہوں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    پودینہ ہے آپ کے گارڈن میں‌
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    جی لگایا ھوا ھے چاھیے کیا
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    نہیں چٹنی بنایا کریں مزیدار ہوتی ہے
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    جو حکم میرے بھائی


    ابھی گھاس کاٹی ھے کہیں تو اس چٹنی بنا دوں
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آج بازار میں‌ ہی پھرتا رہا
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    بناکر رکھ لیں جولائی میں‌کام آئے گی [​IMG]
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ابھی ماں جی کیساتھ بازار گیا تھا سامان خریدنے اور ابھی یہاں دستیاب ہوں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    یعنی آپ کو بطور لوڈر استعمال کیا جاتا ہے [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں