1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏23 جنوری 2013۔

  1. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    چپاتی کے ساتهہ مٹن ٹنڈے
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھ کا گوشت اور روٹی
     
  3. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    دن کو لیپ ٹاپ آن کرکے یہی سوچ کے بیٹھا تھا کہ بہت سی پوسٹ لکھیں گے اور جتنے دن غیر حاضر رہے ہیں اس کی کمی پوری کریں گے لیکن اپنے کزن شاہ کی کال آگئی کہ چلو باہر کھانا کھانے جانا ہے تیار رہو ۔ میں نے کہا کہ ابھی بزی ہوں ، دو گھنٹے کے بعد چلوں گا۔ کہنے لگا ، ابھی چلو، خرچہ میرا۔۔۔ میں نے کہا ٹھیک ہے ۔ایک افغانی ریسٹورینٹ سے چپل کباب ، افغانی ٹکہ اور چرسی ٹکہ کھائے ۔ چپل کباب کے ایک پورشن میں تین بڑے بڑے کباب اور ایک گز لمبا نان ہوتا ہے ۔ دو آدمی رج کے کھا سکتے ہیں ۔
     
    راحت جی، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چاول کھائے ہیں واہ واہ سارا رائتہ ڈال کر
     
    راحت جی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بھی چاول کھائے ہیں اور سارا سلاد ڈال کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں حاجی پیالے میں چائے پیتا پڑا ہوں
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابلا ہوا انڈا دو بریڈ کے ٹکڑے شہد لگے ہوئے اور قہوا ایک کپ
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چاول چاول اور چاول
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی بار کیوں لکھا۔چاول کھائے ہیں تو چاول ہی ہوئے نا:p
     
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے دال،فرائی ایگ،اور سویاں کھائیں
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے خربوزہ کھایا اور پھر لڈو پیٹھیاں والے 2 عدد کھائے۔کیونکہ لڈو پیٹھیوں کا سیزن اختتام پذیر ہے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صرف تین پلیٹ کھائی ہیں ناں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :rolleyes:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابلا ہوا انڈا دو بریڈ کے ٹکڑے شہد لگے ہوئے اور قہوا ایک کپ
     
  16. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    مکهن کی چوری ساتهہ چائے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چکن ڈانر نان کے ساتھ
     
    راحت جی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مکھن کہاں سے چوری کرتی ہیں
     
    راحت جی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فرائیڈ رائیس اور چکن تکہ
     
    راحت جی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    فرج سے
     
    دُعا، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے گھر کے فرج سے کوئی چیز لینا چوری نہیں ہوتی
     
  22. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    چوری کا مطلب تها کہا سے لیا تها تو میں بتا دیا
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی اسی طرح ہے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صبح میں بھی اپنی فرج چیک کروں گا
     
    دُعا اور راحت جی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے فریج میں مکھن ویسے کا ویسا ہے۔
     
    دُعا، ھارون رشید اور راحت جی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    سب لوگ اپنی اپنی فرج کا پہرا دین
    بات بہت بڑهہ گئ ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا۔

    بات بڑھی نہیں بات کی شیریں چہار سو پھیل رہی ہے۔۔۔ کہ اب چوری کب بنائیں۔
     
    ھارون رشید اور راحت جی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کوئی بتانے والی تهوڑی ہے پهر سب مانگے گے مجهہ سے اتنی وڈی چوری نہیں ہوتی
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی کھانا ہے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دو تین بار کرلیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں