1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏23 جنوری 2013۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائی جب آپ کو میرے ہاں مہمان بننے کا موقع ملا تو پھر آپ یقین آجائے گا کہ میں اصل غوری ہوں۔

    مہمان کے لئے ناصرف دستر خوان بچھاتے ہیں ہم لوگ اپنی آنکھیں بھی بچھادیتے ہیں ۔۔۔

    سچی مچی۔
     
    عبدالمطلب اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج بہت کچھ کھایا۔
    صبح نان انڈہ،
    دوپہر صندل کا شربت بمعہ گوند قطیرہ اور تخم ملنگا، پھر فروٹ چاٹ اور اس کے بعد قلفی

    شام کو بھابی کے ہاتھوں کی کڑھی

    اور رات میں بہن کے تیار کردہ چکن کریلے۔

    کیوں مزے دار دن گزرا نا؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی شام کا کھانا بن رہا ہے
     
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی۔واقعی مزے دار گزرا:)
    مگر گوند قطیرہ کیا ہوتا۔میں نے کبھی نہیں سنا؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شربت میں شامل کرتے ہیں۔
     
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائ ۔۔ میری تحریر فقط آپ سے بات کا موقع پانا تھا۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی بہت عمدہ انتظام کیا آپ نے شکریہ
    بس اب یہ بھی بتائے کہ کہاں آیا جائے تناول کرنے کیلئے؟
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابلا ہوا انڈا دو بریڈ کے ٹکڑے شہد لگے ہوئے اور قہوا ایک کپ
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نان اور نہاری اور چاٹی کی لسی (لوھاری گیٹ سے)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ بھی نہیں صرف کھانے کی تمنا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ نے روزہ رکھا ہوا ہے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں مگر بھوک کے باوجود آفس سے ایک بجے سے پہلے نہیں نکل سکتے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ کو آفس میں کھانے پینے کی بریک نہیں ہوتی ؟
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بھائ آپ نے غور نہیں فرمایا میں نے کہا کہ بھوک لگی ہے مگر ایک بجے سے پہلے نہیں نکل سکتے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے اداروں میں وقت کی پابندی بہت ضروری ہوتی ہے۔
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وقت کی پابندی اچھی ہوتی ہے مگر دل کواچھی لگتی نہیں ہاہاہاہا
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر یونین رول کے مطابق ہر دو گھنٹے بعد 15 ۔20۔ منٹ کی بریک ملتی ہے
     
    دُعا اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آنا کہاں ہے اسی محفل میں:eek:
    میراکوئی کھوکھا نہیں ہے جی مجبوری ہے اسی لیے یہاں ہی:D:p
     
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مکس سبزیاں:)
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خواجہ سرکار کا ختم شریف تھا آج کافی سارا لنگر ان کی قدموں کی برکت سے ملا ہے
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    رجے ہوئے ہیں آپ یا بہت رجے ہوئے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چکن فرائیڈ رائس
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آڑو کھایا ہے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا معرکہ مار لیا ایک آڑو کھا کر پاکستانی بھائی ؟
    ھارون رشید ذرا دھیان کریں۔ پاکستانی بھائی ایک آڑو کھا کر بتا ایسے رہے ہیں جیسا 5 کلو کا تربوز کھا لیا ہو
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پیزا اور کولا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کولا برف والا یا کوئی ہور
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی ناشتہ کیا ہے اُبلا ہوا انڈا ساتھ دو ڈبل روٹی کے شہد لگے ٹکڑے اور قہوے کا کپ
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چائے اور چائے
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چکن کے ساتھ ڈبل روٹی کے چند ٹکڑے کھائے ہیں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آلو گوبھی کا پراٹھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں