1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏23 جنوری 2013۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پالک چنا اور روٹی ( سیدھا دوپہر کا کھانا کھایا ناشتہ نہیں کیا )
    شورما اور ہاٹ کافی ( رات کو بازار سے )
    دو تین کپ چائے ایک عدد کپ سوپ اور ابھی ابھی کچھ دیر پہلے اسٹینگ
    گلشن اقبال میں بھائی کا جلسہ اٹینڈ کیا اور ہاں وہاں پر تھوڑی سی فنگر چپس اور کوکومو بسکٹ بھی کھایا تھا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چائے اور نان کھتائی
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک چاہے پر گذارا کر رہا ہوں بھوک بہت لگ رہی ہے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اُبلا ہوا انڈا دو ٹکڑے ڈبل روٹی اور چائے کا کپ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چائے پی ہے اب کام کررہا ہوں اس کے بعد پھر چائے پیو ں گا
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چکن تکہ چپس
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مٹر گاجر کا سالن اور بریانی ( آج بھی ناشتے کا ناغہ )
    بیف بوٹی کا رول
    آج بوتل سے اجتناب کیا صرف ایک ڈیو پر گزارہ کیا ہے وہ بھی نہارمنہ ( لفظ نہارمنہ زندگی میں کئی بار بولا ہے مگر لکھنے کا اتفاق پہلی دفعہ ہوا ہے اگر غلط لکھا ہو تو معافی چاہتا ہوں )
    آج کوئی خاص کام نہیں کیا سی پی ایل سی کے ساتھ ایک میٹنگ تھی مگر نہیں جاسکا کراچی میں ہلکی سی ٹھنڈ بڑھ گئی ہے شاید وہ وجہ ہو باقی دن میں برنس روڈ جانے کا اتفاق ہوا فریسکو کے دہی بڑے یا بھلے جو بھی کہیں کھائے تھے اوپر لکھنے سے رہ گیا
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے فنگر چپس کھائے ہیں اب چائے کا انتظار ہوں
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی جا رہا ہوں کھانا کھانے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کریسنٹ بریڈ کا ناشتہ بلیک چائے کے ساتھ ۔ الحمدللہ
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اُبلا ہوا انڈا دو ٹکڑے ڈبل روٹی اور چائے کا کپ
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چائے ، پھر لوزن اور چائے ، اب دوپہر کے کھانے کو موڈ بن رہا ہے
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اُبلا ہوا انڈا دو ٹکڑے ڈبل روٹی اور چائے کا کپ
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دوپہر کے بعد ا ب تک کچھ نہیں کھایا
     
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی صرف سنگھاڑے کھائے ،رات کا کھانا کھانا ہے ابھی وہ بھی آلو میتھی کا سالن
     
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek::p
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آہو
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کھانا پک رہا ہے
     
  20. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    آج کی بات چھوڑیں ، کل کی یاد آرہی ہے ۔ کل ایک جگہ دعوت تھی ، چکن پالک ، کریلے دال اور گوشت ہانڈی ۔۔۔۔۔۔۔ تین ڈشیں ایک ساتھ ، کچھ انصاف نہیں ہوسکا۔ ایک ڈش ایک دن ہوتی تو تین دن کام چل جاتا
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہلکا سا ناشتہ کیا ہے ایک کپ چائے کے ساتھ 3 ٹوسٹ کھائے ہیں
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کافی پی ہے اور شکر قندی کھائی ہے
     
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    فی الحال تو صرف پکایا ہے کھایا کچھ نہیں
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اُبلا ہوا انڈا 2 ڈبل روٹی کے ٹکڑے شہد والے اور چائے کا کپ
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے چائے پیا ہے اور اب مونگ پھلی کھاتا پڑا ہوں
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جوس پی رہا ہوں
     
  27. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    کل کا پکا سالن آج کی تازہ روٹی کے ساتھ کھایا۔ کل کا اس لیے کہ کل کا پکا کل نہیں کھایا تھا اسلیے آج اس کی قضا ادا کرنی پڑ رہی ہے ۔
     
    پاکستانی55 اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    چائے پکانے لگی ہوں جس نے پینی ہے آجائے
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اُبلا ہوا انڈا 2 ڈبل روٹی کے ٹکڑے شہد والے اور چائے کا کپ
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آلو مٹر املی آلو بخارے کی چٹنی ، تھوڑی سی گاجر کھیر اور چند روٹیاں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں