1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏23 جنوری 2013۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عدد سیب کھایا ہے۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابلا ہوا انڈا دو بریڈ کے ٹکڑے شہد لگے ہوئے اور قہوا ایک کپ
     
  3. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں جی
     
  4. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    افطاری میں شامی کباب اورملک شیک
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    2 عدد سلائس اور ایک کپ دودھ۔
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چکن ڈانر اور نان
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایک روٹی اور دہی
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابلا ہوا انڈا دو بریڈ کے ٹکڑے شہد لگے ہوئے اور قہوا ایک کپ
     
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دودھ اور تھوڑی سی خمیری روٹی۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صرف چائے پی ہے
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دودھ اور 2 سلائس اور بھنے ہوئے کالے چنے
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابلا ہوا انڈا دو بریڈ کے ٹکڑے شہد لگے ہوئے اور قہوا ایک کپ
     
    راحت جی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    پراٹها
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آلو کے کباب اور کریلے کھائے(بہت کڑوے تھے:()
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کریلے مجھے بہت پسند ہیں خاص کر چھلکوں کے ساتھ - مگر پیاز زیادہ ہونا چاہیے۔۔۔

    عمدہ ٹیسٹ اور فائدہ مند۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جوس پی رہا ہوں
     
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پسند مجھے بھی بہت ہیں۔مگر آج والے پتہ نہیں اتنے کڑوے کیوں تھے۔کڑوے تو ہوتے ہی ہیں مگر کبھی کبھی بہت زیادہ جو کھانے مشکل۔۔
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری امی چھلکا اتار کر نمک لگادھوپ میں رکھتی تھیں اور پھر پکاتی تھیں۔ لیکن میں تو چھلکوں سمیت ہی پکالیتا ہوں اور اچھا بھی لگتا ہے۔ مجھے بغیر گوشت کے ہی اچھا لگتا ہے۔
     
  20. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    مکسڈ سبزیوں کا بھرتہ اور دو چپاتیاں ۔۔۔۔۔۔ مکسڈ سبزیوں میں کریلے ، بند گوبھی ، پھول گوبھی، پالک ، شملہ مرچ، ہری مرچ اور آلو شامل تھے ۔ ٹماٹر اور پیاز بھی شامل کریں تو یہ پوری دس ہوجاتی ہے ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابلا ہوا انڈا دو بریڈ کے ٹکڑے شہد لگے ہوئے اور قہوا ایک کپ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نان اور ایک انڈہ فرائی۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں یہاں نیا ہوں ۔ اور اس وقت کافی بھوک بھی لگی ہے
    تو بتائیں مہمان کیلئے کچھ انتظام ہے کھلانے کا؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مہمان کے لئے بھی ایک نان بچا ہے مگر انڈہ کی جگہ اچار بچا ہے۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جو بچا ہے وہ کھلاتے ہیں
    مجھے ایشیا میں ہونے کا یقین دلا دیا آپ نے بھائ
    ہم پختون تو مہمان نوازی میں سب سے آگے ہیں غوری صاحب
    سلطان شہاب الدین غوری بھی افعانی تھے شاید
     
    غوری، دُعا اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چائے پیتا پڑا ہوں جس نے پینی ہے آ ونجے
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چکن ڈانر اور نان کھایا ہے
     
  28. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    1 چمچ چینی
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پانی پی رہا ہوں
     
  30. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام۔محترم آپ نئے ہیں مگر مہمان نہیں۔جو اس محفل میں آتا ہے وہ اس محفل (اس پیاری سی فیملی )کا حصہ بن جاتا ہے۔آپ حکم کریں۔کیا خدمت کی جائے۔:)
    کھانے کا انتظام بہت ہے بس آپ کھانے والے بنیں۔یہ لیں جی حاضر خدمت ہے
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    گزارہ ہوجائے گا؟ یا کچھ اور چایئے؟
     
    پاکستانی55، عبدالمطلب اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں