1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :hasna: :hasna:
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    (اگر اس بزم میں کوئی شیخ صاحب ہیں تو ان سے معذرت کے ساتھ)

    ایک شیخ صاحب کے کنوارے بیٹے کی عمر کافی ذیادہ ہورہی تھی لیکن ان کو کوئی لڑکی بہو کے لئے پسند نہیں آتی تھی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ان کو ایسی بہو چاہیے تھی جو خوبصورت ہو، خوب سیرت ہو، اور اس کے ساتھ بچت کرنے کے تمام ہنر جانتی ہو۔ بہت تلاش کیا گیا، لیکن یہ آخری خوبی اکثر لڑکیوں میں نہ ملتی تھی اور بڑے شیخ صاحب خاندانی روایات کے بارہ میں بہت سخت تھے۔ اب لڑکا اور اس کے دوست احباب اور قریبی رشتہ دار کافی پریشان تھے کہ لڑکی کیسے ملے گی۔ سب لوگ تلاش کرتے ہیں۔
    ایک رشتہ دار نے ایک اور شیخ فیملی کی نہایت حسین و جمیل اور نیک لڑکی تلاش کر لی۔ اس کی ایک بہت بڑی خوبی یہ بھی تھی کہ وہ گھی والے ڈبے کے اوپر ہاتھ پھیر کر بھی بہت لذیذ پراٹھے بنا لیتی تھی۔ بڑے شیخ صاحب بہت خوش ہوئے کہ انہیں ایک اچھی اور خاندانی روایات کی پاسداری کرنے والی بہو مل رہی تھی۔ رشتہ طے ہوجاتا ہے، اور شادی کی تاریخ بھی مقرر ہو جاتی ہے۔ لیکن بڑے شیخ صاحب بہت بے چین رہتے ہیں اور اکثر راتوں کو پریشانی میں آٹھ کر سوچتے رہتے ہیں۔ شادی کی طے شدہ تاریخ سے دو دن قبل بڑے شیخ صاحب نے اعلان کیا کہ یہ شادی نہیں‌ ہو سکتی :no: سب لوگ بہت پریشان ہوتے ہیں کہ اب تو شادی کے دعوت نامے بھی بھجوائے جاچکے ہیں۔ اور لڑکی والوں کی بہت بے عزتی ہوگی۔
    تمام رشتہ دار اکٹھے ہو کر بڑے شیخ صاحب کے پاس جاتے ہیں تاکہ ان کو راضی کیا جا سکے۔ رشتہ ختم کرنے کی وجہ پوچھی جاتی ہے تو بڑے شیخ صاحب اپنی پریشانی کی وجہ کچھ یوں بتاتے ہیں۔
    "میں نے بہت دن تک اس معاملے کو بہت باریکی سے سوچا ہے اور ہر پہلو پر غور کیا ہے۔ مجھے احساس ہے کہ اب رشتہ ختم کرنے سے بڑی سبکی ہوگئی لیکن کیا کروں لڑکی کی ایک کمزوری ایسی ہے جس کی وجہ سے وہ ہماری بہو نہیں بن سکتی۔ اور وہ یہ کہ جس لڑکی کا ہاتھ پراٹھا بناتے وقت ڈبے کے اوپر جاتا ہے وہ ہاتھ کسی دن ڈبے کے اندر بھی جا سکتا ہے۔ اس لئے :no: "
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت اچھے
    میں نے سنا ہے کہ شیخ صاحبان شادی میں پٹاخے نہیں چلاتے منھ سے ٹھاہ ٹھاہ کرتے ہیں :hasna:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    او شیخو۔۔ :zuban: سوری اگر کوئی شیخ ہے تو۔۔ :pagal: :201: ۔۔ میری اپنی دو تین فرینڈز شیخ ہیں۔۔ ان کو سناؤں گی۔۔ بڑا مزہ بھی آئے گا اور لطیفے سے انہیں سبق بھی ملے گا۔۔ :suno:
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کرایہ دار نے نصف شب کو مالک مکان کا دروازہ کھٹکٹایا
    مالک مکان نیند سے بیدار ہوکر جلد ی سے دروازے پر ایا تو کرایہ دار بولا
    ؛؛میں اس مہینے کا کرایہ ادا نہیں کرسکو ں گا؛؛
    مالک مکان غصے سے بولا
    ؛؛مگر یہ اطلاع دینے کا کونسا وقت ہے تم یہ بات مجھے صبح بتا سکتے تھے؛؛
    کرایہ دار
    ؛؛وہ تو ٹھیک ہے مگر میں نے سوچا اس پریشانی میں اکیلا کیوں جاگتا رہوں؛؛
     
  6. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھا ھے :201:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ بھی بہت اچھی ہو۔۔۔
     
  8. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ???? ?????? ???????? :)

    ??? ????? ???? ?? ???? ??? ??? ??????? ???? ?? ????? ???? ???? ???? ??? ???? ????? ?? ?? ?? ???? ?? ?? ????? ???? ?? ?? ????
    ??? ??? ?? ! ??? ! ?? ?? ???? ??? ??? ???? ?? ????? ???? ???? ?? ?
    ????? ?? ??? ?
    ???? ???? ?? ?????? ??? ?? ????? ??? ??? ??? ??? ???? ????? ?
     
  9. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ???? ?????? ???????? :)

    ??? ????? ???? ?? ???? ??? ??? ??????? ???? ?? ????? ???? ???? ???? ??? ???? ????? ?? ?? ?? ???? ?? ?? ????? ???? ?? ?? ????
    ??? ??? ?? ! ??? ! ?? ?? ???? ??? ??? ???? ?? ????? ???? ???? ?? ?
    ????? ?? ??? ?
    ???? ???? ?? ?????? ??? ?? ????? ??? ??? ??? ??? ???? ????? ?
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ?????? ???????? :)

    ?? ????? ?? ??? ?? ?? ????? ???? ??? :201:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: ???? ?????? ???????? :)

    :201: :201:
     
  12. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: ???? ?????? ???????? :)


    :201:
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ???? ?????? ???????? :)

    ???? ???? ??? ???? ???? ???? ??? ?? :201:
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ?????? ???????? :)

    ??? ??? ???? ?? ????? :201:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ?????? ???????? :)

    ??? ??? ???? ?? ????? :201:[/quote:1ux0ngjb]
    ???? ???? ?? ??? ??? ???? :zuban:
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ?????? ???????? :)

    ??? ??? ???? ?? ????? :201:[/quote:jd8c86h3]
    ???? ???? ?? ??? ??? ???? :zuban:[/quote:jd8c86h3]
    :hathora: :hathora: :takar:
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: ???? ?????? ???????? :)

    ???? ? ??? ??? ?? :hathora:
    ???? ????? ?????? ???? ?? ?? ?? ?? ?? ??????
    ???? ?? ??? ????? ???? ?? :suno:
     
  18. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بڑے ہسپتال کے لیبر روم کے بعد کئی مرد حضرات اپنی اپنی اولاد کی خبر سننے کو منتظر، بےصبری سے ٹہل رہے تھے۔ اچانک نرس باہر آئی اور بولی ۔
    "مسٹر سمتھ ۔ مبارک ہو آپ کے ہاں 2 جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں۔"
    "واؤؤؤؤؤؤؤ۔۔۔۔" مسٹر سمتھ خوشی سے چلایا " کیسا اتفاق ہے کہ میں ڈبل ڈیکر بس چلاتا ہوں اور مجھے ڈبل بچے مل گئے"
    ایک گھنٹے بعد نرس دوبارہ باہر آئی اور ایک اور نام بولی
    "مسٹر جوزف ۔ مبارک ہو آپ کے ہاں بیک وقت تین بچوں‌کی پیدائش ہوئی ہے "
    "واؤؤؤؤؤ۔۔ کیا حسین اتفاق ہے" مسٹر جوزف خوشی سے چلایا " میں 3ڈی فلمز کمپنی میں کام کرتا ہوں اور مجھے 3 بچے بیک وقت پیدا ہوگئے۔ تھینک یو نرس "

    تھوڑی دیر بعد نرس پھر باہر آئی اور پکاری
    "مسٹر پیٹر ! مبارک ہو۔ انتہائی حٰیرت انگیز ۔ لیکن آپ کے ہاں‌4 بچے بیک وقت پیدا ہوئے ہیں "
    مسٹر پیٹر خوشی سے جھوم اٹھا " 4 کیسے نہ ہوتے ۔ آخرکو میں 4-سٹار ہوٹل میں کام کرتا ہوں"

    یہ منظر دیکھ کر قریب ہی بیٹھا ایک آدمی بےہوش ہوگیا ۔۔۔ نرس نے اسکے منہ پر پانی کے چھینٹے مارے اور ہوش میں لاتے ہوئے کہا "اگلا نمبر تمھاری بیوی کا ہے جو اندر لیبرروم میں ہے۔ تم کیا ہوگیا؟؟؟"

    "وہ نرس ۔۔۔ دراصل ۔۔۔ میں ۔۔۔ غریب آدمی ہوں ۔UP- 7 فیکٹری میں کام کرتا ہوں" یہ کہہ کر پھر بے ہوش ہوگیا :pagal:
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بیچارہ۔۔ :201: :hasna: :201: :pagal:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: سچی ڈر رہا تھا۔ اگر تناسب ایسا ہی رہتا تو اسکا تو بھٹہ ہی بیٹھ جانا تھا :hasna:
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہا ہا اچھا ہے۔۔۔ :201:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چائنیز جوڑے "مسٹر اینڈ مسز ہُوا" کے ہاں جڑواں بچے پیدا ہوئے۔ بہت سوچ بچار کے بعد انہوں نے نام رکھے۔
    "جو ہوا" ۔۔۔ " سو ہوا "
     
  23. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :hasna:
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    :201:
     
  25. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    :hasna: :hasna: بہت خوب عقرب بھائی ۔ :hasna: :hasna: زبردست لطیفہ :hasna: :hasna:
     
  26. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    :hasna: :hasna: بہت خوب نعیم بھائی :hasna: :hasna:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: بہت خوب نعیم بھائی :hasna: :hasna:[/quote:5m6i22eh]
    یہ کیا ہوا
    :201:
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ایک صاحب کی بیوی فوت ہوگئی۔
    ایک خاتون ان سے ملنے آئیں اور کہا:
    "آپ کی مرحوم بیوی میری بڑی پیاری سہیلی تھی۔ کیا مجھے اس کی کوئی نشانی مل سکتی ہے؟"
    صاحب نے آنسوؤں بھری نگاہیں اٹھائیں اور کہا

    [glow=red:gcs39xu5]"کیا مجھ سے کام چل جائے گا؟"[/glow:gcs39xu5]
    :a191:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب :201:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: یعنی کھوچل رنڈوا ؟ :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں