1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201:
    حالانکہ اسے کہنا چاہیے تھا
    "یہ بیوی کی شان ہے، تو ابھی سے ہی مہربان ہے"[/quote:8vxd762b]



    بہت اعلی!!! :201: :201: :201:
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کرنے کا شکریہ۔۔ لاہور سے میں بڑے لطیفے لے کر آئی ہوں۔۔ روز ایک سنایا کروں گی۔۔ :suno:
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    خان مسجد گیا۔۔ بورڈ پر لکھا تھا موبائل یوز کرنا منع ہے۔۔ خان نے موبائل نکالا اور اپنے تمام دوستوں ‌کو فون کر کے کہا۔۔
    "میں ‌مسجد میں ہوں مجھے فون مت کرنا۔۔" :suno:
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201: :201:
     
  5. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں بھی کہوں کہ مجھے سب "سنجیدے" اور "رنجیدے" ہی کیوں نظر آ رہے ہیں یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :soch:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201:[/quote:egx9wffd]
    :a180: :201:
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آج میں نے آپ سب کو بہت ہنسانا ہے۔۔ آج سارے لطیفے لکھ دینے ہیں۔۔ :hasna:
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایک استاد نے 14 سالہ نالائق شاگرد سے کہا۔۔
    "بیٹا اس عمر میں قائد اعظم نے میٹرک کر لیا تھا۔۔"
    شاگرد بولا۔۔
    "سر آپ کی عمر میں بھٹو بھی پھانسی چڑھ گیا تھا۔۔" :pagal:
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201:
    کیا حاضر جوابی ہے نالائق کی
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :a180:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ مریم جی ۔ بہت اچھے لطیفے ہیں۔ :hasna:
     
  12. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بے چارگی
    ایک کلرک نے دفتر ٹیلی فون کرکے اپنے افسر کو بتایا ۔
    ’’سر ! میں ایک ہفتے تک آفس نہیں آسکو ں گا ۔ بچھلی شب میری بیوی ٹانگ توڑ بیٹھی تھی
    ‘‘۔
    افسر غرایا۔’’لیکن اس سے آپ ہفتہ بھر تک آفس کیوں نہیں آسکتے ؟‘‘
    کلرک نے جواب دیا ۔
    ’’آپ سمجھے نہیں سر ۔اس نے جو ٹانگ توڑی ہے وہ میری ہے ‘‘۔

    :201: :201: :201:
     
  13. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    :201: :201: :201:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :a180: :a165:
     
  15. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    شکریہ عاصف صاحب اور ھارون رشید صاحب :yes:
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اندھا پولیس میں بھرتی ہونے کے لئے گیا۔۔
    آفیسر نے پوچھا۔۔
    "تمہیں ہم کس لئے رکھیں؟؟"
    اندھا۔۔
    "سر۔۔ اندھا دھن فائرنگ کے لئے۔۔" :yes:
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201: :201:


    تنہا روح جی آپ کا لطیفہ بھی اچھا تھا
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہے :201:
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مریم سیف جی
    بہت ھی اچھا لطیفہ ھے،!!!!
     
  20. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک عورت نے جنت کے فرشتے سے کہا۔
    "میرا نکاح میرے دنیاوی شوہر سے کروا دیں"
    فرشتہ بولا۔
    "بی بی نکاح تو کروا دیں گے پہلے کوئی مولوی تو جنت میں آئے۔" :suno:
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :hasna: :201: :a165:
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201: :201:
    :a165:
     
  23. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4

    :201: :a180:
     
  24. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    دو دوست تھے ان میں سے ایک کی دو بیویاں تھیں جبکہ دوسرے کی ایک بیوی تھی۔ وہ دونوں دوست اتفاق سے ایک ایکسینڈنٹ میں اکٹھے مارے گئے۔
    حساب کتاب والے فرشتے نے پہلے دوست سے ضروری سوال جواب کے بعد پوچھا
    “تمہاری کتنی بیویاں ہیں؟“
    “ جناب صرف ایک “ پہلے نے جواب دیا
    “ تمہیں جہنم جانا ہوگا “ فرشتے نے حکم سنایا۔
    اب فرشتے نے دوسرے دوست سے ضروری سوال و جواب کے بعد پوچھا
    “تمھاری کتنی بیویاں ہیں ؟“
    “جناب دو “ آدمی نے ڈرتے ڈرتے کہا
    “ تمہیں جنت بھیجا جاتا ہے “ فرشتے نے آرڈر دیا
    “ لیکن کیوں ؟؟؟؟؟؟“ پہلا دوست حیرانگی سے بولا۔ “ صرف ایک بیوی پر جہنم اور دو بیویوں والے کو جنت ۔ ایسا کیوں ہے ؟؟‌“

    “ کیونکہ یہ اپنے حصے کی سزا دنیا میں ہی بھگت آیا ہے“ فرشتے نے جواب دیا
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: :201:
     
  26. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی آپ بھی دوسری کر لیں فیدے میں دہیں گے :suno:
    (کہتے ہیں بڑوں سے پنگا نہیں لینا چاہیے ۔ پھر بھی :boxing: (
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201:
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201:[/quote:hatlggzk]
    ہارون بھائی بچے کا شاندار چوکا بنتا تھا۔
    4-4-4
    :201: :201:
     
  29. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    2 پاکستانی 2010 میں۔۔
    پہلا۔۔
    "یار تمہیں پتا ہے۔۔ پرانے زمانے میں بجلی بھی ہوتی تھی۔۔ :yes: "
    دوسرا۔۔
    "اؤئے چل اؤئے۔۔ باتیں ہی بنی ہوئی ہیں۔۔ یہ بجلی وجلی کچھ نہیں ہوتی۔۔ :no: "
     
  30. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    :201: :201: :201: :101: :101: :101:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں