1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی ان میں آپ کی کونسی قسم ہے :201:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نیالطیفہ سنیں۔

    ایک صاحب اپنی بیمار بیوی کے لے کر ڈاکٹر ہارون کے پاس گئے۔ ڈاکٹر ہارون نے مریضہ دیکھنے کے بعد کہا کہ " ٹیسٹ ہوگا اسکے بعد ہی کچھ کہہ سکوں‌گا"
    صاحب پریشان ہوگئے اور بولے " ڈاکٹر صاحب ! میری بیوی کی صحت ٹھیک نہیں ہے۔ ٹیسٹ تو بہت لمبا ہوجاتا ہے۔اور کبھی کبھی نتیجہ بھی نہیں نکلتا۔۔ کیا ون ڈے یا ٹونٹی ٹونٹی نہیں ہوسکتا"‌؟ :pagal:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یار کچھ پردہ بھی رہنے دیا کرو سب بھولپن کی باتیں خود ہی بتاکر اپنا مذاق بنا لیتے ہو :glass:
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لطیفہ تو اچھا تھا۔
    لیکن ڈاکٹر ہارون چاچو کے چوکے نے اور بھی مزہ دیا :87:
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ٹرین میں 1 مچھر ایک چائنیز کے سر پر بیٹھ گیا، چائنیز اُس کو پکڑ کر کھا گیا۔

    پھر 1 مچھر ایک شیخ کے سَر پر بیٹھ گیا، وہ مچھر پکڑ کر چائنیز کی طرف کر کے بولا:

    "خریدو گے کیا؟" :soch:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    واٹ آ بزنس :takar:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صدر پرویز مشرف کا ڈرائیور کافی تیزی سے کار چلا رہا تھا کیونکہ پیچھے بیٹھے صدر مشرف کو امریکی سفیر نے بلوایا تھا ۔ اچانک ایک آبادی کے قریب سے گذرتے ہوئے کتے کا ایک بچہ کار کے نیچے آیا اور مر گیا۔ صدر مشرف کی گاڑی ایک لمحے کے لیے رکی اور اسی دوران ارد گرد کچھ لوگوں نے پہچان لیا کہ صدرمشرف کی گاڑی کے نیچے کتے کا بچہ آگیا ہے۔ عوام کے غم و غصے سے بچنے کے لیے صدر صاحب نے ڈرائیور کو 10 ہزار روپے دے کر قریبی آبادی میں بھیجا کہ جا کر پتہ کرو، جس کسی کا یہ کتا تھا اسے 10 ہزار روپے دے کر اسکی مدد کردو اور میری طرف سے معافی مانگ لینا۔
    ڈرائیور چلا گیا ۔ تھوڑی دیر بعد ڈرائیور گلے میں پھولوں‌کے درجن بھر ہار ڈالے واپس آیا اور اسکے پیچھے لوگ بھی اس ڈرائیور کے حق میں خوشی کے نعرے لگا رہے تھے۔ صدر مشرف نے حیرانگی سے ڈرائیور کی اس عزت افزائی کی وجہ پوچھی تو ڈرائیور نے بتایا کہ جناب میں نے قریبی بستی کے چوک میں پہنچ کر بلند آواز میں لوگوں‌کو متوجہ کر کے صرف اتنا کہا تھا
    "لوگو ! میں صدر مشرف کا ڈرائیور ہوں اور کتے کا بچہ میں نے مار دیا "
    بس لوگوں نے مجھے ہار پہنائے اور مٹھائیاں بانٹ کر میرے نام کے نعرے لگانے شروع کردیے۔
    :84: :87: :84: :87: :84: :87: :84:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: مرنا واقعی اس نے کتے کی موت ہے :201:
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہو ہائے۔۔ جیسا بھی ہے ہمارا صدر ہے۔۔ خیر لطیفہ اچھا ہے۔۔ :201:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مردوں والی بات


    ایک کسان اپنے کھیت میں فصل بو رہا تھا۔
    ایک گیدڑ نے اس پوچھا : تم کیا کر رہے ہو؟؟
    کسان : میں فصل تیار کر رہا ہوں
    گیدڑ : جب فصل تیار ہوگی تو میں فصل اجاڑ دوں گا
    کسان : میں کھیتوں کے گرد باڑ لگا دوں گا
    گیدڑ : میں‌باڑ کے نیچے سے اندر داخل ہو جاؤں گا۔
    کسان : میں کھیتوں کے گرد دیوار بنا لوں گا۔
    گیدڑ : تو پھر تم خود اندر کیسے جاؤ گے؟؟

    کسان پریشان ہو گیا اور کچھ سوچنے کے بعد بولا میں دیوار میں ایک دروازہ بناؤں گا اور وہاں چارپائی پر بیٹھ کر خود فصل کی حفاظت کروں گا۔

    گیدڑ : جب تم سو جاؤ گے تو میں کھیت کے اندر داخل ہو جاوں گا۔

    کسان کو یاد آیا کے گیدڑ کتے سے بہت ڈرتے ہیں۔

    کسان : میں کھیت کی حفاظت کے لئے ایک کتا رکھ لوں گا۔

    گیدڑ : برادر یہ مردوں والی بات تو نہ ہوئی نا و
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت خوب :201:
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔ بہت ہنسی آ رہی ہے۔۔ :201:
     
  14. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :201: :201: :201:

    واقعی بہت مزے کا لطیفہ ہے۔
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    افسر:۔ اگر سمندر میں طوفان آجائے تو تم کیا کرو گے؟

    جہاز رانی کا طالب علم :۔ میں فورا لنگر ڈال دوں گا

    افسر:۔ اس کے بعد دوسرا طوفان آجائے تو؟

    طالب علم:۔ میں دوسرا لنگر ڈال دوں گا۔

    افسر:۔ اور اگر اس کے بعد ایک اور طوفان آجائے تو؟

    طالب علم:۔ میں تیسرا لنگر ڈال دوں گا۔

    افسر:۔ مگر تم اتنے لنگر لاؤ گے کہاں سے؟؟

    طالب علم:۔ جہاں سے آپ اتنے طوفان لائیں گے۔
    :a191:
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :hasna:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: :a180: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  18. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :201: ہی ہی اچھا ہے۔۔۔
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایک فوجی ہسپتال کی نئی نرس ایک دن نشانے بازی کی مشق دیکھنے گئی۔۔
    بہت سی رائفلوں نے ایک ساتھ گولیاں اگلیں تو نرس نے گھبراہٹ میں قریب کھڑے ہوئے ایک فوجی جوان کا بازو مضبوطی سے تھام لیا۔۔
    اگلے ہی لمحے وہ اپنے خوف پر قابو پاتے ہوئے بولی۔۔
    "معاف کیجئے گا۔۔ اُمید ہے آپ نے برا نہیں مانا ہوگا۔۔"
    نوجوان فوجی نے کہا۔۔ "ذرا بھی نہیں۔۔ آئیے آپ کو توپوں کی گولہ باری کی مشق دکھائیں۔۔" :pagal:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    :201: :201: :201: اچھا ہے بہت اچھا۔۔۔ نعیم بھائی فوجی کے بھیس میں‌تو نہیں‌تھے کہیں۔۔۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ ایک طویل عرصہ بعد بلکہ غالباً پہلا لطیفہ آپکی طرف سے سننے کو ملا۔

    اور بہت اچھا ہے۔ :201: :a180:
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جی۔۔ :a191:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :hasna: :hasna:
    بہت اچھا لطیفہ ہے۔
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    چاند

    ماں نے اپنے نوجوان بیٹے کو آواز دی :
    بیٹا! نیچے آجاؤ، اتنی رات گئے تک چھت پر کیا کر رہے ہو؟؟؟
    امی! "چاند دیکھ رہا ہوں"
    بیٹے نے بہانہ بناتے ہوئے کہا۔
    ماں نے جواب دیا
    "بیٹا بہت دیر ہو گئی ہے۔ تم بھی نیچے آجاؤ اور چاند سے بھی کہو کہ اپنے گھر جائے۔"
    :suno:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: یعنی پھر کھوچل لطیفہ :201:
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ماں ماں ہوتی ہے۔۔ ماؤں کو سب پتا ہوتا ہے۔۔ :201:
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بھکاری۔۔
    "ہیلو۔۔ پزا ہٹ؟؟"
    آپریٹر۔۔
    "جی سر۔۔ پزا ہٹ"
    بھکاری۔۔
    "3 لارج پزا۔۔ 6 چکن ونگز۔۔ 2 لارج پیپسی۔۔"
    آپریٹر۔۔
    "کس کے نام پر بھیجوں سر؟؟"
    آپریٹر۔۔
    "اللہ کے نام پہ بابا" :suno:
     
  28. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :201: :201: :201: زبردست۔
     
  29. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    :hasna: :hasna: :hasna: بہت اچھا ہے :hasna: :hasna: :hasna:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :a180:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں