میرا اندا زہ قیاس ہے کہ 2550 کے آس پاس قیامت واقع ہوگی۔ باقی اللہ پاک ہی کو صحیح علم ہے۔ جیسا کہ اکثر لوگ قیاس کر رہے ہیں کہ ایک محترم شخصیت جو...
منم ادنیٰ ثنا خوان محمد اگر یہ نعت کسی پاس ہو تو عنایت کیجیئے
:a150:
منیب
2550 اللہ پاک ہمیں توبہ کی اور سورۃالعصر والے چاروں اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے
مسلمان پتھر کے زمانے کے لوگ نہیں ہیں کیسے ممکن ہے کہ ساقی نہ رہے جام رہے
نہیں یہ وہ شخص ہے جو قرآن کی طرف صحیح معنوں میں رجوع کی بات کرتا ہے۔اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ انقلاب کی بات کرتا ہے۔اور ان کے طریقہ...
شکریہ سیف وہ وقت قریب ہے جب اللہ کا دین تمام وعالم پر غالب ہو گا۔ لیکن اس سے پہلے ہر مجدون ہوگی ملحمہ ہوگا ARMAGADON۔ قیمہ...
واہ بھئی واہ
لمبا مضمون ہے اور وہ بھی صف فرانس سے متعلق ہے ۔ بہرحال اچھی کاوش ہے۔
2008 سے پاکستان کا جمہوری دور ہوگا۔اس میں ایک فائدہ ہو گا کہ ملک مضبوظ ہوگا۔لیکن جمہوریت کے نقصانات واضح ہونے شروع ہو جائینگے یعنی مادر پدر آزادی...
کوئی بھائی کچھ عملیات اور تعویذات پوسٹ تاکہ خلق خدا مستفیذ ہو سکے۔
اس کا طریقہ یہ ہے کہ افطاری سے آدھا گھنٹہ پہلے سے لے کر افظاری تک ورزش کی جائے۔ اگر ورزش نہ کر سکتے ہوں تو آدھا گھنٹہ واک کر سکتے ہیں۔ اگر...
فرخ بھائی اور پنل بھائی آپ دونوں کا بہت شکریہ ورنہ یہاں پر میرے مخالف 2 ن تو بس موقعہ کی تلاش میں رہتے ہیں۔
میں طالبان کے اس عمل کو defend نہیں کرتا۔ لیکن امریکی فوجی جو ظلم ، ریپ اور قتل کر رہے ہیں۔اور Zionist کے کی باتوں میں آکر اقدامات کر رہے ہیں۔ ان...
Re: ہماری پسند
میر خیال ہے کہ مقابلہ ضرور ہو گا۔ آج شام کو نواز شریف کی پریس کانفرنس ہونا باقی ہے
برادر اس کا مطلب یہ لیا جائے کہ آپ فواد یا امریکی فوجیوں کا دفاع کر رہے ہیں۔
ایک سوال ہے کیا قیامت کے وقت کے تعین کی کوشش کرنا جائز نہیں؟