1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم زندہ قوم ہیں ہم پائندہ قوم ہیں

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از کاشفی, ‏14 جنوری 2008۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    السلام علیکم پاکستان
    ذیل میں دی گئی تصویر دیکھئیے
    (مکسنگ شیکسنگ نہیں ‌ہے یہ)

    [​IMG]

    پشاور ۔ یہ شہیدِ کارگل کیپٹن کرنل شیر خان (نشانِ حیدر ) کے مزار پر آویزاں خستہ حال قومی پرچم نہ صرف ہماری قومی بے حسی کا آئینہ دار ہے بلکہ ہر پاکستانی سے سوال کر رہا ہے کہ کیا زندہ قومیں ‌اپنے شہداء اور پرچم کے ساتھ یہی سلوک کیا کرتی ہیں ۔​
     
  2. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہم سب کو نیکی کی ہدایت دے آمین
     
  3. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھیئے غم نہ کرو
     
  4. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ ایک ہی مثال نہیں ہماری بے حسی کی!
    جس محکمے اور جس ذمہ دار کو دیکھیں وہ اپنا فرض ادا نہیں کر رہا یہ ہمارا قومی شعار بنتا جا رہا ہے
    ایسی ہی بے قاعدگیوں اور لاپرواہیوں کو دیکھ کر اغیار کہتے ہیں کہ پاکستان کو چلتا دیکھ کر واقعی یقین ہو جاتا ہےکہ اللہ ہے جو پاکستان کو چلا رہا ہے
     
  5. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا۔
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :rona: :pagal: :rona:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا کیا معنی ہوتا ہے ؟ بھیا یا بھائی تو سنا تھا۔ یہ لفظ کیا ہے ؟
    اگر کسی کو چڑانے کے لیے بولا گیا ہے تو میں شدید احتجاج کرتا ہوں
     
  8. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
     
  9. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    واقعی نعیم بھائی آپ نے درست کہا
    عرفان بھائی یہ انداز تخاطب واقع چڑانے والا ہے۔ اس کی اصلاح کر لیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں