1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امامِ حرمین شریفین کی منہاج القرآن جاپان سنٹر پر تشریف آوری

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از برادر, ‏25 اگست 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    مورخہ 4 اگست 2008 کو امامِ حرمین شریفین الشیخ ماہر المواعقلی نے منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر جاپان کا دورہ فرمایا۔ اس موقع پر انکے برادرِ اصغر الشیخ الدکتور نبیل المواعقلی اور جاپان میں سعودی سفارت خانہ کے اعلی حکام بھی انکے ہمراہ تھے۔

    [​IMG]

    انکی آمد اور سنٹر میں تشریف آوری کے موقع منہاج القرآن جاپان کے اعلی عہدیداران نے انہیں پرتپاک خوش آمدید کہا۔ جبکہ سنٹر کے مین گیٹ پر بچوں نے قطاروں میں کھڑے ہوکر معزز مہمانوں پر گل پاشی کی۔

    [​IMG]

    اس موقع پر آپ نے سنٹر میں‌ نماز مغرب اور نماز عشاء کی باجماعت نماز کی امامت فرمائی۔ مغرب اور عشاء کی نماز کے دوران آپ نے ایمان افروز گفتگو فرمائی ۔ علاوہ ازیں مختلف جرائد و اخبارات کو انٹرویوز بھی دیے۔ یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ اپنے جاپان کے دورے کے دوران کسی بھی مرکز پر امامِ حرمین شریفین کا یہ سب سے لمبا قیام تھا۔
    امامِ حرمین شریفین کی آمد کی اطلاع ملتے ہی ہزاروں افراد انکی زیارت کے لیے منہاج القرآن سنٹر جاپان پر اکٹھے ہوگئے اور محترم امام کی اقتداء میں نماز مغرب اور نماز عصر ادا کی۔
    [​IMG]

    اس موقع پر امامِ محترم نے قائدِ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے ٹیلفونک گفتگو بھی کی۔ ڈاکٹر قادری صاحب نے امامِ محترم کو جاپان سنٹر پر خوش آمدید کہا اور انہیں منہاج القرآن سنٹرل سیکریٹیریٹ لاہور تشریف آوری کی دعوت بھی دی جس پر امام محترم نے شیخ الاسلام کا شکریہ ادا کیا اور انکی دعوت پر خوشی کا اظہار کیا۔

    [​IMG]
    اس موقع پر معزز مہمان گرامی کو شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی عربی و انگریزی کتب تحائف کی گئیں۔​
     
  2. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایں چہ بو العجبی است؟
     
  3. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اشتہار Advertisment
     
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    منہاج القرآن جاپان کو بہت مبارک ہو :hands:

    خوش رہیں‌
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں خبر ۔۔۔ :baby:
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    امامِ حرمین شریفین کی منہاج القرآن مرکز پر آمد بلاشبہ تحریک منہاج القرآن اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی عالمی سطح پر خدماتِ دین کی مقبولیت کی علامت ہے۔ :dilphool:
     
  7. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ممکن ہے آپ کا خیال درست ہو لیکن ایک نجدی وہابی گستاخ وغیرہ وغیرہ کے مرکز پر آنے کی اتنی تشہیر کیوں؟ اب تو آپ کو مرکز کی طہارت کا سوچنا پڑے شاید!
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :soch: :soch: :soch:
     
  9. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ھرفان صاب
    یھ اپکے فوٹؤ مین اپ خود ہین ؟ :201:
     
  10. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نہیں یہ وہ شخص ہے جو قرآن کی طرف صحیح معنوں میں رجوع کی بات کرتا ہے۔اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ انقلاب کی بات کرتا ہے۔اور ان کے طریقہ تعلیم و تربیت کی بات کرتا ہے۔اور کہتا ہے کہ الیکشن، صوفیانہ طریقوں ، میٹھی تبلیغوں ،جشن عید BIRTHDAY سے اللہ کا دین غالب نہیں ہو گا۔بلکہ ہے۔اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ انقلاب اور ان کے طریقہ تعلیم و تربیت سے ہی اللہ کا دین غالب ہو گا۔اور اس انقلاب خون شہیداں بہےگا۔

    نام اسرار احمد ہے میں نے اسے اپنا استاد مانا ہے۔
    MBBS کولیفیکیشن ہے۔ معاش کے لئے میڈیکل پریکٹس کرتا رہا
    بانی تنظیم اسلامی ہے
     
  11. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    شکریہ یہ معلومات شئیر کرنے کا

    خوش رہیں‌
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    عرفان بھائی ۔ڈاکٹر اسرار صاحب کا مختصر تعارف کرانے کا بھت شکریہ ۔۔کبھی فرصت ہوتو ان کے علمی اور تبلیغی خدمات اور سرگرمیوں کا مفصل تعارف بھی ضرور پیش کیجے گا

    اورنوید بھائی ۔آپ کا انداز بھت اچھا لگا ؛؛جزاک اللہ
     
  13. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    عرفان بھائی ۔ڈاکٹر اسرار صاحب کا مختصر تعارف کرانے کا بھت شکریہ ۔۔کبھی فرصت ہوتو ان کے علمی اور تبلیغی خدمات اور سرگرمیوں کا مفصل تعارف بھی ضرور پیش کیجے گا

    اورنوید بھائی ۔آپ کا انداز بھت اچھا لگا ؛؛جزاک اللہ[/quote:23nys9px]

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔

    ماشاء اللہ اور مجھے آپ کا بھی ۔

    خوش رہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں