1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قیامت آنے والی ہے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Admin, ‏18 نومبر 2007۔

  1. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    2008 سے پاکستان کا جمہوری دور ہوگا۔اس میں ایک فائدہ ہو گا کہ ملک مضبوظ ہوگا۔لیکن جمہوریت کے نقصانات واضح ہونے شروع ہو جائینگے یعنی مادر پدر آزادی ،فحاشی ، عریانی عام ہو جائےگی اور آزاد خیال لوگوں کے حامی قوانین اسمبلی میں پاس ہونگے۔سود ی لین دین بہت عام ہو گا۔جس کے نتیجے میں جسم فروشی عام ہو جائے گی۔ اور گورنمنٹ اس کی اجازت بھی دےدے گی۔ لائیسنس دےگی۔غربت کی وجہ سے چوری ڈاکے اور رشوت کا لین دین بڑھے گا۔
    2012 عیسوی 1434 قمری میں اسلامی انقلاب کی امید کی جاسکتی ہے، جہاں سے مسلمانوں اور اسلام کا عروج شروّع ہوگا۔اور یہ عروج 400 سال تک اپنی peak پر پہنچ جائے گا۔اس کے بعد زوال شروع ہو گا ۔یہ زوال تقریبا 564 قمری اور 542 شمسی سال تک اپنی انتہا کو پہنچ جائے گا اور قیامت ہوگی۔اس دفعہ مسلمانوں پر عذاب آئے گا chinese اور Magolians کے ہاتھوں ۔کیونکہ 2050 عیسوی تک سارے Critstians حضرت عیسیٰ کے ہاتھوں مسلمان ہو چکے ہونگے بشمول امریکہ یورپ اور روس۔
     
  2. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    عرفان بھائی اللہ آپ کی ان پیش گوئیوں کو پورا کرے
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    عامل نجومی بابا !
    یہ بھی بتادیں کہ میری شادی کب ہوگی :201:
     
  4. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ سیف

    وہ وقت قریب ہے جب اللہ کا دین تمام وعالم پر غالب ہو گا۔

    لیکن اس سے پہلے ہر مجدون ہوگی ملحمہ ہوگا
    ARMAGADON۔
    قیمہ انسانوں کا ۔
     
  5. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میرا خیال ہے کہ یہ بات بتانے کے لیے عامل یا نجومی ہونا ضروری نہیں۔ والدین سے کہیں وہ آپ کی شادی کر دیں گے۔ کوئی رکاوٹ وغیرہ ہو تو پھر دوسرا راستہ دیکھا جا سکتا ہے۔
    ویسے جب تک آپ شادی نہیں کرتے آزاد رہتے ہیں جب شادی کی تو ذمہ داری در ذمہ داری عائد ہوتی جاتی ہے اور پھر اپنی زندگی اپنی نہیں بلکہ بیوی بچوں کی ہو کر رہ جاتی ہے۔
     
  6. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    2550

    اللہ پاک ہمیں توبہ کی اور سورۃالعصر والے چاروں اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے
     
  7. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    :soch: :soch: :soch: :soch:
    پر کیسے ؟
    :soch: :soch: :soch: :soch:

    مطلب کوئی حوالہ وغیرہ ؟

    خوش رہیں‌
     
  8. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے


    :201: لو دسو ان کو اپنی پڑی ہے :201:


    خوش رہیں
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اور بابا جی نے جواب دیا

    بابا جی 2550 تو بہت دور ہے۔ میں تو کیا اس وقت تک تو میری 7 پشتیں بھی فوت ہوچکی ہوں گی۔ :208:
    مہربانی فرما کر اسی صدی میں میری شادی کروا دیجئے بابا جی ۔ چاروں کیا میں چالیس عمل کرنے کے لیے بھی تیار ہوں ؟ :zuban:
     
  10. قاضی فہد
    آف لائن

    قاضی فہد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاں میں نے بھی ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے ایک بیان میں سنا تھا کہ ان کی پیدائش ہوچکی ہے لیکن کیا یہ کہنا قبل از وقت نہیں ہوگا ؟ یا پھر یہ نہ ہو اس طرح کی قیاس آرائیوں کے سبب مزید کوئی اور امام مہدی نہ ہوتے ہوئے بھی اس طرح کا دعوی کرے اور پھر دعودیداروں کی لسٹ بن جائے
     
  11. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    قاضی صاحب ڈاکٹر صاحب کا یہ خطاب کہاں‌مل سکتا ہے، کیا آپ اس بارے مزید تفصیل بتا سکتے ہیں کہ امام مہدی علیہ السلام اگر آ چکے ہیں تو کدھر ہیں کوئی نشانی وغیرہ ؟

    خوش رہیں
     
  12. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرا اندا زہ قیاس ہے کہ 2550 کے آس پاس قیامت واقع ہوگی۔ باقی اللہ پاک ہی کو صحیح علم ہے۔

    جیسا کہ اکثر لوگ قیاس کر رہے ہیں کہ ایک محترم شخصیت جو ہدایت یافتہ ہے۔اور اس وقت
    اس دنیا میں موجود ہے۔
    (علیہ السلام نبیوں کے لئے استمال ہوتا اور وہ بھی جو اس دنیا سے پردہ کر چکے ہوں یا پردہ کی اوٹ میں‌ ہوں۔
     
  13. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اور بابا جی نے جواب دیا

    بابا جی 2550 تو بہت دور ہے۔ میں تو کیا اس وقت تک تو میری 7 پشتیں بھی فوت ہوچکی ہوں گی۔ :208:
    مہربانی فرما کر اسی صدی میں میری شادی کروا دیجئے بابا جی ۔ چاروں کیا میں چالیس عمل کرنے کے لیے بھی تیار ہوں ؟ :zuban:[/quote:39b4ojxz]

    آپ کو مذاق کی سوج رہی ہے اف یہ ھال ہو گیا ہم مسلمانوں کا۔۔
    قیامت کے نام سے
    خوف کھا جاتے تھے بہت سے صھابہ کرام اور آپ ہنس رہے کھلچڑے اڑ رہے ہو


    :takar: :takar: :takar:

    اللہ پاک ہم سب پر رحیم نازل کریے آمین
     
  14. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    یہ موضوع مقفل کیا جا رہا ہے ۔

    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں