1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طرحی مشاعرہ

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by واصف حسین, Dec 13, 2007.

  1. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    کچھ تک بندی کی ہے امید ہے پسند آئے گی۔

    تمام خلق جس کےحسن کی ہر دم اسیر تھی
    چناروں کی یہ جلتی وادی کبھی جنت نظیر تھی
    چلے آتے تھے اس کی چاہ میں میلوں سفر کرتے
    تمام ہند میں اس کی سیاحت دل پزیر تھی
    سمندر، دشت و صحراگرچہ اپناحسن رکھتے ہیں
    یہ وادی حسن میں اپنے ازل سے بے نظیر تھی
    یہ اس قادر کی صناعی کا اک ایسا نمونہ تھی
    کہ اس کو دیکھنے کی دھن ہراک کو د امن گیر تھی
    نہیں تھا مثل اس کے حسن کا ، بشری ہو کہ فطری
    لڑی تھی ا ٓنکھ جس سے وہ بھی اک بنت کشمیر تھی


    آخری دو اشعار وزن میں نہیں ہیں ۔۔۔۔۔ معذرت
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  2. محمد یاسرعلی
    Offline

    محمد یاسرعلی ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2011
    Messages:
    140
    Likes Received:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    بہت بہت خوب واصف بھائی اگر یہاں اس مصرعہ کو شئیر نہ کیا جاتا تو میں تو اس مصرےکے ساتھ کبھی انصاف کر ہی نہیں سکتا تھا چناروں کی خوب صورت جنت نذیر وادی کے لیے میں تو اتنی خوب صورت شاعری کبھی کر ہی نہیں سکتا تھا
     
  3. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    محترم نعیم صاحب بہت خوبصورت سلسہ شروع کیا ہےمیں
    نے ایک چھوٹی سی کاوش آپ کے دیے ہوےمصرےپر کی ہے امید ہے آپکو پسند آئے گی اور میں
    آپکے طرح مصرے میں سے میں کو نہیں لکھ سکا کیونکہ وزن میں تھوڑاسا فرق پڑتا تھا اس کیلے معزرت چاہتا ہوں



    میں فطرت میں اپنی وفا چاہتا ہوں
    میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
    میرے دل کوعاجز بنا میرے مولا
    عداوت کو میری مٹا میرے مولا
    محبت کی تیری عطا چاہتا ہوں
    تیری رحمتوں کا سمندر بڑا ہے
    طلبگار ان پہ یہ عا جز کھڑا ہے
    کرم کے تیری انتہا چاہتا ہوں
    محبت کا تو یہ زمانہ بنا نہ دے
    مجھےسر سےپائوں تک دیوانہ بنادے
    محبت میں میرے خدا چاہتا ہوں
    احسان مجھ پہ یہ تو جو کر دے
    میرےدل میں شوقِ وفاتوجوبھردے
    محبت کی تیری عطا چاہتا ہوں
    مجھے شرم غیرت رغبت عطا کر
    فرض شناسی کی فطرت عطاکر
    میں تیری وفاکی ردا چاہتا ہوں
    نکما بےٍ ڈھنگا گنا ہگار بندہ
    ظلمت میں ڈوبا خطاوں میں گندا
    ترے کرموں پہ ہونا فدا چاہتا ہوں

     
  4. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    معاف کرنا واصف صاحب کیونکہ میں نے نعیم صاحب کا سمجھا کہ یہ لڑی انہوں نیے بنائی ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ نام کس کا لیا جائے ۔۔۔جب تک اس میں آپ کا حصہ ڈلتا رہے ہمارے لیے باعث مسرت ہے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    یاسر بھائی پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔ یہ تک بندی آپ کے مصرعے پر ہے اس لیے اگر آپ چاہیں تو اسے اپنے کلام میں شامل کر سکتے ہیں۔ میں ان اشعار سے آپ کے حق میں‌دستبردار ہوتا ہوں۔
     
  7. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    بہت دن ہوئے نیا مصرعہ ہی کوئی نہیں‌آیا تو یہ لیں اس پر مشق سخن کریں

    میری زلفوں کو تو عادت ہے پریشانی کی
     
  8. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    تھوڑی بہت تک بندی کی ہے ملاحظہ کریں:

    کیا بتاؤں تجھے رمزیں میں‌مسلمانی کی
    تیرے ادراک پہ گرہیں ہیں بد گمانی کی

    دل میں‌وہ آگ کہ برسات کی جل تھل میں‌بھی
    ایک بھی بوند نہیں‌آ سکی ہے پانی کی

    شباب میں‌بھی کہاں تجھ سے ہوئے کام درست
    کیوں‌تجھے فکر ہے ڈھلتی ہوئی جوانی کی

    تیری زلفوں میں سجاوٹ، تیری زلفوں میں‌گلاب
    میری زلفوں کو تو عادت ہے پریشانی کی

    اس کے دن پھر گئے کس بات پہ اللہ جانے
    یوں تو واصف میں نہیں صفت کامرانی کی
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  9. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    تیری زلفوں میں سجاوٹ، تیری زلفوں میں‌گلاب
    میری زلفوں کو تو عادت ہے پریشانی کی

    واہ واصف بھائی
    بہت اعلیٰ

    ایک ہجام کی دوکان پہ ایک فقرہ پڑھا تھا یاد آ گیا اس شعر سے

    آئیے آپ کی زلفِ پریشاں‌کو سنوارا جائے۔
    :serious:
     
    پاکستانی55 likes this.
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    بہت اعلی ۔ بہت عمدہ ۔ :yes:
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    مشق سخن کے لیے امجد اسلام امجد کا ایک مصرعہ پیش خدمت ہے۔

    سب کو اُس آنکھ نے باتوں میں لگا رکھا ہے
     
  12. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    نیا مہینہ آ گیا تو لیں جی نیا مصرعہ۔

    گئی رتوں کا ابھی تک نشان باقی ہے
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    کام رک گیا ہے
     
  14. عاطف حسین
    Offline

    عاطف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    190
    Likes Received:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    نہیں ہے روح مگر تن میں جان باقی ہے
    ہر ایک شخص کے اندر حیوان باقی ہے

    جو چل بسے ہیں انہیں دو مبارکیں اب تو
    کے ہو حساب میں تم، یہاں امتحان باقی ہے
     
    تانیہ and ملک بلال like this.
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    گئی رتوں کا ابھی تک نشان باقی ہے
    کہ میرے سر پہ ذرا سائبان باقی ہے
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ولیمے کی ہڈیاں، وہ تمبو قناتیں
    کیٹرنگ کا سارا سامان باقی ہے
    ہارون بھائی تو کبھی کے نکل چکے لیکن
    گئی رتوں کا ابھی تک نشان باقی ہے

    [​IMG]
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کھا پی کر اُٹھ گئے ، دستر خوان باقی ہے
    گئی رتوں کا ابھی تک نشان باقی ہے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کھا پی کر اُٹھ گئے ، دستر خوان باقی ہے
    گئی رتوں کا ابھی تک نشان باقی ہے
    بارات تو سیر ہو کر، اُٹھ بھی گئی ہے
    کھانا کھانے کو ابھی منا پہلوان باقی ہے
    سب نے کوک پی کر ڈکاریں بھی لے لی
    معصوم سے کا ابھی چاچا جان باقی ہے
    سب نے دیکھ لی اُن کی خوش خوراکی
    میزبان کا اگر چہ ابھی اطمعنان باقی ہے
    سب سمجھتے ہیں آصف اب تو بس ہوئی
    مرغی پہ مگرچاچا جی کا دھیان باقی ہے
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی کی شان میں قصیدہ خوانی ہورہی ہے اور وہ خدا جانے کہاں ہیں۔ :D
     
    پاکستانی55 likes this.
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس جی ماڑی جان دکھ ہزار
     
    پاکستانی55 likes this.
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بس جی ماڑی جان دکھ ہزار

    نعیم بھائی ! چاچا جی کے اس آفاقی مصرعے پر کوئی طرح غزل ہو جائے ۔
     
    ملک بلال likes this.
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @آصف احمد بھٹی بھائی اتفاق ہے کہ کم و بیش ایک سال بعد آپ کا حکم نامہ دیکھا ہے۔ لیجئے کچھ طبع آزمائی " ماڑی جان " کی خدمت میں حاضر ہے۔

    سامنے جس دے، "جن" شرمسار
    ماڑی جان تے دکھ ہزار
    شادی ویاہ تے ولیمے دے "یار"
    ماڑی جان تے دکھ ہزار
    وی پنجی روٹیاں تے پیپسی چار
    ماڑی جان تے دکھ ہزار
    اوکاڑے رہون تے وسن بازار
    ماڑی جان تے دکھ ہزار
    دیگاں مُکن تے نہ مارن ڈکار
    ماڑی جان تے دکھ ہزار
    ہرایک دے سچےجگری یار
    ماڑی جان تے دکھ ہزار
    ساڈی اردو وچ جیویں " پُرکار"
    ماڑی جان تے دکھ ہزار
    ساڈی اردو دا بناؤ سنگھار
    ماڑی جان تے دکھ ہزار
    ہر صارف نوں ٹلیاں مار
    ماڑی جان تے دکھ ہزار
    پہلی توں ڈردے،دوجی لئی تیار
    ماڑی جان تے دکھ ہزار
    @ھارون رشید نال @نعیم نوں پیار
    ماڑی جان تے دکھ ہزار

    @الکرم @ملک بلال @محبوب خان @واصف حسین
     
    Last edited: Mar 16, 2014
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا کوئی حال نہیں آپ کا بھی
     
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    یہ تو غزل کم اور سیاسی نعرے زیادہ لگ رہے ہیں۔ پڑھتے ہوئے ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے ھارون بھائی الیکشن میں کھڑے ہونے پر سیاسی جلسہ کرنے جا رہے ہوں اور @نعیم بھائی نے @ھارون رشید بھائی کو کندھوں پہ اٹھایا ہو اور نعرہ لگاتے ہوں پیچھے ہماری اردو کے صارفین کورس میں زور شور سے ہر مصرعے کا جواب دے رہے ہوں۔
    ماڑی جان تے دکھ ہزار ، ماڑی جان تے دکھ ہزار
    اب یہ نہیں پتا کہ نعیم بھائی اس صورت حال میں کہ ھارون بھائی ان کے کندھوں پر سوار ہیں، یہ نعرے ان کی حمایت میں لگا رہے ہیں یا اپنی حالت پر کہہ رہے ہیں ،
    ماڑی جان تے دکھ ہزار
    ھاھا
     
  25. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی توں ڈردے،دوجی لئی تیار
    ماڑی جان تے دکھ ہزار


    ہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہ
    افففففف توبہ:87::87::87:

     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ! بھولے بادشاہ ، سبحان اللہ ، اورجیسا کہ بلال چاچو بھی کہہ چکے ہیں ، کیا نعروی غزل ہے ،
     
    نعیم and تانیہ like this.
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    رہ گئے پکھڑوں ڈاروں ڈار
    شیر جے گھبرو ، راویوں پار
    اکھ نشیلی تے ابرو تلوار
    کالا چولا ، چٹی شلوار
    پیری کھسا وی چمکدار

    اُتوں ٹردے ، پباں پار
    پے گئے رولے وچ بزار
    ماڑی جان ، تے دکھ ہزار
    کردے پیار محبت کاروبار
    پچھدے سارے ، وارو وار
    چاچا منشی تے تھانیدار
    کجھ تے بولو ، میرے سرکار
    کتھوں لبھیاں ، دل شہکار

    بیبے منڈے ، یاراں دے یار
    پے گئے رولے وچ بزار
    ماڑی جان ، تے دکھ ہزار
     
  28. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  29. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ ہاہا
    اتنی مزے کی شاعری ھارون بھائی خود بھی ہنس پڑے کہ انکے لیے اتنی مزیدار شاعری ہو رہی
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @تانیہ آپاں جی ماڑی جان اوکھلی میں پھنسی ہوئی ہے آپ بھی دو موصلے اوہ معاف کیجئے دو مصرے عنایت کردیں
     

Share This Page