1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طرحی مشاعرہ

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 دسمبر 2007۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    بلال بھائی پسندیدگی کا شکریہ۔ ویسے میں کوئی شاعر نہیں صرف تُک بندی کرتا ہوں۔ اشعار کی بحروں اور اوزان کی بھی بس واجبی معلومات رکھتا ہوں۔ جو کچھ دل و زہن میں آتا ہے پیش کر دیتا ہوں۔

    یہ ہماری اردو کے ممبران کی حوصلہ افزئی ہے کہ لکھنا جاری ہے۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    اللہ کرے آپ کا زور کی بورڈ زیادہ
     
  3. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    اس قدر جھوم کے ساون آیا
    کس نے آنچل ہوا میں لہرایا
    رو دیا سن کے وہ ذرا سا ہی
    حال دل کیسے سناتے سارا
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    آصف سلوتری کا مرغی خانہ
    کسی کو پہلے آنکھ نہ بھایا
    جس کے پیٹ میں درد سمایا
    وہی سلوتری کےدر پہ آیا
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    نعیم بھائی نے مژدہ سنایا
    سلوتری پھر لوٹ کے آیا
    جب بھی پیٹ میں درد سمایا
    کٹے کا علاج کرایا
    ہارون بھائی کے ڈھور ڈنگر
    سب نے یہیں کا دکھڑا سنایا

    :86:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    یہ آپ نے کیا ہے شور مچایا
    بزم خیال یہاں کیوں‌نہ آیا
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    شاعری پڑھ کے ہاسا آیا
    کسی بہانے پتھر پگھلایا
    بزم خیال نہ سلوتری آیا
    ہارون رشید ہی سب کا تایا
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    تایا ہے یا اسکا سایہ
    یہ تو مجھ کو سمجھ نہ آیا
    نعیم بھائی نے جو فرمایا
    ہارون رشید ہی سب کا تایا
    ہارون بھائی کا جواب نہ آیا
    سلوتری بھی ہاتھ نہ آیا
    کس سے جا کر اب میں پوچھوں
    مجھ کو کسی نے بھی نہ بتایا
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    رب کا شکر ادا کر بھایا
    جس نے ہمیں تایا بنایا

    اس مالک کو کیوں نہ پکاریں
    جس نے دکھائیں چاہت کی بہاریں
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    بات تو درست ہے مگر طرح مصرعہ بھی دیکھیں۔لڑی کا عنوان طرحی مشاعرہ ہے۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    مفت معلومات کا شکریہ مستقبل میں خیال رکھوں گا اب کی معافی
     
  12. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    آپ سب نے جو فرمایا
    میری سمجھ میں کچھ نہیں آیا
     
  13. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    علم حاصل کرنا فرض ہے
    دوکان اور گھر پر قرض ہے
    بھائیو معاف کرو یہی عرض ہے
    نعیم و ہارون لاعلاج مرض ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    جزاک اللہ
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    اگلا طرح مصرعہ ہے

    لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
    ہو جو بیوی تو ہو مانندِ کرینا میری
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    یوں دعا دیتی ہے ہر روز مجھے اماں میری
    ہو ہری گود میری جانِ تمنا تیری
    ایک کرکٹ کی ہی ٹیم مکمل ہو جائے
    لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    کافی دن ہوئے اس مصرعے پر کسی نے بھی طبع آزمائی نہیں‌کی تو پھر مصرعہ بدلتے ہیں۔ نیا مصرعہ ہے۔

    تمھاری دید ہی مجنوں کی عید ہے لیلیٰ
     
  19. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    خالی منڈی سے آ گیا تھیلا
    سو روپے درجن ہو گیا کیلا
    حال یہ ہی ہے گر گرانی کا
    عید قرباں پہ کون لے لیلا
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    کہا کسی نے بھی یہ کھیل نہیں ہے کھیلا
    تو بولے ہر کوئی تم سا تو نہیں ہے ویلا

    غرض کیا مسجدِ قاسم یا کمیٹی سے اسے
    تمھاری دید ہی مجنوں کی عید ہے لیلیٰ
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    ہلال عید نہ کوئی ساعت سعید ہے لیلی
    قیس کی چاہت دیوانگی کی نوید ہے لیلی
    نئے دیوانے مصلحت پسند ہیں کیا کرے آصف
    تمھاری دید ہی مجنوں کی عید ہے لیلیٰ
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    مصرعہ تبدیل کرنے کی ضرورت بھی محسوس ہو رہی ہے اور ہمارے نئے دوست یاسر بھی ایک مصرعہ موزوں کرنے کی کھوج میں‌ہیں تو اسی کو طرحی مصرعہ چنا جاتا ہے

     
  23. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    اگر اس مصرعے کو یوں کر لیا جائے تو میرا خیال ہے زیادہ با معنی ہو جائے گا ۔

    جلتے چناروں کی یہ وادی کبھی جنت نذیر تھی
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    ہو سکتا ہے مگر یاسر بھائی کے مصرعہ میں میں نے تبدیلی کرنا مناسب خیال نہیں کیا۔
    اور ویسے بھی میرا خیال ہے یاسر بھائی جلتے چناروں کے بجائے جلتی وادی پر لکھنا چاہتے ہیں۔
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    تو جناب عالی حاضر ہے ۔

    دنیا میں ہے گر کوئی جنت تو وادی کشمیر تھی
    خوشبوؤں‌ کا تھی مسکن یہ پھولوں بھرا سریر تھی
    اب بھی ہے پا بہ چولاہے ہمیشہ کی اسیر آصف
    چناروں کی یہ جلتی وادی کبھی جنت نذیر تھی
     
  26. مرمیڈ
    آف لائن

    مرمیڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏30 ستمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    بھلے ہی وہ کسی کی جاگیر تھی
    پر وہ میرے خوابوں کی تصویر تھی
    مجھے ملتی وہ تو کیسے ملتی!!
    کسی اور کے حصے کی تقدیر تھی۔۔۔
     
  27. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    بہت بہت خوب واصف بھائی
    ہمارے ذہین میں بھی کچھ آرہا ہے
    جسے آج کافر پیروں تلے روندھ رہا ہے یاسر
    چناروں کی یہ جلتی وادی کبھی جنت نذیر تھی
     
  28. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    تب کی تھی سارے جہاں پہ حکومت اس نے
    جب مسلم کے ہاتھ میں علم و حکمت کی شمشیرتھی
     
  29. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    اک قدم بڑھ کے اسے چھو ناپائے
    ایسی ہماری تقدیر تھی
    ہاتھوں میں انا کی ہتھکڑیاں
    پاوں میں رسموں کی زنجیر تھی


    کھولی تو تھی پڑھنے کے لیے کتاب میں نے
    لفظ اک بھی نہ ملا ہر ورق پہ تیری تصویر تھی
     
  30. مرمیڈ
    آف لائن

    مرمیڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏30 ستمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طرحی مشاعرہ

    واہ بہت خوب ۔۔آپ نے تو اسکو مکمل کر ڈالا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں