1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طرحی مشاعرہ

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 دسمبر 2007۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اب تو میں نے بھی سن لیا ہے ۔ ہی ہی ہی :113:
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس میں ہی ہی ہی والی پلا کون سی گل ہے۔ :soch:
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اششششششششششششش ایسی باتیں نہیں کرتے۔۔۔[​IMG][/quote:qklqvm4r]
    میں نے تو سن لیا :86:
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یعنی کہ آپ وہی ہیں جس سے یہ لوگ چھپ چھپا کے باتیں کر رہے ہیں ؟ :143:
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ایک اور طرحی مصرعہ حاضر ہے ۔
    ذرا مشق شاعرانہ کیجئے۔

    تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شرارت کرنے والے کم نہ ہوں گے
    تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں‌گے
     
  7. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    زرا ہونے تو دو نعیم کی شادی
    ان کے بچے سولہ سے کم نہ ہوں گے
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ عاشی جی ۔ کیا کہنے۔ ارے سنجیدہ مشورہ ہے کہ آپ شاعری پر توجہ دیں

    زرا ہونے تو دو نعیم کی شادی
    انکے بچے سولہ سے کم نہ ہوں گے


    جواب عرض ہے

    جو شادی کر کے ہوں گے سولہ بچے
    اکیلے “ہم “ ہی تو مجرم نہ ہوں گے

    میرے بچے اگر ابلیس ہوں گے
    تیرے بچے بھی تو “ آدم “ نہ ہوں گے

    اگر تو اب نکاح میں آ بھی جائے
    تیرے پچھلے فسانےکم نہ ہوں گے

    بنے گا کیا یہاں پھر نوکروں کا
    اگر کچھ صاحب و بیگم نہ ہوں گے

    مقطع ملاحظہ ہو۔

    رضا کوئی نہیں ہے دوست اپنا
    اگر کچھ ڈالر و درہم نہ ہوں گے
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت خوب۔ نعیم بھائی! پڑھ کر لُطف آ گیا۔ :101:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عبدالجبار بھائی ۔ مجھے یہ سب لکھتے ہوئے بھی بہت مزہ آرہا تھا :suno:
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مزہ آیا پڑھ کر۔۔ لیکن تعریف نہیں کرنا چاہتی۔۔ میری مرضی۔۔ ہنن۔۔
    (عاشی کوئی حال نہیں) :suno:
     
  13. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عاشی کی بزتی کے باوجود
    نعیم کے برجستہ کلام کی تعریف نہ کرنا بےانصافی ہے۔
    بہت خوب نعیم جی :a180:
     
  14. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :201: بہت خوب نعیم بھائی۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی۔ نور جی اور این آر بی بھائی ۔ آپ سب بہت شکریہ :hasna:
    اب دیکھتے ہیں عاشی جی آکر کیا تبصرہ کرتی ہیں :bigblink:
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عاشی آئیں گی بھی تو ادھر کا رخ نہیں کرنے والی۔۔ :pagal:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر رخ کرکے یہ سب پڑھ بھی لیا تو پھر جواب دینے کی ہمت نہیں ہوگی انہیں۔ :zuban:
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عاشی یہ تو چیلنج ہو گیا۔۔ :horse:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ یہ اوپر والی نظم اور یہ چیلنج ان تک پہنچا دیں
    اور انہیں کہیں کہ اس کا جواب لکھ کر لائیں :warzish:
    میں اتنی دیر میں :tv:
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عاشی جی کے آنے تک تو یہ لڑی بوڑھی ہو جائے گی۔

    میں مصرہ پیش کرتا ہوں۔ شاعر حضرات کوشش کریں پلیززز

    "میں بھی تیرے گلش میں پھولوں کا خدا ہوتا"
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یہ تو مصرعہ ہی مردانہ ہے۔
    اور پھر آپ نے دعوت بھی صرف "حضرات " کو دی ہے۔

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
     
  22. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :201: :201: کیا یاد دلایا بھئی!!
     
  23. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    اتنا ڈاڈا نہ اگر تیرا ابّا ہوتا
    میں بھی تیرے گلش میں پھولوں کا خدا ہوتا
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    استانی جی معاف کر دیں۔
    وہ دارالصل میں شاعر نہیں ہوں نا،تو یہ باریکیاں نہیں جانتا،اس لئے غلطی ہوگئی۔
    تو شاعر خواتین و حضرات سے درخواست ہے کہ اس مصرہ پر کوشش کر لیں۔
    دوسری بات کہ یہ مصرہ صرف مرد حضرات کےلئے ہے؟، میرے ناقص علم کے مطابق تو شاعری میں مذکر موئنث سے زیادہ مفہوم پر توجہ ہوتی ہے :pagal:
    دوسری بات یہ کہ اگرمصرہ ہے۔

    "میں بھی تیرے گلشن میں پھولوں کا خدا ہوتا"

    اس کو کوئی خان صاحب پڑھیں تو وہ کہیں گے۔

    "ہم بھی تیرے گلشن میں پھولوں کا خدا ہوتی"

    اب یہ مذکر تو نہیں رہا نا :soch:
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اتنا ڈاڈا نہ اگر تیرا ابّا ہوتا
    میں بھی تیرے گلش میں پھولوں کا خدا ہوتا[/quote:xxyn3zpa]
    :201: :201:
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پاکٹ میں اگر میری کچھ مال بھرا ہوتا
    میں بھی تیرے گلش میں پھولوں کا خدا ہوتا
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جملہ اگر شیرافضل خان نے پڑھا ہوتا
    دیکھتے ہم بھی تیرا حشر و نشر کیا ہوتا
    دل میں نہ اگر میرے کچھ خوفِ خدا ہوتا
    میں بھی تیرے گلشن میں پھولوں کا خدا ہوتا



    (تیرا لکھنے پر معذرت۔ آپ سے وزن نہیں بنتا تھا)
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ جملہ اگر شیرافضل خان نے پڑھا ہوتا
    دیکھتے ہم بھی تیرا حشر و نشر کیا ہوتا
    دل میں نہ اگر میرے کچھ خوفِ خدا ہوتا
    میں بھی تیرے گلشن میں پھولوں کا خدا ہوتا


    (تیرا لکھنے پر معذرت۔ آپ سے وزن نہیں بنتا تھا)[/quote:n87zjrmw]
    نعیم بھائی آپ چاہے تو کہہ لیا کریں۔ میں کبھی ناراض نہیں ہوں گا۔ بڑے بھائیوں کے اتنے تو حقوق ہوتے ہیں نا :suno:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حقوق و فرائض کو چھوڑیں۔
    یہ بتائیں قطعہ کیسا ہے ؟ :139:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ تو جب شیر افضل خان صاحب پڑھیں تب ہی پتہ چلے گا۔

    (ویسے شاعری اچھی ہے)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں