1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏10 جولائی 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رات 8 بجے کے قریب میں اور میرا ایک دوست موٹر سائیکلپر شہر کی طرف جا رہے تھے رستے میں سڑک کے درمیان ایک بلی کا بچہ سہما ہوا بیٹھا تھا گاڑیاں اسکے آس پا س سے گذر رہی تھیں اور جب کوئی گاڑی اسکے ساتھ سے گذرتی وہ اور سہم جاتا۔ میں نے اپنے دوست آصف سے کہا کہ یا اسے یہاں سے بھگا دو کہیں یہ کسی گاڑی کے نیچے نہ آجائے
    میں نے موٹر سائیکل آہستہ کی آصف جلدی سے نیچے اترا اور جیسے چھوٹے بچے ٹنگیں چوڑی کرکے ہاتھ کانوں کو لگا کے ہاؤ کرکے ڈراتے ہیں اس نے بلی کے بچے کے سامنے ایسے کردیا
    بچہ غراتا ہوا آصف کی پینٹ کو چمٹ گیا اور اسکی ٹانگوں پر کاٹنے کی کوشش کی آصف کے ہاتھوں پر اسکے پنجوں کے نشان پڑگئے اور میری ہنسی نہیں کنٹرول ہورہی تھی آصف نے بڑی مشکل سے اس سے جان چھڑائی اور مجھ سے لڑنے لگا “توں مینوں مروایا اے “ بعد میں کہنے لگا “ ویکھو یار پلے دا زمانہ ای مُک‌گیا‌اے‌“
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اپنے دوست آصف کو کہنا کہ جانوروں کو انسان بن کے ملتے ہیں۔ جانور بن کے ملوگے تو ایسا ہی بلکہ اس سے بھی برا سلوک ہو سکتا ہے :a155:
     
  3. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    :201:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے دوست آصف کو کہنا کہ جانوروں کو انسان بن کے ملتے ہیں۔ جانور بن کے ملوگے تو ایسا ہی بلکہ اس سے بھی برا سلوک ہو سکتا ہے :a155:[/quote:35jneo24]
    ٹھیک ہے جی کہدونگا اور کوئی پیغام :soch:
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آصف کا کیا حال ہے آجکل :176:
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    میرے ایک دوست آصف کی تو شادی ہوگئی ہے۔ آپ اسکا حال نہ ہی پوچھیں ۔
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ایک دوست آصف کی تو شادی ہوگئی ہے۔ آپ اسکا حال نہ ہی پوچھیں ۔[/quote:3n6xlar8]آپکا دوست جو ہوا اسکا حال کیسے اچھا ہو سکتا ہے :zuban:
     
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    میرا خیال ہے آصف کا “نہ پوچھے جانے والا حال“ شادی کے بعد اسکی جورو ساتھ لگنے سےہوا ہے۔
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہاں جی ہاں جی اپنا قصور کون مانتا ہے
     
  10. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ہی آپ والی بات :suno:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے منوا کے دیکھیں ۔ میں تو بہت جلدی مان جاتا ہوں۔
     
  12. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آج برتن آپ دھو دیں پلیزز :zuban:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس مقصد کے لیے مجھے آپ کے گھر میں گھسنا ہوگا ۔ یاد رکھ لیجئے
    اور میں بڑا شرمیلا ہوں۔ نامحرم کے گھر میں نہیں‌گھستا۔
    لہذا مجھے پہلے گھر میں گھسانے کے لیے کچھ بندوبست کریں۔
    پھر برتن تو کیا سب کچھ دھل جائے گا :zuban:
     
  14. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ فکر نا کریں امی میرے پاس بیٹھی ہیں وہ کہہ رہی ہیں کے نعیم سے کہو اجازت ہے جب چاہے ہمارے گھر آ کر برتن دھو سکتا ہے :84:
     
  15. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    صرف برتن :soch:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی امی کو میرا سلام اور شکریہ بولیے۔ پھر بھی امی نے ہی اجازت دی ہے۔
    آپ کو تو توفیق نہیں ہوئی نا۔ کہ کہیں گھر آئے مہمان کو چائے کی پیالی نہ پیش کرنا پڑ جائے۔ :135:
     
  17. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    سنا ہے مہمان اپنا رزق لے کر آتا ہے
    آپ بھی اپنا رزق ساتھ لیتے جائیں ناں :87:
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میرے لئے بھی کچھ لیتے آئیے گا۔۔ :haha:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیے میں بیک وقت تینوں کا مہمان نہیں بن سکتا۔
    آپ تینوں یوں کریں کہ ویک اینڈز کے وقفے سے ایک ایک پروگرام رکھ لیں۔ :titli:
     
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ان دونوں کے گھر جائیں۔۔ میرے گھر تالا لگا ہوا ہے۔۔ :zuban:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں دروازے سے آنے والا ہی کب ہوں جی :horse:
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں دروازے سے آنے والا ہی کب ہوں جی :horse:[/quote:ek4l4ozh]
    تو پھر آپ کیا کسی بِل کے راستے اندر آجاتے ہیں ؟ چوہوں کی طرح ؟ :hasna:
     
  23. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    دروازے کے اندر والی سائیڈ پر یا باہر والی سائیڈ پر :143:
     
  24. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    دروازے کے اندر والی سائیڈ پر یا باہر والی سائیڈ پر :143:[/quote:hpqxtd6z]

    :haha: بہت اچھا پلٹایا آپ نے :hasna:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کے عنوان کے مطابق ایک سچا لطیفہ ہے۔ پھر سے پڑھیئے اور مزہ اٹھائیے
    :139:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    استاد محترم سعید الفت صاحب عنقریب پیاری اردو پر ہمارے ساتھی بننے والے ہیں اور ان کے پاس ایسے کافی شگوفے ہیں :87:
     
  27. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی آپ نے وہ فقیر والا واقعہ نہیں لکھا ابھی تک
    میری پرزور فرمائش پر وہ تحریر فرمادیں :tv:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ پلیز منور بھائی والا واقعہ سنا دیں۔ انکی خواہش پوری کردیں۔ :bigblink:
     
  29. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نہ چھیڑ فقیراں نوں۔۔ :a155:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم۔ آپ بھی تو کوئی واقعہ شئیر کریں نا پلیز۔ (سنجیدہ گذارش)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں