1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏10 جولائی 2006۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اللہ نہ کرے ایسا ہو کبھی۔۔۔اللہ آپ کو زندہ سلامت پختہ ایمان اور صحت و تندرستی کے ساتھ رکھے بمع اہل و اعیال کے آمین۔۔۔
    کوئی نیا واقعہ سنائیے۔۔۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی نیک تمناؤں کا شکریہ ہمیشہ بات سے بات اور واقعے سے واقعہ نکلتا ہے مجھے اپنا ایک پرائمری سکول کا واقعہ یاد آیا ہے اور ابھی ہم کچھ دوست اسے دہرا کر ہنسی سے لوٹ پوٹ ہورہے تھے مگر پہلے آپ کو ئی بات سنائیں پھر میں تحریر کروں گا :computer:
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ہارون رشید انکل ۔
    پلیز آپ واقعہ سنا ہی دیں۔ شکریہ
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اور کوئی تو پتا نہیں ‌کب لکھے گا۔۔ ہارون آپ سنا دیں نا پلیزززززز۔۔
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مریم ۔ آپ نے بھی تو کااااافی عرصہ پہلے وعدہ کیا تھا واقعات سنانے کا۔
    پلیز کچھ سناؤ نا
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی انشااللہ۔۔ جس دن زیادہ سارا ٹائم ہوا۔۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل آپکے پاس کونسی وزارت ہے جو آپ اتنا مصروف رہتی ہو ؟
    سارا دن ویہلی بیٹھ کر گپیں ہانکتی رہتی ہیں آپ ۔ اور واقعات سنانے کے لیے آپکو “زیادہ سارا“ ٹائم چاہیے ؟
    چلیں جلدی سے کچھ سنائیں ورنہ :133:
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    وزارتِ امورِ غیبتان

    ظاہر ہے کسی خاتون وزیر کے پاس بھلا اور کیا وزارت ہوسکتی ہے :soch:
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل آپکے پاس کونسی وزارت ہے جو آپ اتنا مصروف رہتی ہو ؟
    سارا دن ویہلی بیٹھ کر گپیں ہانکتی رہتی ہیں آپ ۔ اور واقعات سنانے کے لیے آپکو “زیادہ سارا“ ٹائم چاہیے ؟
    چلیں جلدی سے کچھ سنائیں ورنہ :133:[/quote:13li1rds]
    آپ لکھ دیں۔۔ آپ کی انگلیاں کام نہیں کرتی کیا؟؟ :zuban:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ میرے پاس کوئی واقعہ نہیں ہے جی۔
    جو تھے وہ یہاں پہلے ہی شئیر کر چکا ہوں۔
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں اب مریم جی اتنا اصرار کر رہیں تو میں ہی اپنا ایک سچا واقعہ یہان شئر کردوں مریم جی بھی کیا یاد کریں گی کہ کس سخی سے پالا پڑا ہے ۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں پاکستان میں اپنے بڑے بھائی جو کہ ڈاکٹر ہیں ان کے بی ایچ یو (مرالہ) میں ایز اے کمپیوٹر اسسٹنٹ جاب کیا کرتا تھا ۔ ایک دن ہمارے بی ایچ یو میں کسی کے اعزاز میں ایک چھوٹی سی تقریب تھی جس میں بی ایچ یو کا سارا عملہ مجھ سمیت شریک تھا چائے وائے کا دور چل رہا تھا ساتھ میں ہلکی پھلکی موسیقی اور ادھر ادھر کی باتیں بھی چل رہیں تھیں کہ اتنے میں ڈاکٹر آصف عنائت جو کہ میرے بڑے بھائی ہیں اور اس بی ایچ یو کے باس بھی انھون نے مزاقاً کہا کہ یہ ھنگامہ ختم کرو اور اب کچھ کام کی باتیں ہوجائیں اور انھوں نے تمام ہیلتھ ورکرز سے کہا کہ اب میں آپ سب سے کچھ سوالات پوچھوں گا تو آپ نے اس کا صحیح صحیح جواب دینا ہے جس کو نہ آیا اس کو سزا ملے گی ۔ اور یوں ان کہ کورس سے متعلق سوال جواب شروع ہوگئے جب ڈاکٹر صاحب نے یہ سوال کیا کہ رینگنے والے جانوروں میں سے کسی ایک کا نام بتاؤ تو ایک ہیلتھ ورکر کہ جس کا نام تنزیلہ تھا اس نے جلدی سے ہاتھ کھڑا کردیا کہ سر میں بتاؤں ، ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ ہاں تو اس نے فوراً جواب دیا کہ کھوتی ۔(یاد رہے کہ گدھا جب بولتا ہے تو پنجابی میں اس کے بولنے کو رینگنا کہتے ہیں اور مثال بھی مشھور ہے کہ فلان گدھے کی طرح رینگ رہا ہے)جس پر ہم سب کا ہنس ہنس کر بُرا حال ہوگیا سزا تو کسی کو کیا ملنی تھی سب اتنا ہنسے اتنا ھنسے کہ خود تنزیلہ بیچاری کو پتا ہی نہ تھا کہ وہ کیا کہہ گئی ہے ۔ ۔ ۔ مجھے آج بھی پردیس میں جب یہ واقعہ یاد آتا ہے تو ہنس ہنس کر برا حال ہوجاتا ہے۔ :haha: :haha: :haha:
     
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :201: :hasna: :hasna: :hasna: :201:
    اچھا واقعہ ہے۔ پڑھ کر مزہ آیا ۔ :hasna: :hasna: :201:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ایک دوست کے دوست نے جرمن سے ایک کتیا منگوائی اس پر 9لاکھ کے قریب خرچا ہوا ۔ اس کے کچھ دوست کبوتر باز ہیں انکے کچھ کبوتر بلی نے کھا لئے ، اس نے اس آدمی سے فرمائش کی کہ یار اپنی کتیا لاؤ تاکہ اس بلی کا کچھ بندوبست کیا جائے وہ کتیا لیکر آگیا کتیا نے بلی کا پیچھا کیا ور پکڑ لیا مگر بلی اپنی جان چھڑا کر ایک درخت پر چڑھ گئی نیچے کھڑے لوگوں نے اسے پتھر مار کر نیچے گرایا کتیا پھر اسکے پیچھے بھاگی بلی آگے کتیا پیچھے ۔بلی آگے کتیا پیچھے ۔بلی آگے کتیا پیچھے ۔بلی آگے کتیا پیچھے ۔بلی آگے کتیا پیچھے ۔بلی آگے کتیا پیچھے ۔بلی آگے کتیا پیچھے ۔بلی آگے کتیا پیچھے ۔بلی آگے کتیا پیچھے
    رستے میں ایک مین ہول کھلا ہواتھا بلی جان بچانے اس میں گھس گئی اور پیچھے ہی کتیا نے چھال کاڈ ماری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

















    اب تین دن گذر گئے ہیں نہ بلی کا پتہ ہے اور ناں ہی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، آپ سمجھ ہی گئے ہونگے :soch:
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یعنی 9 لکھ ڈوب گئے ؟ :201:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نوویں جماعت کا طالب علم تھا میرے دانت میں کچھ تکلیف ہوگئی میں‌ ڈاکٹر دوست محمد کے پاس چیک اپ کیلئے گیا وہاں مجھ سے پہلے ایک شخص‌ برنگ سیاہ سفید اجلے کپڑوں میں ملبوس اپنے دانتوں کا معائنہ کروا رہا تھا ڈاکٹر صاحب نے فرمایا ڈند کھراب آ پٹڑوں پَوَندو (دانت خراب ہے اکھاڑنا پڑے گا)
    مریض ٹھیک آ سائیں ( سر ٹھیک ہے)
    ڈاکٹر صاحب اندر گئے اور سُن کرنےوالا انجیکشن لے آئے مریض کی داڑھ مین لگایا اور واپس اندر گئے اسی اثنا میں اس مریض کو تھوک آگیا اور وہ باہر تھوکنے چلاگیا گیا وہ باہر نکلا اور اسی شکل ورنگ وہ لباسیت کا ایک اور شخص‌ اس کی جگہ آکر بہٹھ گیا
    ڈاکٹر صاحب اپنے اوزارسمیت واپس وارد ہوئے اور اس جگہ تشریف فرما دوسرے شخص‌سے کہا وات پٹ (منھہ کھولو) اس نے منھہ کھول دیا اور ڈاکٹر صاھب نے اس کی ڈاڑھ کو اپنا اوزار مبارک لگا لیا
    اب وہ شخص‌چلا رہا ہے آ‌آ‌آ‌آ‌آ‌آ‌آ‌آ‌آ‌آ ( اور کچھ بول بھی نہیں پا رہا)
    ڈاکٹر صاحب : اڑے کُجھ نہ تھیندو ( کچھ نہیں ہوگا بھئی) کہتے ہوئے اس کا دانت شریف باھر کاڈھ کے رکھ چھوڑا بعد میں وہ شخص‌رورہا تھا ڈاکٹر پریشانت تھا اور باقی سب لوگ آپ کی طرح ہنس رہے تھے :201:
     
  16. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :201: :hasna: :hasna: :hasna: :201: :201: :201: :hasna: :hasna: :hasna: :201:
    :takar: :201: :201: :takar: :201: :takar: :201: :takar:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کس بات داند مبارک کاڈے جارہے ہیں :zuban:
     
  18. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ہارون رشید نے لکھا ۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس بات پر دانت کاڈ رہا ہوں :201:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آچھا جی !‌وضاحت کا شکڑیہ :dilphool:
     
  20. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :201: واقعی بڑا مزیدار حادثہ ہے :201:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ!‌اب حادثے بھی مزیدار ہونے لگے
    اسے ہی کہتے ہیں بڑے لوگوں کی بڑٰ باتیں :soch:
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :hasna: ویسے ہارون صاحب آپ نے بتایا نہیں کہ اس بےچارے کے دانت تو کاڈ دیے۔
    لیکن جو خون تھوکنے گیا تھا۔ وہ واپس آیا کہ نہیں ؟ :horse:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اُس نے آکر داند کاڈںے شروع کردیئے ایسے :201: :201:
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اچھا ہے۔۔۔۔ :201:
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست :glass:
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بیچارہ۔۔ اچھے بھلے تو دند بوڑا کر دیا۔۔ :hasna:
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ لطیفہ ہے تو حقیقی لیکن ہے ذرا پرانے وقت کا۔ میرے دادا جان نے سنایا تھا۔ آج بھی یاد آئے تو بہت مزہ آتا ہے۔

    یہ تقریبا 1940کی بات ہے، میرے پردادا جان جو کہ اس وقت میٹرک تھے اور ماشاء اللہ بہت بارعب شخصیت کے مالک تھے۔ وہ ایک دن زمینوں کی طرف گئے تو اپنے ایک ڈیرے پر مزارعوں نے کوئی کام غلط کیا ہوا تھا۔ پردادا جان نے مزارعوں کو ڈانٹ دیا۔ جب گھر آئے تو خیال آیا کہ بیچاروں کو کچھ زیادہ ہی ڈانٹ دیا ہے۔ ان سے معذرت کرنی چاہیے۔ دوسرے دن دوبارہ معافی مانگنے کے لئے ڈیرہ پر گئے۔ وہاں جا کر مزارعوں سے کہا کہ مجھے آپ کو اتنا نہیں‌ ڈانٹنا چاہیے تھا۔ "آپ میرے الفاظ واپس کردیں۔"
    یہ کہہ کر پردادا جان واپس گھر آگئے، اب مزارعوں کو سمجھ نہ آئی کہ الفاظ واپس کرنا کیا ہوتا ہے۔ ان میں سے جو بزرگ تھے انھوں نے اپنے بچوں اور گھر کی خواتین کو ڈانٹنا شروع کردیا کہ کل ملک صاحب کچھ الفاظ دے کر گئے تھے وہ کہاں ہیں؟؟ آپ لوگوں نے سنبھالے کیوں نہیں؟؟؟ ملک صاحب پہلے ہی ناراض ہیں اور اب انھوں نے الفاظ بھی واپس مانگ لیئے ہیں، اب یہ کیسے واپس ہونگے؟؟؟؟ مزارعوں کی تمام فیملی ساری رات گھر میں‌ الفاظ تلاش کرتی رہی۔ انھوں سارا سامان نکال کر کمروں سے باہر رکھ دیا۔ جانوروں والے کمرے بھی تلاش کر لئے، کھیتوں میں‌بھی تلاش کیا کہ کہیں غلطی سے الفاظ وہاں نہ رکھے گئے ہوں۔
    صبح مزارعے بڑی پریشانی کے عالم میں گاؤں کے چند معززین کو ساتھ لے کر آئے کہ بڑے ملک صاحب سے کسی بات پر مافی مانگنی ہے۔ جب سب لوگ اکٹھے ہو گئے تو مزارعے نے کہا کہ ملک صاحب ہم معافی کی درخواست لے کر آئے اور ساتھ یہ چند احباب کی سفارش بھی لائے ہیں۔ وہ آپ کے الفاظ ہماری نالائقی کی وجہ سے گم ہو گئےہیں، ہم نے ساری رات تلاش کیا ہے لیکن الفاظ نہیں مل سکے، آپ براہ مہربانی ہمیں‌معاف کردیں۔ بڑے ملک صاحب نے بڑی حیرانی سے پوچھا کونسے الفاظ۔ تو مزارعے نے جواب دیا۔
    "وہ جو کل آپ واپس مانگنے آئے تھے"
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :hasna: سادہ لوح ، سچے کھرے لوگ :hasna:
    ساگراج صاحب۔ اتنا دلچسپ واقعہ شئیر کرنے کا شکریہ :hasna:
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی استانی جی
    میرے سادہ سچے اور کھرے کسان۔ بہت محبت ہے مجھے اپنے لوگوں سے
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    :201: اچھا تو یہ واقعہ تھا بہت خوب۔۔۔اچھا ہے۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں