1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏10 جولائی 2006۔

  1. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    حقیقی مذاحیہ واقعہ؟؟ ہے تو سہی۔۔ لیکن اس سے میری انسلٹ ہو جائے گی۔۔ :121:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ اس لڑی کو شروع سے پڑھیں تو میں نے خود ایک دو واقعات لکھے ہیں جس میں مجھے “نعیم نماز چور“ یا اسطرح کے القابات سے نوازا گیا ہے۔ لیکن گپ شپ میں تو چلتا ہے نا۔
    لیکن پلیز وہ فون بھولنے والا نہ سنائیے گا۔ وہ ہم سن چکے ہیں۔
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں۔۔ وہ نہیں۔۔ اور بھی بڑے الٹے کام کیے ہیں۔۔ :hasna: لکھوں گی کسی دن۔۔ پکا۔۔ :khudahafiz:
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    مریم ۔ پلیز یہاں سیدھے سیدھے کام بتانا۔
    الٹے کام نہیں بتانا :hathora:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہراجی ۔ پلیز بتانے دیں نا مریم جی کو
    مجھے تو الٹے کام سننے میں زیادہ ص آتا ہے :suno:
     
  6. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ کو ھارون بھائی کا ایک الٹا کام سناتا ہوں
    ھارون بھائی نماز کے سلسلے میں بہت جذباتی ہیں اور سفر ہوتو یہ جنون کی حد تک سنجیدہ ہوتے ہیں کہتے ہیں کہ کام کم دام پورے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہوا یوں کہ ہم (میں ھارون بھائی اور کچھ دیگر مشترک دوست ) ظفر وال (نارووال کے قریب) جارہے تھے ھارون بھائی نے نماز کیلئے کہنا شروع کردیا ڈرائیور رکنا نہیں چاہتا تھا بحرحال ھارون بھائی نے ایک مسجد کے سامنے بس رکوالی اور نماز عصر پڑھ لی اوردوبارہ سفر پر روانہ ہوئے
    ٕڈرائیور نے ساتھ ہی نصیبو لال کا گانا لگادیا
    اور ہارون بھائی نے اپنا بازو منہہ پہ رکھ کے زور سے بڑک(وا وا وا وا)ماری ساتھ ہی کچھ بزرگ بیٹھے تھے انہوں نے ھارون بھائی بزتی خراب کرنا شروع کردی کہ پہلے تم نماز کیلئے بے چین تھے اور اب یہ اوٹ پٹانگ حرکتیں
    ھارون بھائی نے تاریخی جملہ ارشاد فرمایا “ نماز کا ثواب اپنی جگہ اب بندہ اپنی انجوائے مینٹ کیسے چھوڑ دے
    بحرحال ان بزرگوں نے ہمارے ساتھ اچھی خاصی آہو کی
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ :haha:
    ایک مرتبہ یہ بس میں لڑ پڑا تھا کہ گندے گانے چلاؤ اور وہاں بس میں کچھ مولوی تھے :car:
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    استغفر اللہ ۔۔ توبہ ہے
    ہارون رشید صاحب ۔ کیا یہ سب واقعی سچ ہے ؟ :208:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے واقعات تحریر کریں میرے نہیں :hathora: :hathora: :hathora:
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :haha: اور وہ جو آپ نے سیر سور والا واقعہ لکھا تھا وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ :143:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو صرف غلطیاں پکڑنے کیلئے منتظم اعلی بنایا گیا ہے :soch:
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ھارون بھائی آپ بہت وہ ہو چھپے ہوئے رستم۔۔۔۔ نصیبو لال کے گانے سنتے ہو۔۔۔۔حد ہو گئی۔۔۔ اتنے گندے گندے گانے گاتی ہیں وہ۔۔۔۔سناؤں ‌کیا آپ کو ابھی ان کے گانے میں‌ بھی سنتا ہوں۔۔۔۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی سفر میں جب دوست ساتھ ہوں اور بس میں مولوی ہوں (علما نہیں) تو میری زبان میں کھجلی ہونے لگتی ہے
    ہوا یوں کہ ہم کچھ دوست لاہورسے واپس گھر آرہے تھے کہ کچھ مولوی بس میں ساتھ بیٹھ گئے
    میں نے کنڈکٹر سے کہا (اونچی آواز میں)“اوئے گندے گانے لا“
    ساتھ ہی مولویوں کو بس موقعہ مل گیا اور وہ بولنا شروع ہوگئے کافی سفر ان کی چوں چاں میں گذرا میں نے پھر کہہ دیا “ چل یار ہولی آواز وچ لادے“ نصیحتوں کا بازار پھر گرم ہوگیا
    آخر میں نے کہا “ او پائی مُلاں گانے سارے گندے ہوندے نیں تُسی اوہ گانا لوا لوو جس نوں سن کے ثواب ملدا ہووے “
    پھر بڑی مششکل سے جان چھوٹی :zuban:
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    :haha: :haha: او مائی گاڈ ۔۔۔آپ کافی شغل مزاج ہو۔۔۔ میں تو ایک سیدھا سادا انسان سمجھ رہا تھا آپ کو۔۔۔لیکن آپ تو کچھ اور ہی نکلے۔۔۔۔نصیبولال کے چاہنے والے۔۔۔۔ :87:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    :haha: :haha: او مائی گاڈ ۔۔۔آپ کافی شغل مزاج ہو۔۔۔ میں تو ایک سیدھا سادا انسان سمجھ رہا تھا آپ کو۔۔۔لیکن آپ تو کچھ اور ہی نکلے۔۔۔۔نصیبولال کے چاہنے والے۔۔۔۔ :87:[/quote:1gmb6lib]
    ایک سیدھا سادھا انسان سے مراد بھولا بھالا ہے تو بھائ میں باز آیا ایسے سیدھے ہونے سے :87:
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ھارون بھائی کوئی واقعہ سنائیں۔۔۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں سناتا ہوں۔

    چوہدری شجاعت کاشفی کو ڈھونڈتا پھر رہا ہے۔
    کیونکہ وہ اسکا کالا چشمہ لے کر طوطا چشمی سے بھاگ گیا ہے۔ :hasna:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شیم شیم کاشفی بھائی ایک مظلوم کیساتھ ایسا سلوک نہیں کریں :haha:
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کہیں یہ والا چشمہ تو نہیں تھا جو کاشفی لے اڑا ؟

    [​IMG]
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کہیں یہ والا چشمہ تو نہیں تھا جو کاشفی لے اڑا ؟
    [​IMG][/quote:2k5y7asa]

    ھارون بھائی چودھری شجاعت مظلوم کب سے ہو گئے بھائی۔۔۔ :zuban:
    مریم زیادہ نہیں ‌ہنسو۔۔۔میں بھی اب ہنسوگا۔۔۔موقع آنے دو۔۔بس۔۔:hathora:
    نور چودھری صاحب نے سستہ چشمہ لگایا ہوا ہے میرے پاس جو چشمہ ہے وہ پولیس کمپنی کا ہے۔۔۔ چودھری صاحب نے آرڈینری لگایا ہوا ہے۔۔۔۔ :zuban:
    نعیم بھائی اب آپ مجھ سے بچ کے رہیئے گا۔۔ اب نہیں‌ چھوڑنے والا میں آپ کو۔۔ :hands:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہوگیا کاشفی بھائی ۔
    غصہ کرگئے ؟ اچھا بھائی آئندہ سے چوہدری شجاعت والے چشمے
    اوہ سوری
    کاشفی بھائی کے اپنے ذاتی چشمے پر کوئی بات نہیں ہوگی
    اب خوش کاشفی بھائی‌؟
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شجاعت جاٹ ہے
    جٹ اے تے مت نہیں مت اے تے جٹ نہیں
    اور سندھی میں کہتے ہیں“ جٹ ائیں پھٹّ بَدھی رکھبوآہے“
    ( جاٹ اور زخم باندھ کر رکھنا چاہئے)
    اور شجاعت نے مشرف پہ بھروسا کیا اور منھہ کی کھائی بے چارے نیں ہوا ناں مظلوم :tv:
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کیا کہوں۔۔۔کہونگا تو بات لمبی ہوتی جائے گی۔۔۔اس لیئے خیر ہے۔۔ :101:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دفع کریں جی ۔
    کوئی حقیقی زندگی میں سے لطیفہ سنائیں۔ شکریہ
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم چار دوست ایک بارات سے واپس آرہے تھے اور سردیوں میں شام جلد ہوجاتی ہے اورواپسی پر رستے میں ای دوست کے پاس رک گئےاور اندھیرا ہوگیا ۔ ہم ایک سنسان رستے سے گذر رہے تھے کہ وہاں پولیس کا ناکہ لگا ہوا تھا ہمارے پاس نہ گاڑی کے کاغذات تھے ناں ڈرائیونگ لائسنس۔-
    ناکہ دیکھ کر ایک دوست بولا آج یا تو 1000-500 دینا پڑے گا یا پھر رات حوالات میں ۔ میں ڈرائیور کیساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھا تھا میں نے کہا کچ نہیں ہوگا تم صرف گاڑی آہستہ کرنا روکنا نہیں باقی میں سنبھال لوں گا
    میرے پاس 222 بور رائفل تھی سپاہی بھاگ کر آگے آیا میں نے شیشہ نیچے کیا اور پہلے رائفل باہر نکالی پھر سر ۔ میں نے کہا “ کی گل اے“ سپاہی کُج نہیں جی“ اور وہ جس سپیڈ سے سامنے آیا تھا اس سے دگنی سپیڈ پر واپس ہولیا ۔
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ بیچارا۔۔ :hasna: :haha: ۔۔ اچھا کیا۔۔ اور اچھا ہوتا اگر ٹھاہ بھی کر ہی دیتے۔۔ :hasna:
     
  28. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ہارون صاحب ۔ آپ کی حکمت عملی پر داد دی جانی چاہیئے :a98:
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ھارون بھائی آپ نے میری حکمت عملی پر عمل کیا مجھے خوشی ہوئی بہت۔۔آئندہ بھی اچھے مشورے دونگا میں آپ کو۔۔۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی آپکا مشورہ اچھا تھا اگر وہ تھوڑی سی ہمت کرلیتا اور تھاہ کردیتا تو آپ نے صرف میر مغفرت کی دعائیں‌کرنی‌تھی :zuban:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں