1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏10 جولائی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ایک رشتے میں ماموں ہیں۔۔ انہیں ہر بات کریدنے کا شوق ہی نہیں‌ بلکہ جنون ہے۔ ایک دفعہ انہیں اپنے بچپن کا کوئی واقف کار تقریباً 25-26 سال کے بعد اپنی فیملی سمیت کہیں مل گیا ۔ صرف چہرے مہرے سے پہچان کر وہ اسے گھر لے آئے۔ اسکی خوب خاطر تواضع کرنے لگے۔۔ ظاہر ہے اسکے بیوی بچے بھی ہمراہ بیٹھے تھے۔۔

    اپنی بھولی بسری یادداشتوں کو تازہ کرنے کے لیے اس سے اسکا نام پوچھا ۔۔۔

    اس نے بتایا “سردار علی “

    ماموں بولے “ لیکن آپ کو بچپن میں دارُو بھی کہتے تھے نا ؟“

    پوری فیملی کے سامنے وہ جھینپ گیا اور سرجھکا کر بولا “جی میرا نام سردار علی ہے“

    ماموں نے پھر ذہن پر زور دیا “ دیکھئے میں آپ کو پہنچاننے میں اگر غلطی نہیں کررہا تو آپ “دارُو“ ہی ہو “

    اب اسکے بچے زیرلب “دارُو“ سن کا مسکرانا شروع ہوگئے تھے۔۔۔ وہ اور شرمسار ہوا۔۔ بولا

    “ جی میرا صحیح نام سردار علی ہے“

    ماموں اسکی شرمندگی سے بےنیاز اور بےپرواہ ۔۔۔ پھر بولے “ میں مانتا ہوں کہ آپکا نام سردار علی ہے لیکن میں تو اپنی یاداشت تازہ کرنے کے لیے پوچھ رہا ہوں۔۔۔ کہ آپ ہی “دارُو“ ہیں نا ؟؟“

    بالآخر اسے مانتے ہی بن پڑا۔۔۔ کھسیانا ہو کر مان گیا “ جی مجھے دارُو ہی کہتے تھے“

    اور ہمارے ماموں کے چہرے پر فاتحانہ مسکراہٹ چھا گئی ۔ :lol:
     
  2. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :84: ہا ہا ہا ہا ہا :84:
    غلط مسکراہٹ پر مت جائیے گا، ہنسی تو آ رہی ہے پر موڈ نہیں ہو رہا۔۔
    چلو جی آج کے لیئے بجو کو اجازت۔ اب کچھ دن بعد آپ سب سے ملاقات ہو گی۔

    اللہ حافظ۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا--

    (اگر کسی کو روزگار درکار ہو تو برائے مہربانی رجوع کریں- شرائط بعد میں بتا دی جائیں گی۔ اور میں مزاق نہیں کر رہی)​
     
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اور معاف کیجیئے گا، مجھے علم ہے کہ میں نے غلط لڑی میں بہت ہی پٹھا سا پیغام ارسال کیا ہے- لیکن مزاق ہرگز نہیں ہے-

    اللہ حافظ

    انشاءاللہ بروز سوموار آپ لوگوں کے ناک میں دم کرنے کے لیئے آؤں گی۔ تب تک کے لیئے اجازت دیجیئے،
    اللہ نگہبان
    پاکستان زندہ باد
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کونسا پہلی دفعہ ایسا کیا ہے آپ نے ۔۔۔ :twisted:
     
  5. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    اماں نے مالا :oops: :cry: :oops:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    6 ستمبر کو بجو جی فرماتی ہیں

    اور 7 ستمبر کو پھر فرماتی ہیں

    آپ کا “پیر“ اتنی جلدی آ گیا کیا ؟؟؟؟ یا “ہماری اردو“ سے دور رہ کر روٹی ہضم نہیں‌ہوتی ؟؟؟ :twisted:
     
  7. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کو کیوں آگ لگ رہی ہے؟ میرا جب دل چاہے گا آؤں گی۔ یہ انٹرنیٹ ہے، اور ایک عدد اردو سائیٹ، نہ کہ صدارتی دفتر یا آپ کا دفتر کہ اگر کچھ کہہ دیا تو پتھر پہ لکیر ہو گیا۔

    ویسے آپ کو میرے پیغامات پڑھ کر آگ ہی لگتی ہے۔ :lol: ۔۔ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی۔ :lol: اسی لیئے شاید اتنی تقریر کرتے ہیں۔۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے ہماری اردو کے بھی روزے آگئے ہیں۔ جبھی تو سارے چپ ہوگئے ہیں :84:
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جی نہیں‌میں تو یہیں ہوں۔
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے کوئی بتائے تو سہی کہ نعیم بھائی اور بجو کا کیا معاملہ ہے۔ جس لڑی میں بھی جاؤ ان کی لڑائی ہی ہو رہی ہوتی ہے۔ ان کی بے مقصد لڑائی دیکھ کر مجھے ہماری اردو کے پرانے صارف ابن آدم اور پٹھان یاد آتے ہیں۔ ان دونوں نے بھی ہماری اردو کو میدانِ جنگ سمجھ رکھا تھا۔
     
  11. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    واصف بھائی آپ کی بات بجا ہے۔ مجھے بھی یہ فضول اور بے مقصد بحث مباحثہ لگتا ہے
    لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ منتظمین کہاں‌ہیں ؟
    ہماری اردو میں گذشتہ چند ہفتوں‌میں کتنے ہی نشیب و فراز آئے، کبھی سرور نہیں چل رہا، تو کبھی ہماری اردو اوپن نہیں‌ہورہی ۔ اور پھر نئے ٹرانسفر پر منتقلی، آپ شکایات و تجاویز والے چوپال میں دیکھیں کتنے نئے صارفین ہماری اردو میں‌دخول نہ ہونے کی شکایات کر چکے ہیں۔ لیکن کسی کی سنوائی تو کجا ، تسلی کے دولفظ بھی نہیں کہے گئے۔
    اور چند دن تک تو یہ بھی ہوا کہ کئی پیغامات ارسال کیے گئے اور جب نئے سرور پر منتقلی ہوچکی تو سابقہ دوتین دن کے پیغامات سرے سے غائب ہوچکے تھے۔

    میرا خیال ہے اس طرح سے ہماری اردو کے صارفین بددل ہوں‌گے اور انکی دلچسپی کم سے کم ہوتی چلی جائے گی۔
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں سرور کا مسئلہ ایک وقتی بحران تھا اور اس سلسلے میں میری جبار بھائی سے بات بھی ہوئی تھی۔ منتظمین اپنی کوششوں میں لگے رہتے ہیں اور بعض اوقات مسائل قابو میں نہیں آ رہے ہوتے۔ جہاں تک دو دن کے پیغامات غائب ہو کا تعلق ہے تو اس کی وجہ یہ معلوم ہوتی ہے کہ بروقت بیک اپ backup کرنے میں کوتاہی ہوئی ہے۔ اس میں سب ہی لوگوں کے پیغام ضائع ہوئے ہیں۔
    ایک مسئلہ جو ابھی تک قائم ہے وہ اوتار کا ہے۔ کافی صارفین کے اوتار غائب ہو گئے ہیں اور دوبارہ اوتار لگ بھی نہیں رہا۔
    اگرچہ یہ لڑی اس موضوع کے لیے مناسب نہیں پھر بھی آپ کی بات ہماری اردو کے مستقبل سے تعلق رکھتی ہے تو جواب لکھنا ضروری خیال کیا۔

    مگر بجو جی اور نعیم بھائی والا معاملہ ابھی تک جواب طلب ہے۔
     
  13. اسیر خیال
    آف لائن

    اسیر خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2007
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم !
    جناب، ایک واقعہ میری طرف سے بھی۔
    ہوا یوں کہ ہمارے استاد جی کو سگریٹ پینے کی عادت تھی۔ایک دن انھوں نے ایک شاگرد سے کہا کہ جائو میرے لیے Hi-light کا سگریٹ لائو۔وہ جوان سمجھا کہ استاد جی نے High Light کہا ہے۔ اس نے روپے لیے اور لینے کیلئے چلا گیا۔جب کافی دیر گزر گئی تو استاد جی نے کہا دیکھو کہاں رہ گیا ہے۔ ابھی ہم اس کی تلاش میں نکلنے ہی والے تھے کہ وہ حیران پریشان کلاس میں داخل ہوا۔استاد جی نے پوچھا: اتنی کہاں لگا کر آ رہے ہو ؟ تو وہ کہنے لگا کہ High Light کہیں سے نہیں مل رہی تھی۔استاد جی بڑے حیران ہوئے کہ ابھی تو دوسرے استاد نے منگوائی تھی تو فورا مل گئی تھی اب کیا ہوا۔اس سے پوچھا کہ تو کہاں سے پتا کر کے آ رہا ہے؟کہنے لگا اِدھر اُدھر کی ساری الیکٹریشن کی دکانوں سے پتا کر کے آیا ہوں۔ یہ سننا تھا کہ استاد جی سمیت پوری کلاس کی ہنسی چھوٹ گئی۔
    والسلام
    زبیر آزاد
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت اچھے :201:

    تو آپ کا آئی-ڈی (سب پاگل ہیں) بھی اسی دن سے ملا تھا؟؟
     
  15. اسیر خیال
    آف لائن

    اسیر خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2007
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: بہت اچھے :201:

    تو آپ کا آئی-ڈی (سب پاگل ہیں) بھی اسی دن سے ملا تھا؟؟[/quote:2xvv7yb2]
    جناب میں نے تو اپنے کلاس فیلو کا واقعہ لکھا ہے۔ لیکن آپ کے جواب سے اندازہ ہوا ہے کہ آپ کو اس فورم پر بھولا ایسے ہی نہیں کہتے۔
    والسلام
    زبیر آزاد
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ایک کزن صاحب سچی مچی بہت بھولے ہیں۔ اگرچہ اب تو ماشاءاللہ خود انکے اپنے دو بھولے بھالے بچے ہیں لیکن ہمارے کزن صاحب اپنے بچپن سے ہی بھولے ہیں۔ جب محلے کی مسجد میں دین کا ابتدائی سبق پڑھنے جاتے تھے تو مولوی صاحب نے انہیں نماز کی نیت اور طریقہ سمجھایا۔ کہ
    “نیت کرتا ہوں فلاں نماز کی، اتنے رکعت نماز (فرض یا سنت یا نفل)، عبادت صرف اللہ تعالی کے لیے ، منہ میرا کعبہ شریف کی طرف“

    دوسرے دن جب ہمارے کزن صاحب یہ نیت یاد کر کے مسجد پہنچے تو مولوی صاحب کسی وجہ سے غصے میں تھے۔ انہوں نے سب سے پہلے ہمارے کزن صاحب کو ہی سبق سنانے کو کہا ۔ ہمارے کزن صاحب نے فرمایا

    “نیت کرتا ہوں فلاں نماز کی، اتنے رکعت نماز (فرض یا سنت یا نفل)، عبادت صرف اللہ تعالی کے لیے ، [font=Arial, sans-serif]منہ شریف[/font] میرا کعبہ کی طرف“

    مولوی صاحب کا بےساختہ و بےتحاشہ “ہاسا“ نکل گیا اور سارا غصہ جاتا رہا۔ :lol:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلے دنوں میں دو‌خواتین دوائی لینے آئیں اُن کی گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔
    ایک خاتون : میری نکی بہن نوں السر ہوگیا اے
    دوسری خاتوں : ایہہ السر کی ہوندا اے نی ؟
    پہلی خاتون : کینسر دا چھوٹا بھرا :oops:
    دوسری خاتون : اللہ رحم کرے نی بچ جاؤ‌گی ؟
    پہلی خاتون ( ٹھنڈی آہ بھرتےہوئے )‌ڈاکٹر صحیح نہیں دس اہے اسیں تے کنی واری پُچھیا اے کنے کُ دن زندہ رہو گی اوہ ٹال دیندے نیں ۔
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: :201: :201:
     
  19. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: دیہاتی عورتیں بھی بہت سادی ہوتی ہیں۔ :201:
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: بہت اچھے!!! لگتا ہے آپ لوگوں کا “خاندانی نام“ بھولا ہے :lol:
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ایک تو آپ کو محظوظ کرنے کے لیے مزے مزے کی باتیں یاد کر کے سناؤں

    اوپر سے آپ کی باتیں بھی سنوں۔۔۔ ویسے میرے خاندان نام کے ریفرنس سے پہلے یاد رکھ لیں کہ آپ بھی میری بہن ہیں۔ :twisted:
     
  23. اسیر خیال
    آف لائن

    اسیر خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2007
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم!

    جناب آپ سب کا کیا حال ہے؟ امید ہے خوش ہونگے۔ آج پھر سکول کا ایک واقعہ آپ کی خدمت پیش ہے۔

    ہمارے ایک کلاس فیلو جو کہ نہایت نالائق تھے، اگرچہ استاد جی کے پاس ٹیوشن بھی پڑھتے تھے، استاد جی اس سے بڑے تنگ تھے ، ایک دن استاد جی نے کہا کہ کل تم اپنے والد صاحب کو بلا کر لانا۔ جب اگلے دن اس کے والد صاحب تشریف لا ئے تو استاد جی نے کہا کہ آپ کا بیٹا پڑھتا نہیں ہے آپ اسے تاکید کیجئے۔تو اس کے والد صاحب کہنے لگے کہ ہم تو بہت کہتے ہیں لیکن یہ آگے سے جواب دیتا ہے کہ

    صبح سکول پڑھوں، ول ٹیوشن پڑھوں، ٹروں پھروں ناں!!!!!!!!!!
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :lol: :lol: :lol:
     
  25. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  26. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اس میں آپ کی کونسی یادیں وابستہ ہیں ؟؟

    یا

    یہ حقیقی واقعہ آپ کے ساتھ کب اور کہاں پیش آیا ؟
     
  27. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    میرے ساتھ نہیں۔ ایسے ہی ایک دوست نے بھیجا تھا لنک تو سوچا آپ کو دکھاؤں
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ایک کزن “آصف“ کا رنگ اپنے باقی بہن بھائیوں سے نسبتاً سانولا تھا اور وہ کچھ توتلا بھی تھا ۔ جس پر اسے کچھ احساسِ کمتری تھا۔ کئی سال پہلے کی بات ہے جب وہ یہی کوئی 10 سال کا ہوگا۔

    ایک دن غلسخانے میں گیا اور لکس کی پوری ٹِکی سے اپنے جسم کو خوب مل مل کر دھویا ۔ باہر نکلا اور اونچی آواز میں اعلان کرتے ہوئے بولا۔

    “لو جی ۔ شالے مجھے کہتے ہیں آشف کالا کالا۔ آج میں بھی گولا ہو کے آگیا ہوں“

    :201: :201: :201:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :201:
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    میں کسی اور لڑی میں پہلے ہی پڑھ چکی ہوں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں