1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏10 جولائی 2006۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آج سے 4 سال پہلے کی بات ہے۔ میں اپنے میکے گئی تو امی کو کسی کی شادی میں جانا تھا۔ اب چونکہ میں بھی ادھر ہی تھی سو میری فیملی کو بھی انوائٹ کر لیا گیا۔ سو میں میرے چن مکھناں اور 3 بچے امی لوگوں کے ساتھ شادی میں پہنچے۔ ہم وہاں ہال میں بیٹھے بارات کا انتظار کر رہے تھے کہ ہمارے پیچھے ایک خاتون جو کہ اپنے “لعل“ کے ساتھ تشریف فرما تھیں امی سے فری ہونے لگیں۔ خیر چند باتوں کے بعد محترمہ بولیں
    “بہن آجکل میں اپنے بیٹے کا رشتہ ڈھونڈھ رہی ہوں“ (میری طرف اشارہ کرتے ہوئے) بولیں “آپ نے بیٹی کی بات کہیں طے کی؟ اگر میں اپنے بیٹے کے لیئے پوچھوں تو؟“ امی کہنے لگیں “بہن! یہ رہا اس کا میاں اور یہ رہے اس کے 3 بچے اگر انہیں کوئی اعتراض نہیں تو میں کون ہوتی ہوں درمیان میں آنے والی“ :84: :176:
     
  2. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    باجی :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: ضرور اس عورت کی آنکھیں پھٹ کر دو ٹوٹے ہو گئی ہوں گی :hasna: :hasna: اور آپ ضرورت سے زیادہ اچھی لگ رہی ہوں گی :hasna: :176:
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آنٹی اگر آپ اتنی اچھی لگتی ہیں تو ذرا ایک جھلک ہمیں‌بھی دکھلا دیں :91:
     
  4. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں نہیں، ان کو نظر لگ جائے گی۔ :hathora:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اپنی تعریف :takar: :takar: :takar:
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سڑیل ای اوئےےےےےےےےےے :zuban:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں ۔ ہر جگہ اپنی تعریف کرنا اچھا نہیں لگتا نا۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ فلاں بندہ خواہ مخواہ میاں مٹھو بننے کی کوشش کر رہا یا رہی ہے۔ :suno:
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ارے بھئی آپ لوگ کہاں کی بات کہاں لے گئے۔ میں اور میرے مرزا جی اور میری فیملی آج تک اس واقعے کو یاد کر کے ہنستے ہیں۔ ویسے اس عورت کی شکل دیکھنے والی تھی :176: اس میں اپنے منہ میاں مٹھو بننے کی کوئی بات نہیں ہے بھائی :a191:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں اور ہمارے ایک دوست گھر پر اکٹھے نماز پڑھ رہے تھے۔ ان دنوں نیا نیا انٹرنیٹ متعارف ہوا تھا اور میں یاہو میسنجر پر آن لائن تھا سپیکر بھی آن تھے۔ یاہو میسنجر پر جب کوئی کانٹیکٹ آن لائن ہوتا ہے تو “ ٹھک ٹھک ٹھک“ کی آواز آتی ہے۔

    ہم دونوں نماز پڑھ رہے تھے جب ایسے ہی “ٹھک ٹھک ٹھک “ ہوئی اور ہمارے دوست جلدی سے التحیات مکمل کر کے جلدی جلدی سلام پھیر کر جوتے پہنے بغیر دروازے پر پہنچے۔ کہیں سے چابی ڈھونڈ کر دروازہ کھولا تو باہر کوئی نہ تھا۔ ابھی ہکا بکا کھڑے تھے کہ میں بھی نماز مکمل کر کے مسکراتا ہوا دروازے پر پہنچا اور انہیں بتایا کہ حضرت یہ یاہو میسنجر کی آواز تھی۔ :zuban: :zuban: :zuban:
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بجو جی نعیم بھائی کا واقعہ پڑھکر کچھ یادیں تازہ ہوئیں؟ :hasna:
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    تو کیا یہ بھی ایسی ہی ۔۔۔ بے۔۔۔۔۔۔ حرکتیں کرتی رہتی ہیں ؟؟ :suno:
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تو کیا یہ بھی ایسی ہی ۔۔۔ بے۔۔۔۔۔۔ حرکتیں کرتی رہتی ہیں ؟؟ :suno:[/quote:14e3kmag]

    او نعیم پائی کی طرح کی پولی پالی (بھولی بھالی) یادیں کسی اور کی بھی تو ہو سکتی ہیں :takar:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اپنی نانی اماں (اللہ انکی مغفرت فرمائے۔آمین) سے اور انہیں مجھ سے حد سے زیادہ پیار تھا۔ اتفاق کچھ ایسا ہوا کہ روزگار کے سلسلے میں، مجھے 5 سال ان سے دور رہنا پڑا جو یقیناً ہم دونوں کے لیے بہت دشوار تھا۔ ان دنوں میرا گھر والوں سے انٹرنیٹ پر رابطہ رہتا تھا۔ وہ میرے چھوٹے بھائی کو اکثر کہتی تھیں کہ کمپیوٹر کے ذریعے نعیم سے بات کرواؤ اور (ویب کیم) سے تصویر بھی دکھاؤ ۔۔۔ اب ظاہر ہے دوسری طرف سے نعیم بھی آن لائن ہوگا تو بات ہو گی۔ یاد رہے کہ ہمارے چھوٹے بھائی صاحب نے کمپیوٹر کی سکرین پر شاہ رخ خان کی تصویر لگائی ہوئی تھی ۔

    ایک دفعہ ایسا ہی اصرار کر رہی تھیں اور میرا چھوٹا بھائی انہیں ٹرخانے کے چکر میں تھا ۔ وہ اپنا نظر کا چشمہ درست کرتے ہوئے کمپیوٹر کے قریب آئیں۔ غور سے شاہ رخ خان کی تصویر کو دیکھا اور غصے سے بولیں

    “ اس کھوتے دے پتر، لمب موئے (لمبے منہ والے) کو ہٹاؤ تو بے چارے نعیم کو آنے کا موقع ملے گا نا“

    اور سب بچے نانی اماں کی سادگی پر کھلکھلا کر ہنس پڑے۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بے چارہ نعیم :201:
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :201: شاہ رخ خان کی اتنی تعریف پہلی بار سنی ہے۔:201:
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :201: بہت اچھا واقعہ بتایا :201: بہت مزے کا ہے۔ :87:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :warzish: دیکھ کر مجھے واقعہ یاد آگیا۔
    جوانی میں مجھے اور میرے ایک دوست کو :warzish: کا شوق ہوگیا ۔ ہم نے ایک کلب جوئن کرلیا جان اللہ کے کرم سے اچھی تھی ہم نے جاکر ایک بینچ پر یہی :warzish: شروع کردی ۔ہمیں ویٹ پر لگی پلیٹوں کے بارے میں کچھ پتہ نہیں تھا پہلے سے لگے ہوئے ویٹ کو اٹھانا شروع کردیا۔ وہاں لوگ بہت حیرانگی سے ہمیں دیکھ رہے تھےاور آپس میں :suno: کر رہے تھے ۔ ہم ان کی نگاہوں کا مفہوم نہیں سمجھ پا رہے تھے کہ یہ لوگ کیوں حیران ہیں ، میں نے ایک لڑکے سے پوچھا کہ “ بھائی اس قدر حیرانی سے کیا دیکھ رہے ہو “ وہ بولا آپ پلے بھی کہیں ویٹ لگاتے تھے میں نے کہا نہیں پہلا موقعہ ہے ۔وہ بولا بھائی آج آپ پہلے دن 120 Kg کا ویٹ لگا رہے ہو کچھ دنوں کے بعد کیا کرو گے ۔
    بس اس کا اتنا بتانا تھا کہوزن کا سن کر ہم سے دوبارہ وہ ویٹ نہیں اٹھا یا گیا
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: یعنی بے دھیانی میں ہی مار کھا گئے :201:
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بری نظر والوں سے اللہ بچائے! آمین
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے تو پہلے زمانے میں سیانے لوگ ویاہ سے پہلے “کڑی منڈے“ کو ملنے نہیں دیتے تھے۔ کہ بےدھیانی میں ہی “قبول ہے“ کر کے سارا وزن اٹھا لے۔ ورنہ وزن کا پہلے پتہ چل جانے پر یہ تو پہلے ہی چاروں شانے چِت ہوجائیں گے۔ :237:
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ پہلے زمانے میں ہی نہیں آج بھی ایسےہوتا ہے۔ خاندان کے سارے سیانے اسی لیئے تو آپ کو کڑیوں سے دور رکھتے ہیں :zuban:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پہلے زمانے میں ہی نہیں آج بھی ایسےہوتا ہے۔ خاندان کے سارے سیانے اسی لیئے تو آپ کو کڑیوں سے دور رکھتے ہیں :zuban:[/quote:1an1oc1b]

    لیکن آجکل “کڑیاں “ رہ بھی تو نہیں گئیں۔ اب تو وہ ساری “لڑکیاں“ بن چکی ہیں۔ :a191:
     
  23. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یہ پہلے زمانے میں ہی نہیں آج بھی ایسےہوتا ہے۔ خاندان کے سارے سیانے اسی لیئے تو آپ کو کڑیوں سے دور رکھتے ہیں :zuban:[/quote:5y5wyp2d]

    لیکن آنٹی جی ۔ مجھے تو خاندان سے پوری اجازت ہے کہ جہاں‌چاہوں ایک عقربن ڈھونڈ کے فلرٹ شلرٹ کرنا شروع کر دوں۔ :86:
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :zuban:[/quote:24k15b79]

    لیکن آنٹی جی ۔ مجھے تو خاندان سے پوری اجازت ہے کہ جہاں‌چاہوں ایک عقربن ڈھونڈ کے فلرٹ شلرٹ کرنا شروع کر دوں۔ :86:[/quote:24k15b79]

    اپنے اپنے خاندان کی بات ہوتی ہے۔ میرا مطلب ہے کسی خاندان میں بچوں کو شروع سے ٹائٹ رکھا جاتا ہے اور کسی میں بچوں کو آپ جیسی کھلی چھٹی ملی ہوتی ہے۔ :zuban:
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اور آنٹی جن کو شادی کے بعد ٹائٹ کر دیا جاتا ہے ۔ وہ کس خاندان سے ہوتے ہیں ؟
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اب میں کوئی نجومی تو نہیں کہ آپ کے مستقبل کا حال بتا سکوں :84:
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرا خیال ہے یہ پہلی لڑی ہے جس میں آنٹی جی نے جواب دینے سے گریز کیا ہے۔ :84:
     
  28. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میرا خیال ہے یہ پہلی لڑی ہے جس میں آنٹی جی نے جواب دینے سے گریز کیا ہے۔ :84:[/quote:33coqwgm]

    آنٹی نہیں ہیں تو آنٹی کی نکی بہن تو موجود ہیں نا :91: ؟
    جن خاندانوں میں شادی کے بعد ٹائیٹ کر دیا جاتا ہے، ان کے گھر میں آپس میں سب میں بہت پیار ہوتا ہے۔ ڈر ہوتا ہے نا سب کو کہ کہیں پھول جیسی لڑکی کو زمانے کی گرم ہوا نہ لگ جائے۔ فکر نہ کریں، اللہ آپ کو ہر حال میں خوش رکھے گا انشاءاللہ! :87: - بجو کی اور باقی سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ :87:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجو آپا کے پیغام کو آگے بڑھاتے ہوئے عرض کروں کہ
    نور جی ۔۔
    میرے گھر میں الحمد اللہ ایسا ہی ماحول ہے۔
    اب کیا خیال ہے ؟ :baby:
     
  30. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم صاحب ۔ اس لڑی میں خواب نہیں بلکہ سچے واقعات بیان کرنے ہیں۔ :hathora:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں