1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏19 اکتوبر 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    نصیحتیں صرف سنی یا کسی پر عمل بھی کیا
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    عمل‌آج کروں گی رات تو گھر آ کے سو گئی تھی ، انھوں نے نصیحت کی تھی کہ فورم کی جان چھوڑ دو:neu:
    اور میں سوچ رہی ہوں اس نصیحت پہ عمل کب شروع کروں،ویسے میری سالگرہ کا تحفہ انھوں نے مجھے کل ہی دے دیا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    یہ سالگرہ ہے کب ماشاء اللہ
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    رھنے دیں سالگرہ کو گولہ ماریں، یہ بتائیں‌آج کیا کیا کچھ
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ابھی تک تو کچھ نہیں کیا

    ویسے آج ضلع کچہری جانا ہے وہاں کچھ کام اور موٹر سائیکل کی ٹیوننگ کروانی ہے اور چھوٹے چھوٹے بہت سے کام ہیں وہ نمٹاؤں‌گا
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    موٹر سائیکل کون سی ھے جس کی ٹیونگ بھی کچہری میں ہو گی :soch::soch:
     
  7. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    '

    '
    شاید " وکیل صفائی " سے
    اُس کی ٹیوننگ کرانا چاہتے ہوں۔
    '​


    '​
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    :hathora::hathora::hathora:

    لکھا تھا کچہری میں کچھ کام ہے اس کے بعد یہ کام کرنا تھا :hathora::hathora::hathora:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    صبح اٹھا فریش ہو کر ناشتہ کیا اسکے بعد کیفے آیا
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آج کچھ نہیں‌کرنا
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    خیر ہے :131:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    بس یار پتا نہیں کیا بات ہے ایویں سا کچھ ہورہا ہے
     
  13. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    گاوں کے پاس ہی ایک بزرگ کا مزار شریف ہے اس پر حاضری دی اور سارا دن آرام کیا
     
  14. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ملازم کے بیمار پڑنے کی وجہ سے بہت دنوں بعد بھینسوں کو نہلایا۔ کتا گندا گندا سا لگا تو اسے بھی غسل بالجبر کا شکار کر دیا اور آخر میں خود نہا کر رات کو موٹر سائیکل پر شہر آیا تو سردی کی لگ سمجھ گئی۔ اب ناک میں کچھ کچھ ہوتا ہے۔ شاید اسے نزلہ کہتے ہیں۔
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    اُٹھ کر فریش ہو کر ڈیرے پر آیا آکر تھوڑی دیر بیٹھا اس کے بعد سٹال کھولا پھر ناشتہ کیا اور اب یہاں آ گیا ہوں :237:
     
  16. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    صبح اٹھ کر ڈیوٹی پر آیا اور اب تک ڈیوٹی پر ہوں
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    دھیان سے ڈیوٹی کریں زیادہ باتیں نا کریں :car:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    آج میری چھٹی تھی پھر بھی جاب پہ جانا پڑا ، غصے کے ساتھ ساتھ تھکن ہو رہی ھے ، گھر آ‌کے کھانا بنایا ھے اور ابھی کھا رہی ہوں کاش کوئی چائے بنا دے
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    میں بنا دوں کیا :a191:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    یادوں کو دل سے لگا کر بیٹھا رہتا ہوں
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    اللہ تعالی آپ کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے آمین
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    ابھی ناشتہ کیا ھے آج جاب صبح کے وقت تھی شام کو پھر جانا ھے اب ہامری اردو میں کچھ لکھ رہی ہوں بعد میں کھانا بناؤں گی ساتھ ساتھ صفائی اور چیزیں ادھر اُدھر بھی رکھتی جاتی ہوں ، پہلے ہماری اردو سے لاگ آف نہیں ہوتے تھے چاھے جتنی دیر مرضی یہاں کچھ نہ لکھیں یا اس ونڈو پہ کچھ نہ بھی دیکھ رھے ھون کہیں بزی ہوں مگر اب لاگ آف ہو جاتے ھیں جس کی وجہ سے مجھ جیسا رکن جو ساتھ ساتھ کئی کام کر رھا ہوتا ھے گھر کے اسے مشکل ہوتی ھے ، اس لئے کئی بار تو میں دوبارہ لاگ ان ہوتی ہی نہیں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    یہ بامری اردو کیا ہوتا ہے

    مذاق نہیں سیریس جواب دینا ہے
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کیوں میں کوئی بیمار ہوں جو سیریس جواب دوں
     
  25. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    بارش ہو رہی تھی اس لئے 11 بجے سو کر اٹھا کھانا کھا کر ڈیوٹی پر چلا گیا ابھی واپس آیا ہوں
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    کسی نے پوچھا نہیں کہ 12 بجے کون سا وقت پہ ڈیوٹی پہ‌آنے کا
     
  27. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    میری ڈیوٹی 2 سے 10 تک ہوتی ہے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    اچھا پھر بارش کا بہانہ کیوں بنایا 11 بجے اٹھنے پہ ، یہ کیوں نہیں کہا روز کی طرح 11 بجے اٹھا:happy:
     
  29. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    نہیں روز اٹھ کر نماز پڑ ھتا ہوں اس کے بعد بھر سو جاتا ہوں اور 8 بجے اٹھتا ہوں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کیا

    میں تو ابھی تک سوتا پڑا تھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں