1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیں
    ہجر میں کرنا ہے کیا یہ تو بتاتے جائیں
    بن کےخوشبوکی اُداسی رہی دل کے باغ میں
    دور ہوتے جائیں نزدیک آتے جائیں
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ عجب کیفیت دل ھے کہ سب کچھ کہہ کر
    اک خلش سی ھے کہ کچھ تشنہ اظہار بھی ھے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں اب دردِ محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
    زندگی میری عبادت کے سوا کچھ بھی نہیں
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل برا کیجئے کس طرح بھلا پھر اس سے
    راحتِ جاں بھی تو ھے آفتِ جاں ہی تو نہیں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ناصر بہت سی خواہشیں دل میں ہیں بے قرار
    لیکن کہاں سے لاؤں ، وہ بے فکر زندگی

    ناصر کاظمی
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تیری راہ میں رکھ کر اپنی شام کی آہٹ
    دم بخود سی بیٹھی ہے میرے بام کی آہٹ
    کیوں ٹھہر گئی دل میں اس قیام کی آہٹ
    کیوں گزر نہیں جاتی اس مقام کی آہٹ
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دل جلانے کی بات کرتے ہو تم ستانے کی بات کرتے ہو
    میرے حق میں یہ کیا تمہیں سوجھی آزمانے کی بات کرتے ہو
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یا رب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات
    دےاور بھی دل ان کو ، نہ دے مجھکو زباں اور
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب تجھ سے ذرا غافل ٹھہرے ہر یاد نے دل پر دستک دی
    جب لب پہ تمہارا نام نہ تھا ہر دکھ نے پکارا اس دن تھا
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ مزا دیا تڑپ نے کہ یہ آرزو ھے یا رَب !
    میرے دونوں پہلوؤں میں دلِ بےقرار ہوتا
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملے جو توٹ کے کوئی تو دل دعا یہ کرے
    یہ ہو بھی ایسا ہی جیسا دکھائی دیتا ھے
     
  12. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کہتی مجھے تیرا سودائی ہے
    اب میرا ہوش میں آنا تیری رسوائی ہے
    دل ازل سے شیدا تیرا کوئی نیا تو نہیں
    اک چوٹ پرانی تھی جو بھر آئی ہے
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو کہ شمع شام فراق ھے دل نامراد! سنبھل کے رو
    یہ کسی کی بزم نشاط ھے یہاں قطرہ قطرہ پگھل کے رو
     
  14. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا
    وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں‌پاتا
    دل کو تیری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے
    اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    درد ایسا ھے کہ مرہم کی بجائے ساجد
    دل میں نشتر سا چبھو دینے کو جی چاھتا ھے
     
  16. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بڑا زبردست شعر ھے اپ کا خوشی صاحبہ
    پتہ نہیں کیوں میرا رونے کو جی کر رہا ھے۔اپ کا شعر میرے دل میں خنجر کی طرح لگ چُکا ھے مجھ کو شعروں شاعری دلچسپی نہیں ھے ورنہ میں‌ بھی شیئر کرتا ۔برحال شکریہ شئیر کرنے کا۔
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل میں خوف آنکھوں میں نمی سی رہتی ہے
    زندگی میں شاید کوئی کمی سی رہتی ہے

    مجھ ست روٹھ جاتے ہیں اکثر اپنے
    شاید میرے خلوص میں کمی سی رہتی ہے

     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    کسی بھی لمحے بغاوت کا تھام لیں پرچم
    ہم ایسے دل کے تباہوں کا اعتبار نہیں
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    اسے کہو میری سزا میں کچھ کمی کر دے
    کسی کو ٹوٹ کے چاہنا کوئی جرم تو نہیں

    کیوں دیتا ہے وہ ہر بات پے دکھ مجھے
    میرے سینے میں بھی دل ہے کوئی پتھر تو نہیں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    نہ سوالِ وصل، نہ غرضِ غم، نہ حکایتیں نہ شکایتیں
    ترے عہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے

    فیض احمد فیض
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ھے
    لمبی ھے غم کی شام مگر شام ہی تو ھے
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    غم ِ دنیا میں سرگرداں تھے ایسے
    نہ دل رویا نہ تیری یاد آئی
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    مجھے دل کی خطا پر یاس شرمانا نہیں آتا
    پرایا جرم اپنے نام لکھوانا نہیں آتا
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    لازم نہیں ساون ہی میں‌ہوتی ھے یہ برکھا
    دل جن کے دکھی ھیں وہاں برسات رہی ھے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    ترے نصیب میں راتیں مرے نصیب میں دن
    ترے چراغ مرےَ دل کے داغ جلتے ھیں
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    وہ رہینِ خود ستائی ، میں کشتۂ انا رہا
    زبان و دل کے درمیاں، ہمیشہ فاصلہ رہا
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    کیوں‌کرتے ہو ماضی یا حال کی بات
    دل سنتا نہیں اب وصال کی بات
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    ہم کو دل نے نہیں حالات نے نزدیک کیا
    دھوپ میں دور سے ہر شخص شجر لگتا ہے


    عباس تابش
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    خدا کا گھر سمجھ رکھا تھا ہم نے آج تک جس دل کو
    اگر اس دل میں بھی اک بت خانہ بن جائے تو کیا کیجے ؟
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل کی گٹھڑی میں باندھ رکھے تھے
    جانے کیسے بکھر گئے آنسو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں