1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by عبدالجبار, Nov 17, 2006.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دِل سے مِٹنا تری انگشتِ حنائی کا خیال
    ہو گیا گوشت سے ناخن کا جُدا ہو جانا



    غالب
     
  2. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    دل کے آئینے میں‌ہے تصویرِ یار
    جب ذرا گردن جھکائی ، دیکھ لی
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دلوں کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی
    اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے۔
     
  4. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    ایسا ایک مقام ہو جس میں دل جیسی ویرانی ہو
    یادوں جیسی تیز ہوا ہو درد سے گہرا پانی ہو
    منظر دیکھنے والا ہو پر کوئی نہ دیکھنے والا ہو
    کوئی نہ دیکھنے والا ہو اور دور تلک حیرانی ہو
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل تیری یاد میں روشن جو دیا کرتا ہے
    وہ میری آنکھ کے آنسو کو پیا کرتا ہے
     
  6. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    غمِ آرزو کو نہ تازہ کر دل بے خبر یہ وہ آگ ہے
    جو سلگ اُٹھی تو سلگ اُٹھی جو دبی رہی تو دبی رہی
     
  7. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    دل مرےساتھ اب مدینےچل
    چل گناہوں کےداغ دھونےچل
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہر چیز میں دیکھ لے جو تیرا جلوہ
    ہر دیدہء دل کو وہ نظر دے یارب
     
  9. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    وہ دل ہی کیا جو تیرے ملنے کی دعا نہ کرے
    میں تجھے بھول کر زندہ رہوں خدانہ کرے
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ اور دل لگی نہیں اُس غریب سے
    ہم جانتے ہیں‌ کھیلتے ہو تم رقیب سے
     
  11. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    شعر میں ذکر کسی کا دلِ ناکام نہ کر
    اُس نے لکھا ہے کہ یُوں تو ہمیں بدنام نہ کر
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    امتحان دل کا نہیں طبل و علم کا ھے تو پھر
    جا یہ لشکر بھی ترا تیغ و زرہ بھی تیری
     
  13. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    یہ کس نے پیار کی نظروں سے دیکھا
    کہ میرے
    دل کی دُنیا پھر جواں ہے
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    دل بھی پاگل ھے کہ اس شخص سے وابستہ ھے
    کو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے
     
  15. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    بہت خوب۔۔۔

    کِتنے بے درد ہیں اس شہر کے رہنے والے
    راہ میں چھین کے
    دِل ، کہتے ہیں گھرجاتےہیں
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کسی دل سے بابِ قبول تک جو مسافتیں ھیں دعاؤں کی
    یہ لب و کلام کا عجز ھے کہپ رعونتیں ھیں‌خداؤں کی
     
  17. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    میری آنکھوں پہ چھا گیا کوئی
    میرے
    دل میں سما گیا کوئی

    دردِ دل کِس طرح چھپاتے ہم
    آنکھوں آنکھوں میں پا گیا کوئی
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    الٹ پلٹ گئی دنیا وہ زلزلے آئے
    مگر خرابہ دل میں وہ شخص باقی ھے
     
  19. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    یقینِ وعدہ نہیں ، تابِ انتظار نہیں
    کسی طرح بھی
    دلِ زار کو قرار نہیں
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بے طرح حال دل ھے اور تجھ سے
    دوستانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
     
  21. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    میں جان و دل سے تصوّر حُسن دوست کی مستیوں کے قرباں
    جو اِک نظر میں کسی کے بے کیف آنسوؤں کو شراب کر دے
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    سبھی کے ہاتھ دلوں پر نگاہ تجھ ہر ھے
    قدح بدست ھے ساقی قدم سنبھال کے رکھ
     
  23. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    ہزاروں میں سے اِک دل کو بھی خوش پاتے نہیں اختر
    خُدائی کس قدر اندوہ گیں معلُوم ہوتی ہے
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    پتھر سمجھ کے تم جسے ٹھکرا کے چل دیئے
    اس دل پہ تھی نگاہ بہت مہر و ماہ کی
     
  25. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    :happy:

    یاد آتے ہو بہت ،
    دل سے بُھلانے والو!
    تم ہمیں یاد کرو ‘ تم ہمیں کیوں یاد کرو!
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہوئے جاتے ھیں کیوں غمخوار قاتل
    نہ تھے اتنے بھی دل آزار قاتل
     
  27. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    دِل ہم کو لُٹا بیٹھا ، ہم دل کو لٹا بیٹھے
    اِس عشق میں جینے سے ،ہم ہاتھ اُٹھا بیٹھے
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجاڑ بن کی اداس رت میں غزل تو محسن نے چھیڑ دی ہے
    کسے خبر ہے کہ کس کے معصوم دل پہ اب کہ یہ تان ٹوٹے
     
  29. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    یہاں بھی ہو گئے ہیں اغیار انجمن آراء
    میں اپنے دل کی بھری محفلوں میں تنہا ہوں
     
  30. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    لاکھ چھپائیں دردِ دل آنکھوں سے عیاں ہو جاتا ہے
    آنسو کا ہر ایک قطرہ، خود ہی زباں ہو جاتا ہے
     

Share This Page