1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by عبدالجبار, Nov 17, 2006.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شہر دل اور اتنے لوگوں کا ہجوم
    وہ الگ سب سے کھڑی اچھی لگی
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا کہ اک جھاں کو کرو وقفِ اضطراب
    یہ کیا کہ ایک دل کو شکیبا نہ کر سکو
     
  3. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    دل کی تاکید ہے ہر حال میں‌ ہو پاسِ وفا
    کیا ستم ہے کہ ستمگر کو ستمگر نہ کہوں
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    غم دنیا تو وہ قلزم ھےکہ دل کا مضمون
    غرق ہوتا چلا جاتا ھے کنارے کی مثال
     
  5. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    ترا سنگدل پگھلے تو جب تجھ کو یقین آئے
    کہ اُسکی شان ایسی اُسکی قدرت ایسی ہوتی ہے
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اپنے تو کسی درد کا احساس نہیں ھے
    دل میں ھیں سبھی درد پرائے نہیں جاتے
     
  7. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    وہ خواب تھا بکھر گیا خیال تھا ملا نہیں
    دل کو میرے کیا ہوا یہ کیوں بجھا پتا نہیں
     
  8. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    کارِ فرہاد سے یہ کم تو نہیں‌جو ہم نے
    آنکھ سے دل کی طرف موڑ دیا پانی کو
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    دلوں کو شوق سے روندو خرامِ ناز فرماؤ
    اگر محشر ہوا تو پھر مجھے مجرم نہ ٹھہرانا
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاشقی صبر طلب اور تمنا ھے بیتاب
    دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ھونے تک
    غم ھستی کا اسد کیسے ھو جزو مرگ علاج
    شمع ھر رنگ میں جلتی ھے سحر ھونے تک۔


    مرزا غالب
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مرے دل کی تہوں سے تیری صورت دُھل کے بہہ جائے
    حریم عشق کی شمع ِدرخشاں بجھ کے رہ جائے
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مری صبح تیرے سلام سے مری شام ہے تیرے نام سے
    ترے درد کو چھوڑ کے جاؤں گا یہ خیال دل سے نکال دے
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    دل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائے
    یادِجاناں سے کوئی شام نہ خالی جائے
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اک اداسی سی لگی رہتی ہے
    کوئی مشکل سی بنی رہتی ہے
    ایسے لگتا ہے دل کی بستی میں
    ایک محفل سی سجی رہتی ہے
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ایک دیا دل میں جلانا بھی بجھا بھی دینا
    یاد کرنا بھی اسے روز بھلا بھی دینا
     
  16. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ذہن سے سوچا گے جب تک کشمکش تڑپائے گی
    اپنے دل پر ہاتھ رکھ دو، فیصلہ ہو جائے گا​
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں جن شعلوں میں جلتا تھااسے تم نہیں سمجھے
    مرا دل مختلف تھا مختلف صدمات تھے میرے
     
  18. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    سات رنگوں کے شامیانے ہیں
    دل کے موسم بڑے سہانے ہیں
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    دل کڑا تو بہت کیا تھا عدیم
    وقت رخصت بکھر گئے‌آنسو
     
  20. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    پھر دیکھو میرے حال پہ روتا ہے بھلا کون
    ویرانئی دل آ تجھے آنکھوں میں بسا لوں
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آنکھوں‌کو سامنے کے علاقے دیئے گئے
    دل کو چھپا ہوا بھی جہاں دے دیا گیا
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اک دل کا درد ہے کہ رہا زندگی کے ساتھ
    اک دل کا چین تھا کہ سدا ڈھونڈتے رہے
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بڑا درد کا رشتہ ھے یہ دل غریب سہی
    تمہارے نام پہ آئیں گے غم گسار چلے
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل کو تمھارے نام کے آنسو عزیز تھے
    دنیا کا کوئی درد سمونے نہیں دیا
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ھے صحرا رکھے
    کس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے
     
  26. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    میں پہلے ہی برباد ہوں اس دل کے ہاتھوں
    مجھے غم نہ لگا مت بول پیا کے لہجے میں
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    انہی بستیوں میں ورنہ
    کئی دل کئی نگاہیں
    کوئی نیند کا ہو رسیا
    تو ہزار خواب گاہیں
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں دلبر کی ذات کو رکھنا
    ذرے میں کائنات کو رکھنا
    عشق کی ہر گھڑی عبادت ہے
    سامنے اُن کی ذات کو رکھنا
     
  29. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا
    مقیم کون ہُوا ہے مقام کس کا تھا​
     
  30. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    دل گم ہے کب کا چور کا لیکن پتہ نہیں
    ہم کو کیا پولیس کے تھانے سے فائدہ
     

Share This Page