1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    مسکرا کر دوستوں سے زخم دل کھا نے پڑ ے
    ہم کو پتھر کے عوض میں پھول برسانے پڑے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    جس قدر ہم نے مٹائے تِری یادوں کے نقوش
    دلِ بے تاب نے اُتنا ہی تجھے یاد کِیا
     
  3. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل میں بے رنگی سی ہے اَب رنگ دنیا دیکھ کر
    جی بہلتا ہی نہیں گلزار و صحرا دیکھ کر
    کوئی موج اُٹھتی نہیں امواجِ دریا دیکھ کر
    فائدہ کیا بزمِ ہستی کا تماشہ دیکھ کر
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    یوں وہ محفل میں بصد شان بنے بیٹھے ہیں
    میرا دل اور مِری جان بنے بیٹھے ہیں
    مجھ کو دیکھا تو غضب ناک ہوئے، ٹوٹ پڑے
    کیا خبر تھی کہ وہ طوفان بنے بیٹھے ہیں
     
  5. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    [​IMG]
     
  6. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت ، درد سے بھر نہ آئے کیوں
    روئیں گے ہم ہزار بار ، کوئی ہمیں رلائے کیوں
    اسد اللہ خاں غالب
     
  7. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    کس جرم میں چھینی گئ ہم سے ہماری ہسی
    ہم نے یو کسی کا دل دُکھا یا بھی نہیں تھا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    یہ ہیں‌نئے لوگوں کے گھر، سچ ہے اب ان کو کیا خبر
    دل بھی کسی کا نام تھا، غم بھی کسی کی ذات تھی
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    قریت بھی نہیں دل سے اُتر بھی نہیں جا تا
    وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہرا
    تو پھر اے سنگ ِدل تیرا ہی سنگِ آستاں کیوں ہو ،،


    غالب
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل میں اب دردِ محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
    زندگی میری عبادت کے سوا کچھ بھی نہیں
    اے خدا مجھ سے نہ میرے گناہوں کا حساب
    میرے پاس اشکِ ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    آشفتگی سے اُس کی اُس کو برا نہ جان
    عادت کی بات اور ہے دل کا برا نہیں
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل کو بےچین سا کر تی ہیں تماری انکھیں
    رات کو دیر تک تم مجھے سوچا نا کرو
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل سے اُس کی طغیانی نے درد کی سہل سرکائی تھی
    کیا کیا آنکھوں سے برسی تھی آنسو ایسی اِک لڑکی
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل وہ صحراہے کہ جس میں رات دن
    پھول کھلتے نہیں بہار آتی نہیں
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    جان کی پروا پھر کس کو ہو جب قاتل ہو یاروں سا
    باتیں ہو دلداروں جیسی، لہجہ ہو غم خواروں سا

    برسوں بعد فراز کو دیکھا اس کا حال احوال نہ پوچھ
    شعر وہی دل والوں جیسے، شغل وہی بنجاروں سا
     
  17. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دیا دل تو پھر عہد و پیمان کیسا
    لیا جس نے اس کا احسان کیسا

    جہاں زلف کافر میں دل پھنس گیا ہے
    تو واں دین کیسا اور ایمان کیسا
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    اچھا ہے دل کے پاس رہے پاسبانِ عقل
    لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
     
  19. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل کے زخموں کا اندازہ کب ہوتا ہے چہروں سے
    ساحل سے جان سکو گے دریا کتنا گہرا ہے
     
  20. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    [​IMG]
     
  21. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    [​IMG]
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    [​IMG]
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    روز آتا ہے دل کو تسلی دینے
    اے دشمن تجھ سےتو تیرا خیال اچھا ہے

    احباب سے گذارش ہے کہ وہ یونیکوڈ‌میں لکھنے کو ترجیح دیں کیوں کہ لکھا ہوا سرچ میں آجاتا ہے امیج کو سرچ نہیں‌کیا جاسکتا
    امید ہے سمجھ گئے ہونگے شکریہ
     
  24. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    آگ بھی دیکھی دھواں بھی دیکھا
    دل کے بجھنے کا سماں بھی دیکھا
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایا
    دل کہاں کہ گم کیجیے؟ ہم نے مدعا پایا
    (غالب)
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    ہر اک کے لیے ناکھلا ایسے قتال
    یہ دل ہے اک گھر اسے بازار مت بنا
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    گھرا ہے بدگمانی میں ہمارا دل بہت دنوں سے
    کوئی کہ دے اسے یہ دوریاں اچھی نہیں ہو تیں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل کی بات چھپانی مشکل، لیکن خوب چھپاتے ہو
    بن میں دانا، شہر کے اندر دیوانے کہلاتے ہو
    (ابن انشاء)
     
  29. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    جو بھی غم ملتا ہے سینے سے لگا لیتے ہیں
    دل کی آگ کو ہم اشکوں سے بجھا لیتے ہیں
     
  30. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے
    آخر اس درد کی دوا کیا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں