1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسندیدہ غزلیات، نظمیات

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏21 نومبر 2006۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    واہ نعیم بھائی اچھی غزل ہے۔
    یہ شعر تو بہت عمدہ ہے۔ پسند آیا
    بہت شکریہ شئیر کرنے پر
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب جناب۔۔عمدہ انتخاب ہے۔۔۔ :dilphool:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی اور کاشفی بھائی ۔
    آپ کی پسندیدگی اور محبتوں کا بہت شکریہ :flor:
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب :dilphool:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت اب نہیں ہو گی

    ستا رے جو دمکتے ہیں
    کِسی کی چشمِ حیراں میں
    ملا قا تیں جو ہو تی ہیں
    جمالِ ابر و باراں میں
    یہ نا آباد وقتوں میں
    دل نا شا د میں ہو گی
    محبت اب نہیں ہو گی
    یہ کچھ دن بعد میں ہو گی
    گزر جا ئیں گے جب یہ دن
    یہ اُن کی یا د میں ہو گی


    منیر نیازی
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    واہ واہ بہت‌ خوب۔۔۔

    محبت اب نہیں ہو گی
    یہ کچھ دن بعد میں ہو گی
    گزر جا ئیں گے جب یہ دن
    یہ اُن کی یا د میں ہو گی
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    گزر جا ئیں گے جب یہ دن
    یہ اُن کی یا د میں ہو گی

    کیا ہی بات ہے۔۔نعیم بھائی زبردست
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی اور محبوب خان بھائی ۔
    پسندیدگی کے لیے ڈھیروں شکریہ :flor:
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    منیر نیازی نے کیا خوب کہا۔
    چھوٹے چھوٹے جملے، بڑی بڑی بات۔
    محبت بعد میں ہوگی
    یہ انکی یاد میں ہوگی

    واہ ۔ بہت ہی خوب
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عقرب بھائی ۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب دھوپ تھی قسمت تو شجر کس کے لیے تھا؟​



    جب دھوپ تھی قسمت تو شجر کس لیے تھا
    بےفیض رفاقت میں ثمر کس کے لیے تھا

    پردیس میں سونا تھا تو چھت کس لیے ڈالی
    باہر ہی نکلنا تھا تو گھر کس کے لیے تھا

    جس خاک سے پُھوٹا ہے اسی خاک کی خوشبو
    پہچان نہ پایا تو ہُنر کس کے لیے تھا

    اے مادرِ گیتی ! تری حیرت بھی بجا ہے
    تیرے ہی نہ کام آیا تو سر، کس کے لیے تھا

    یوں شام کی دہشت سے سرِ دشتِ ارادہ
    رُکنا تھا، تو پھر سارا سفر کس کے لیے تھا



    پروین شاکر​
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    واہ نعیم بھائی بہت اچھی غزل ہے۔
    بہت شکریہ شیئر کرنے کےلئے
     
  13. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نئے سال کی آمد کے موقع پر

    آؤ کہ دعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں
    اب ، جب کہ !
    نئی امنگیں، نئے سپنوں سے گلے ملیں گی
    نئی پنکھڑیاں امید کے گلابوں کی کھلیں گی
    نئے دل بچھڑی کامیابیوں کی کلید ہوں گے
    اب کے رنگ عجب ساعت سعید ہوں گے
    سب نرجل گھڑیاں پیار کے ساگر میں
    ڈوب جائیں گی
    قندیلِ شب میں چاندنیاں
    مسکرائیں گی
    پھر حوصلے جواں ہوں گے
    سبز بختی کے سلسلے آسماں ہوں گے

    آؤ کہ دعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں
    کہ !
    زیست کی ٹہنی پہ تازہ گلاب کھلا چاہتا ہے
    اک اور سالِ نو ہم سے ملا چاہتا ہے

    کلام : مِس تحسین اختر
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت خوب ۔ پروین شاکر عظیم شاعرہ تھیں۔
    نعیم جی ۔ شکریہ
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نور جی ۔
    آپ کی ارسال کردہ دعا بھی بہت عمدہ ہے۔ :mashallah:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی تم جو دیکھو

    کبھی تم کتابوں میں کُچلی ہوئی کوئی تتلی جو دیکھو
    تو یہ جان لینا
    مجھے آسمان اور زمیں نے کُچل کر تمھاری کتابوں میں
    تتلی کی صورت بقا بخش دی
    کبھی پھول ٹوٹا ہوا کوئی پاؤ
    تو یہ جان لینا
    مجھے میرے اندر نے خود توڑکر تیرے قدموں میں نقشِ وفا کر دیا ہے

    کبھی کوئی ساگر اُمنڈتا جو دیکھو
    تو یہ جان لینا
    یہ میرے آنسو ہیں جو اب سمندر میں طوفاں بنے ہیں
    کبھی پھول، تتلی، سمندر، کنارے
    گزرتے ہوئے تیز قدموں کو تھامیں
    تو یہ جان لینا
    یہ میں ہوں جو تھک کر یہاں آ گیا ہوں
    ہمارے لئے ایسے دن بھی لکھے تھے
    کہ جن میں اَنا نے فنا کے سفر میں
    کئی درد جھیلے
    کئی روپ دھارے
    کبھی پھول، تتلی سمندر کنارے
    کبھی رنگ، خوشبو، اُجالا، ستارے



    طارق عزیز
     
  17. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    زبردست جناب :dilphool:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ :a180: بہت خوب
     
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا ہی بات ہے اور اتنے رنگ و روپ۔۔۔۔کیا تخیل ہے۔۔۔۔۔بہت خوب :dilphool:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اقراجی ، خوشی جی اور محبوب خان بھائی ۔
    کلام کی پسندیدگی کا شکریہ ۔
    آپ جیسے اہل ذوق کی حوصلہ افزائی ہے مزید شئیرنگ کا جذبہ دیتی ہے۔
     
  21. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ہر درد پہن لینا، ہر خواب میں کھو جانا
    کیا اپنی طبیعت ہے، ہر شخص کا ہو جانا

    اک شہر بسا لینا بچھڑے ہوئے لوگوں کا
    پھر شب کے جزیرے میں دل تھام کے سو جانا

    موضوع سخن کچھ ہو، تا دیر اسے تکنا
    ہر لفظ پہ رک جانا، ہر بات پہ کھوجانا

    آنا تو بکھر جانا سانسوں میں مہک بن کر
    جانا تو کلیجے میں کانٹے سے چبھو جانا

    جاتے ہوئے چپ رہنا ان بولتی آنکھوں کا
    خاموش تکلم سے پلکوں کو بھگو جانا

    لفظوں میں اتر آنا ان پھول سے ہونٹوں کا
    اک لمس کی خوشبو کا پوروں میں سمو جانا

    ہر شام عزائم کے کچھ محل بنا لینا
    ہر صبح ارادوں کی دہلیز پہ سوجانا

    (اعتبار ساجد)​
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب کلام ہے۔
    خوبصورت احساسات اور تخیلات کو لفظی جامہ پہنایا گیا ہے۔

    محبوب بھائی ۔ عمدہ انتخاب ہے۔ :happy:
     
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ نعیم بھائی
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوستی ۔۔۔۔

    سال کا یہ آخری دن ہے
    ابھی کچھ دھوپ ہے لیکن
    ذرا سی دیر کو طے ہے کہ آخر شام ہونا ہے
    حقیقت یا کہانی جو بھی ہے اسکا انجام ہونا ہے
    چلو مل بیٹھ کے اپنے خسارے بانٹ لیتے ہیں
    سبھی رنگ اور جگنو اور ستارے بانٹ لیتے ہیں
    ذرا سی دیر کو طے ہے کہ آخر شام ہونا ہے
    حقیقت یا کہانی جو بھی ہے اسکا انجام ہونا ہے
    تو کیوں نہ شام سے پہلے
    کسی انجام سے پہلے
    جو کچھ کھڑیاں میسر ہیں
    ان ہی میں‌زندگی کر لیں
    کسی احساس کی شمع جلا کر
    ان اندھیروں میں
    کوئی دم روشنی کر لیں
    چلو ہم سب گلے بھولیں
    دلوں میں خوشبوئیں بھر لیں

    چلو ہم دوستی کر لیں۔



    ابرار ندیم
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک بار پھر اسی نظم کے لئے داد وصول کریں بہت خوب بہت اچھے :a180:
     
  26. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کیا ہی بات ہے بہت ہی اعلٰی۔۔۔خوش رہیں۔۔ :dilphool:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی اور محبوب بھائی ۔ پسندیدگی کا شکریہ ۔
     
  28. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاتھ اٹھائے ہیں مگر لب پہ دعا کوئی نہیں
    کی عبادت بھی تووہ ، جسکی جزا کوئی نہیں

    آ کہ اب تسلیم کرلیں تو نہیں تو میں سہی
    کون مانے گا کہ ہم میں بے وفا کوئی نہیں

    وقت نے وہ خاک اڑائی ہے کہ دل کے دشت سے
    قافلے گذرے ہیں پھر بھی نقشِ پا کوئی نہیں

    خود کو یوں‌ محصور کر بیٹھا ہوں اپنی ذات میں
    منزلیں چاروں طرف ہیں راستہ کوئی نہیں

    کیسے رستوں سے چلے اور یہ کہاں پہنچے فراز
    یا ہجومِ دوستاں تھا ساتھ ۔ یا کوئی نہیں​
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب کمانڈو بھائی ۔
     
  30. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی زبردست کمانڈو بھائی :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں