1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by عبدالجبار, Sep 14, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. چیٹرcheater
    Offline

    چیٹرcheater ممبر

    Joined:
    Dec 26, 2007
    Messages:
    147
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ویراں ہے میکدہ، خم و ساغر اداس ہیں
    تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
     
  2. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دل تو میرا اداس ہے ناصر
    شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے
     
  3. چیٹرcheater
    Offline

    چیٹرcheater ممبر

    Joined:
    Dec 26, 2007
    Messages:
    147
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بڑا ہے کرم ہے سلامت ہے جسم ابھی
    اے خسروانِ شہر قبائیں مجھے نہ دو
     
  4. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    فقیہِ شہر نے تہمت لگائی ساغر پر
    یہ شخص درد کی دولت کو عام کرتا ہے​
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساغر وہ کہہ رہے تھے کہ پی لیجئے حضور !
    اُن کی گذارشات سے گھبرا کے پی گیا ۔۔!
     
  6. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ان آبلوں سے پاؤں کے گھبرا گیا تھا میں
    جی خوش ہوا ہے راہ کو پُر خار دیکھ کر
     
  7. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    رات بیتی تو گِنے آبلے اور پھر سوچا
    کون تھا باعثِ آغازِ سفر شام کے بعد​
     
  8. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سوچا تھا اب نہ یاد کریں گے انہیں مگر
    کچھ بھی نہ رہا یاد وہ جب یاد آ گئے
     
  9. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    سوچا تھا اب نہ لوٹ کے جائیں گے پھر کبھی
    آواز دی کسی نے تو مجبور ہو گئے​
     
  10. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباس مجاز میں
    کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں
     
  11. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    میں‌جو سَر بسجدہ ہُوا کبھی، تو زمیں سے آنے لگی صدا
    تِرا دل تو ہے صنم آشنا، تُجھے کیا مِلے گا نماز میں؟​
     
  12. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہے پیار جسے ہم نے زندگی کی طرح
    وہ آشنا بھی ملا ہم سے اجنبی کی طرح
     
  13. چیٹرcheater
    Offline

    چیٹرcheater ممبر

    Joined:
    Dec 26, 2007
    Messages:
    147
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    مے کدہ دور ہے اور شام ہوئی جاتی ہے
    آنکھ بے نور ہے اور شام ہوئی جاتی ہے
    گردشِ وقت کی بے نام تھکن سے ساقی
    زندگی چور ہے اور شام ہوئی جاتی ہے
     
  14. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    تُو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دُکھ
    تُو کسی روز مرے گھر میں اُتر شام کے بعد​
     
  15. چیٹرcheater
    Offline

    چیٹرcheater ممبر

    Joined:
    Dec 26, 2007
    Messages:
    147
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آکے ٹل گئی
    دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی

    بزمِ خیال میں ترے حسن کی شمع جل گئی
    درد کا چاند بجھ گیا، ہجر کی رات ڈھل گئی
     
  16. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ذکرِ شبِ فراق سے وحشت اُسے بھی تھی
    میری طرح کسی سے محبت اُسے بھی تھی

    مجھ سے بِچھڑ کے شہر میں گُھل مِل گیا وہ شخص
    حالانکہ شہر بھر سے عداوت اُسے بھی تھی​
     
  17. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    شب وصال ہے گل کر دو ان چراغوں کو
    خوشی کی بزم میں کیا کام جلنے والوں کا
     
  18. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    وہ ہمارے ہم اُن کے ہو جائیں
    بات اتنی ہے اور کچھ بھی نہیں

    جلنے والوں کو صرف جلنا ہے
    اُن کی قسمت میں اور کچھ بھی نہیں​
     
  19. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے
    ڈوبے نہ کبھی میرا سفینہ لکھ دے
    جنت بھی گوارا ہے مگر میرے لیے
    اے کاتب تقدیر مدینہ لکھ دے
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
    جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی
     
  21. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    سجدہ کروں تجھے تو کافر کہیں لوگ
    یہ کون سوچتا ہے تجھے دیکھنے کے بعد​
     
  22. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اک سجدہ خلوص کی قیمت فضائے خلد
    یارب نہ کر مذاق میری بندگی کے ساتھ
     
  23. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    آؤ اِک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں‌کہ ساغر کو خُدا یاد نہیں​
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آؤ کہ شمع نعتوں کی ہر سمت جلا دیں
    ہر گوشہء ہستی میں اجالا نظر آئے
     
  25. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    تُو شمعِ رسالت ہے، عالم ترا پروانہ
    تُو ماہِ نبوت ہے، اے! جلوہءِ جاناناں​
     
  26. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    سب اے خدا میری التجا ، تو ہے سننے والا جہان کی
    کوئی نعت اُنکی میں کہہ سکوں مجھے بھیک دے تو زبان کی
     
  27. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سوداگری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے
    اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
     
  28. زمردرفیق
    Offline

    زمردرفیق ممبر

    Joined:
    Feb 20, 2008
    Messages:
    312
    Likes Received:
    0
    میرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے
    جس مکان میں رہتا ہوں اسکو گھر کر دے :baby:
     
  29. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی مجبوری کو ہم دیوار و در کہنے لگے
    قید کا ساماں کیا اور اس کو گھر کہنے لگے
     
  30. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
    سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page