1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏14 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کل اُن کو بات بات پر سو سو دیئے جواب
    مجھے آپ اپنی ذات سے ایسا گماں نہ تھا​
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دل کے افسانے نگاہوں کی زباں تک پہنچے
    بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو چپ رہے گی زبانِ خنجر
    لہو پکارے گا آستیں کا
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں تو اس واسطے چُپ ہوں کہ تماشہ نہ بنے
    تُو سمجھتا ہے مجھے تُجھ سے گِلہ کچھ بھی نہیں​
     
  5. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کبھی دیکھا ہے تو نے غور سے
    کتنے چپ چاپ سے لگتے یہن شجر شام کے بعد
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    شجر سے پتے یونہی نہیں اڑا کرتے
    بچھڑ کے لوگ زیادہ نہیں جیا کرتے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دھواں بنا کے فضا میں اڑا دیا مجھ کو
    میں جل رہا تھا کسی نے بجھا دیا مجھ کو
     
  8. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فضا میں پھیل گئی میری بات کی خوشبو
    ابھی تو میں نے ہواوں سے کچھ کہا بھی نہیں
     
  9. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وہ تو خوشبو ہے ہواوں میں بکھر جاے گا۔۔
    مسلہ پھول کا ہے وہ کدھر جاے گا
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کو بکو پھیل گئی بات شناسائی کی
    اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بات سارے فسانے میں‌جس کا ذکر نہ تھا
    وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تم آئے نہ شبِ انتظار گذری ہے
    تلاش میں ہے سحر بار بار گَذری ہے
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شام آئی شب گُزر گئی آخر سحر ہُوئی
    تم نے کہاں یہ وقت گزارا جواب دو !
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہم انتظارِ شوق میں کچھ محو تھے اس طرح
    چونکے جبھی کہ رات نے چھیڑی سحرکی بات
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں
    تُو بھی دل سے اُتر نہ جائے کہیں

    آج دیکھا ہے تُجھ کو دیر کے بعد
    آج کا دن گزر نا جائے کہیں
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    عزم جن کا اٹل نہیں ہوتا، انکی مشکل کا حل نہیں ہوتا
    میں جو کرتا ہوں آج کرتا ہوں، میری دنیا میں‌کل نہیں ہوتا
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کل سے مُراد صبحِ قیامت سہی مگر
    اب تم کہاں ملو گے دوبارہ جواب دو!
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے سرو قامت سے اے قدِ آدم
    قیامت کے فتنے کو کم دیکھتے ہیں
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نکلنا خُلد سے آدم کا سُنتے آئے تھے لیکن
    بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
    جو کوِ یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
     
  21. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    گلوں میں رنگ بھرے، بادِ نو بہار چلے
    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا تو سیکھ لے اے دل ! خزاں رت میں بھی اب جینا
    خدا جانے بہار اب لوٹ کے آئے یا نہ آئے ۔۔۔۔۔
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تُو خُدا ہے تو بہانوں پہ بہانہ کیسا ؟
    ضبط تیرا بھی تو ٹُوٹا تھا نہ معراج کی رات
     
  24. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تیری معراج کہ تو لوح و قلم تک پہنچا
    میری معراج کہ میں تیرے قدم تک پہنچا
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    لاکھ ٹھکرایا ہمیں تو نے مگر ہم نہ ٹلے
    تیرے قدموں سے الگ ہو کے کہاں جانا تھا
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کریں لاکھ رکوع سجدہ، کریں ہر گھڑی عبادت
    جو کچھ بھی ہوں فرشتے ، انسان نہیں ہوتے

    (عبدالجبار)
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تر دامنی پہ شیخ جی ہماری نہ جائیو
    دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    [center:6jm3i7a4]ایک دامن بھرا ہے پھولوں سے، ایک دامن میں صرف کانٹے ہیں
    آؤ پوچھیں کہ کن اصولوں سے، پھول کانٹے خدا نے بانٹے ہیں[/center:6jm3i7a4]
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا
    مسئلہ :takar: پھول کا ہے، پھول کدھر جائے گا
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میں تجھے ڈھونڈے یادوں کی کھلی سڑکوں‌ پر
    خشک پتوں‌کی طرح روز بکھر جاتی ہوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں