1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by عبدالجبار, Sep 14, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    چاہت میں کیا دنیاداری عشق میں کیسی مجبوری
    لوگوں کا کیا سمجھانے دو، انکی اپنی مجبوری
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    نہ جانے کون سی مجبوریوں کا قیدی ہو
    جو ساتھ چھوڑ گیا ہے تو بے وفا نہ کہو​
     
  3. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کو اپنا بنا کے چھوڑ دیا
    کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے
     
  4. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    کہا تھا اُس نے کہ، اپنا بنا کے چھوڑے گا
    ہُوا بھی پھر یونہی ، اپنا بنا کہ چھوڑ گیا
     
  5. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    چھوڑ لٹریچر کو اپنی ہسٹری کو بھول جا
    شیخ و مکتب سے ناطہ ترک کر اسکول جا
    چار دن کی زندگی ہے کوفت سے کیا فائدہ
    کھا ڈبل روٹی، کلرکی کر، خوشی سے پھول جا
    (ڈپٹی نظیر احمد)
     
  6. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ترکِ تعلقات پہ ، رویا نہ تُو نہ میں
    لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تُو نہ میں​
     
  7. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ترکِ تعلقات کو ایک لمحہ چاہیے
    لیکن تمام عمر مجھے سوچنا پڑا
     
  8. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    پھر ہم نے کیا ترکِ تعلق کا اِرادہ
    پھر تم سے ملاقات کے پہلو نکل آئے​
     
  9. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ارادہ تھا ترک محبت کا لیکن، فریب تبسم میں پھر آ گئے ہم
    ابھی کھا کے ٹھوکر سنبھلنے نہ پائے، کہ پھر کھائی ٹھوکر سنبھلتے سنبھلتے
     
  10. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ٹھوکر سے مرا پاؤں تو زخمی ہُوا ضرور
    رستے میں جو پڑا تھا وہ کہسار ہٹ گیا​
     
  11. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    لطف مرنے میں ہے باقی ، نہ مزا جینے میں
    کچھ مزا ہے تو یہی خون جگر پینے میں
     
  12. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    مرنے کے بعد بھی مری آنکھیں کھلی رہیں
    عادت جو پڑ گئی تھی ترے انتظار کی​
     
  13. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    اب تو اندھیروں‌کی کچھ عادت سی ہو گئی ہے ہمیں
    نہ جانے کیوں‌ اُجالے دشمن بنے بیٹھے ہیں
     
  14. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    دشمن و دوست کی پہچان ضروری ہے نصیر
    ایسوں ویسوں سے ذرا خود کو بچا کر چلیئے​
     
  15. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بنا بنا کے یہ دنیا مٹائی جاتی ہے
    ضرور کوئی کمی ہے جو پائی جاتی ہے

    جب کوئی اجنبی آتا ہے ان کی محفل میں
    اک شمع اسی دم جلائی جاتی ہے

    شمع جلا کے وہ فورا بجھا بھی دیتے ہیں
    دھویں کی سمت پھر انگلی اٹھائی جاتی ہے

    دھواں دکھا کے وہ کہتے ہیں آنے والوں سے
    عاشقوں کی یہ حالت بنائی جاتی ہے
     
  16. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    بہت پیارا شعر ہے، واہ!
    ----------------------------------


    ضرور کچھ تو ہے اپنی حیات کا مقصد
    سُنا ہے چیز کوئی دہر میں فضول نہیں​
     
  17. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردے
    دہر میں اسمِ محمد سے اجالا کر دے
     
  18. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    یہی سوال میرے عشق نے کیا مجھ سے
    کہ تمکو میرا نہیں بس خیال اس کا تھا
     
  19. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
    سرِ آئینہ میرا عکس تھا، پسِ آئینہ کوئی اور ہے
     
  20. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    ہم تو خیالِ یار میں کچھ محو تھے اسطرح
    چونکےجبھی کہ رات نےچھیڑی سحرکی بات
     
  21. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    غمِ ہستی کا اسد کس سے ہو جز مرگِ علاج
    شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
     
  22. چیٹرcheater
    Offline

    چیٹرcheater ممبر

    Joined:
    Dec 26, 2007
    Messages:
    147
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    کر بلبل و طاؤس کی تقلید سے توبہ
    بلبل فقط آواز ہے طاؤس فقط رنگ
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جام میرا توبہ شکن، توبہ میری جام شکن
    سامنے مرے ڈھیر ہے ٹوٹے ہوئے پیمانوں کا
     
  24. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    شب کو مئے خوب سی پی، صبح کو توبہ کر لی
    رند کے رند رہے، ہاتھ سے جنت نہ گئی
     
  25. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
    کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں​
     
  26. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اے پردہ نشیں تم کو یہ پردہ مبارک ہو
    ہم اپنے تصور میں تصویر بنا لیں گے
     
  27. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    معصوم نظر، بھولا مُکھڑا، چہرے پہ تبسم، شوخ ادا
    تصویر کا جب یہ عالم ہے ، وہ حُسنِ مجسّم کیا ہو گا​
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ نظر اٹھی تو مئےخانے بنے
    میرا دل ٹوٹا تو پیمانے بنے
    مدتوں سے آرزو تھی ہوش کی
    ہوش جب آیا تو دیوانے بنے
     
  29. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو برو کرتے
    ہم اور بلبلِ بیتاب گفتگو کرتے
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گلوں میں رنگ بھرے بادِ نوبہار چلے
    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page