1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیاہ ست دانوں کے لطائف

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ع س ق, May 28, 2006.

  1. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :a180: :a165: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37


    ہاہاہاہاہا

    مزے کا لطیفہ ھے مجھے جی سی میں لیکچر کے دوران کہی گئی اپنی بات یاد آ گئی اس لطیفے سے :201:
     
  3. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15


    ہاہاہاہاہا

    مزے کا لطیفہ ھے مجھے جی سی میں لیکچر کے دوران کہی گئی اپنی بات یاد آ گئی اس لطیفے سے :201:[/quote:drc4fzx9]
    ہمیں بھی سنادیں وہ بات :happy:
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کون سا گانا سننا ہے آپ نے :soch:
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہ لطیفوں کی لڑی ھے میں خوشی کی لڑی میں‌ کسی دن ضرور سناؤں گی وہ بات
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک وہ کسی دن نہیں آیا :nose:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سیاہ ست دان ڈاکٹر سے : جب میں مجمع کے سامنے تقریر کرنے لگتا ہوں تو میرا منھ سوکھنے لگتا ہے اور زبان تالو سے جالگتی ہے

    ڈاکٹر : یہ کوئی بیماری نہیں اکثر لوگ جب جھوٹ بولتے ہیں تو ایسا ہوجاتا ہے :a191:
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہاہاہاہاہاہا


    :serious:
    مزے کا لطیفہ ھے
     
  9. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14
    :201: :201: :201: :a180: :a165:
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: بہت خوب :hasna: :hasna:
     
  11. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    :201: :201: :201: :a180: :a165:[/quote:3eao126t]

    :201: :201: :201: :201:
     
  12. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    سیاستدانوں نے عوام کی محبت کا کیسا صلہ دیا
    اتنی مہنگائی کی کہ ہنستوں کو رلادیا
    سوچا تھا کہ شاید تنخواہ بڑھے گی
    تنخواہ تو بڑھی نہیں گھنٹا بڑھا دیا
     
  13. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    آصف زرداری کو ایک جن ملتا ہے

    جن :‌کیا حکم ہے میرے آقا
    زرداری: مجھے ایک نیک اور خداترس انسان بنادو
    جن:‌ آقا حکم دو، چوّلاں نہ مارو
    ٕٕ
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    :serious: :serious: :serious: :serious: اوووووووووووووو جن کے بس کا بھی روگ نہیں تھا یہ
     
  15. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ :hasna: :hasna: :hasna:
     
  16. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    دو گھنٹے آٹے کی لائن میں‌لگے ایک شخص نے غصے سے کہا کہ میں زرداری کو گولی ماردوں گا۔یہ کہہ کر وہ شخص چلا گیا۔

    تھوڑی دیر بعد وہ شخص دوبارہ آگیا

    کسی نے پوچھا کیوں مار دیا

    اس نے مایوسی میں جواب دیا "وہاں پہلے بھی لائن لگی ہوئی ہے"
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    بہت عمدہ اور شاندار لطیفہ ہے :201: :201: :201: :201:
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    :201: :201: :201: :201: :201:

    واوووووووووووووووووووووووووووووووو مزے کا لطیفہ ھے اور نیا بھی
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201:
    بہت خوب راشد بھائی ۔ بہت خوب ۔
    :201: :201: :201: :201:
     
  20. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14
    :201: :201: :201: :a180: :a165: :201: :201: :201: :201:
     
  21. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14
    زرداری کی گھڑی

    ایک آدمی مرنے کے بعد جنت میں‌گیا ! فرشتہ اُسے لیکر سیر کرانے نکلا- ایک عمارت کے پاس اس نے کچھ گھڑیاں لگی دیکھیں۔ فرشتے سے اس نے پوچھا یہ گھڑیاں یہاں کیوں لگی ہیں؟
    فرشتے نے جواب دیا، یہ گھڑیاں انسانوں کی ہیں - جب بھی وہ جھوٹ بولتے ہیں کانٹا ایک نشان آگے بڑھ جاتا ہے۔
    یہ دیکھو یہ گھڑی محمد بن قاسم کی ہے، وہیں کی وہیں کھڑی ہے، اس کا مطلب کہ اس نے کبھی جھوٹ نہیں بولا۔ اور یہ لیاقت علی خان کی ہے صرف دو نشان آگے بڑھی ہے اس کا مطلب کہ انہوں نے دو مرتبہ جھوٹ بولا۔
    آدمی نے پوچھا کہ اچھا یہ بتاؤ، زرداری کی گھڑی کدھر ہے؟

    فرشتہ بولا، وہ ہم نے اپنے آفس میں رکھی ہے، آجکل پیڈسٹل فین کی جگہ ہم وہی استعمال کر رہے ہیں
    :a191:
     
  22. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    :201: :201: :201: :a180: :201: :201:
     
  23. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    من موہن سنگھ نے سکھوں سے وعدہ کیا ہے کہ اگر وہ انہیں ووٹ دیں گے تو

    1۔ سکھوں کے لطیفوں پر پابندی لگادیں گے۔
    2۔ ہندوستان کا قومی ترانہ بولوتارارا ہوگا۔
    3۔ ہندوستان کی گھڑیاں 11 بجے کے بعد ایک بجایا کریں گی۔
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت خوب


    کیا یہ وعدہ پورا کیا پھر من موہن سنگھ نے
     
  25. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    کسی ملک کے عظیم لیڈر کا فرمان عالیشان ہے وعدے کونسا قرآن وحدیث ہوتے ہیں۔ :nose:
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے اچھا لطیفہ یہی ہے اس لڑی کا :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  27. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14
    جئے ہو "زد آری" کی :201: :201: :201: :201:
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: یہ لطیفہ تو سکھوں کی لڑی میں بھی چل سکتا ہے۔ :hasna:
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اچھے لطیفے ھیں سارے
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لطیفہ تو اچھا ہے مگر میرا ذاتی خیال ہے کہ مرحومین کا مذاق نہیں اڑانا چاہئے
     

Share This Page