1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیاہ ست دانوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏28 مئی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا بہن، حسن رضا بھائی اور ہارون بھائی ۔
    پسندیدگی اور مسکرانے کا شکریہ ۔
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی نے زرداری سے پوچھا آپ اپنے کئے ہوئے وعدے کب پوری کریں گے

    زرداری میں کوئی نجومی ہوں جو تمہیں پہلے ہی بتاؤں دوں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ :176:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل صحیح کہا ۔ :201:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بچے نے زرداری سے کہا
    جناب 14مہینے ہوگئے ہیں اسکول میں ٹیچر نہیں آیا.
    زرداری: تو اسکول کیسے چل رہا ہے...
    بچہ: جیسے ملک چل رہا ہے..............:mad:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیگی کا شکریہ ہارون بھائی نعیم بھائی
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :hasna: :201:

    صیح کہا بچے نے :86:
     
  8. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    سمندر کا سیر کرتی ہوئی زرداری کشتی سے گر پڑی۔
    جونہی زرداری گری۔ ایک شارک مچھلی اس کا طرف لپکا۔
    اس کا ساتھ والا مچھلی بولا۔۔ اس کو چھوڑ دو۔یہ بھی اپنا ملک کا بوت بڑا مچھلی اے۔۔ اپنا پیٹی بھائی اے۔
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہے :201:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا لطیفہ ہے عمر خیام بھائی ۔ :serious:
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    بلاول : پاپا آپ نے خاندان کی عزت پر داغ لگا دیا ہے

    زرداری : ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    بیٹا داغ تو چلا جائے گا یہ وقت واپس نہیں آئے گا
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہواہ واہ واہ واہ واہ واہ واہواہ واہ واہ واہ واہ واہ واہواہ واہ واہ واہ واہ واہ واہواہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ:135:
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    پسندیدگی کا شکریہ

    مکا کس لئے :rona:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    ذرداری حج کرنے گیا شیطان کو کنکریاں مارنے لگا

    تو آگے سے آواز آئی

    ابو آپ سے یہ توقع نہیں تھی
     
  15. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    :hasna: اچھے ہیں :hasna:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    دل تو ڑ دیا اس نے اپنے استاد محترم کا :164::164:
    :201::201::201::201::201::201::201:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    قیامت کے دن سب کو پیپرز اور قلم دے کر حکم دیا گیا کہ اپنے اپنے گناہ لکھو ۔ تھوڑی دیر بعد آصف زرداری کی آواز آئی۔

    ایکسٹرا شیٹ پلیز۔ :139:
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    ہاہاہاہاہاہا :101: زبردست :hasna:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    گو یہ لطیفہ تو نہیں ھے مگر لطیفے سے کچھ بڑھ ہی ھے

     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    بہت عمدہ [​IMG]
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    دیکھا کیسا اتحاد کروا رھے ھیں چاروں صوبوں میں ، کیسی حکمت عملی ھے اسے کہتے ھیں سیاست دان:a12:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    سیاہ ست دان -
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    آپ چاھے برا منائیں مگر نظم سن کے مجھے یوں لگا جیسے یہ نظم‌آپ نے لکھی ہو:176:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    اللہ خیر

    ابھی کچھ کھایا ننہیں تو بیٹنگ کا یہ حال ہے اگر کچھ کھا لیا ہوتا تو ہمیں بال ہی نہ ملتی شاید
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    ایک پریس رپوٹر سے زرداری سے ایم بی بی ایس کا مطلب پوچھا


    زرداری صاحب نے فرمایا











































    محترمہ بے نظیربھٹو شہید
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    زبردست :176:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    زرداری کی کار کے نیچے کتے کا بچہ آگیا

    زرداری نے ڈرائیور سے کہا اسکے مالک کا پتہ کرو

    جب ڈرائیور واپس آیا تو اس کے گلے میں ہار ہی ہار تھے

    زرداری : یہ کیا ہے

    ڈرائیور : سر میں نے لوگوں سے یہی کہا تھا کہ وہ کتے کا بچہ نیچے آگیا ہے انہوں نے اگلی بات ہی نہیں سنی
     
  28. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

    سب کے لطیفے اچھے ہیں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ ست دانوں کے لطائف

     

اس صفحے کو مشتہر کریں