1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیاہ ست دانوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏28 مئی 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چلو جی میں کوئی لطیفہ سناؤں تو اس میں کوئی نہ کوئی نقص نکل ہی آتا ھے

    مرزا غالب کے سارے لطیفے مرحومین کے ہی ھیں :yes:
     
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ایک سیاسی رہنما نے اپنے دوست سے کہا “ میں صرف اپنی جوانی کی وجہ سے الیکشن ہار گیا“
    دوست بولا؛ “ مگر تمہاری جوانی تو گزر چکی“
    سیاسی رہنما؛ ٹھیک ہے مگر ووڑوں کو علم ہوگیا کہ کیسی گزری “۔
     
  3. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ایک جنرل کی جب ترقی نہیں ہوئی تو اس نے اپنا دماغ شاطر بنانے کیلیے ماہر سرجن سے رجوع کیا۔ ماہر سرجن نے کہا کہ تمہارا علاج بہت مہنگا ہو گا۔

    جنرل ” وہ کیوں؟”۔

    سرجن ” اسلیے کہ مثال کے طور پر اکاؤنٹنٹ کا ایک پاؤ دماغ ملتا ہے دو لاکھ میں، ایک ماہر معاشیات کا ایک پاؤ دماغ ملتا ہے دس لاکھ میں، ایک سیاستدان کا ایک پاؤ دماغ ملتا ہے ایک کروڑ میں”۔

    جنرل “سیاستدان کا دماغ اتنا مہنگا کیوں ہے؟”۔

    سرجن “تمہیں نہیں معلوم ہمیں ایک پاؤنڈ دماغ اکٹھا کرنے کیلیے پتہ نہیں کتنے سیاستدانوں کو قتل کرنا پڑے گا”۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب

    مزے کا لطیفہ ھے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی ۔بہت خوب :hasna:
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    تمام پاکستانیوں سے التماس ہے کہ وہ اپنے عطیات صدر زرداری کےصدارتی فنڈ میں جمع کرائیں۔

    آپ اپنے عطیات سوئس بنک کے خفیہ اکاونٹ نمبر420420 پر جمع کرواسکتے ہیں۔

    جبکہ آپ 10 روپے کا عطیہ 420 پر ایس ایم ایس کرکے دے سکتے ہیں اس صورت میں‌آپ کے بیلنس سے 100 روپیہ کی کٹوتی ہوگی۔ ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں۔
     
  7. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    دو آدمی بیٹھے سیاست پر باتیں کررہے تھے کہ سب سیاستدان چور اچکے ہیں۔ ان کو گولی ماردینی چاہئے۔ قریب کھڑا ایک بچہ ساری باتیں سن رہا تھا۔

    کچھ دن بعد اس بچے کے گھر کا ایک معروف سیاستدان اپنے ساتھیوں کے ساتھ آیا اور گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا بچے نے دروازہ کھولا اور پوچھا کہ آپ کون ہیں۔

    وہ سیاستدان فخر سے کہنے لگا کہ بیٹا میں فلاں مشہور سیاستدان ہوں۔ آپ کے پاپا گھر پر ہیں۔

    بچہ دروازے سے آواز لگاتا ہے کہ پاپا باہرآئیں‌ہمارے گھر چور اچکے آئے ہیں۔ان کو گولی ماردیں۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بچے من کے کے سچے :201: :201: :201: :201: :a180:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اداکارہ نے اپنے لیے ہیروں کا ایک ہار پسند آیا لیکن اسکے پاس رقم نہ تھی ۔ وہ ایک سیاستدان کے پاس گئی اور کہنے لگی۔ آپ مجھے دس لاکھ روپے دے دیں، مجھے بہت سخت ضرورت ہے۔ میں پرسوں آپ کو لوٹا دوں گی۔ یہ میرا وعدہ ہے۔

    سیاستدان نے اُسے رقم دے دی جس سے اس نے اپنا من پسند ہار خرید لیا۔

    تیسرے دن اداکارہ وہی ہار پہن کر اور ایک عدد لوٹا لے کر سیاستدان کے گھر گئی اور بولی، یہ لیجیئے میں حسب وعدہ آپ کو لوٹا دے رہی ہوں۔ سیاستدان بہت جزبز ہوئے تو وہ بولی، میں نے آپ سے وعدہ کیا تھا کہ " پرسوں آپ کو لوٹا دوں گی۔"
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :101:
    :222:بہت ودھیا :101:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زرد آری صاحب نرگس کا ڈانس دیکھ کر اٹھ کر چل دیئے

    نرگس : جی وہ پئسے
    زرد آری : چل ہٹ پگلی اب بھلا میں تم سے پئسے لوں گا
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہا
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زرداری:ہیلو
    منموہن جی انڈیا کا کیا حال ہے ؟
    منموہن :سر کبھی خوشی کبھی غم
    آپ بتاؤ سر پاکستان کا کیا حال ہے
    زرداری:کبھی گولی کبھی بم
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ودہیا ھارون بھائی :222:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ہارون بھائی ۔ :201:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ ایویں کیوں‌ہنس رہے ہیں
     
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آجکل ہنس مکھ بننے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چھ گھنٹے آٹے کی لائن میں‌لگے رہنے کے بعد ایک شخص غصے میں آگیا اور چیخ کر کہنے لگا : "میں زرداری کو گولی ماردوں گا "

    یہ کہہ کر وہ شخص چلا گیا۔

    تھوڑی دیر بعد وہ شخص واپس آیا اور دوبارہ قطار میں لگ گیا

    کسی نے پوچھا : "کیوں کیا ہوا ؟ مار دیا زرداری کو ؟"

    اس نے مایوسی میں جواب دیا "نہیں یار وہاں اس سے بھی لمبی لائن لگی ہوئی ہے"
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بلکل سچا واقعہ لگتا ہے :201::201::201::201:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آصف زرداری اور یوسف گیلانی 23 مارچ کی ملٹری پریڈ دیکھ رہے تھے۔ اچانک ایک فوجی کی بندوق سے گولی نکلی اور ایک پرندہ مر گیا۔
    یوسف گیلانی نے آصف زرداری کو متوجہ کیا " سر ! پرندہ مرگیا "
    آصف زرداری چشمہ درست کیا اور آسمانوں میں‌نظریں دوڑاتے ہوئے پوچھا : "کہاں ہے ؟"
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عقل کا اندھا :176::176::176::176:
     
  23. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اس لطیفے کا کیا مطلب ھے کوئی سمجہھا دو جی :212:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پرندہ مرنے کیبعد آسمان پر نہیں اڑتا :237:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ہارون بھائی ۔
    صرف زرداری ہی قصوروار نہیں ہے۔ :201:
     
  26. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    آج کل پورا ملک ہی لائن میں‌لگا ہے۔ خود زرداری صاحب بھی بین الاقوامی سطح پر بھیک کی لائن میں‌لگے رہتے ہیں ۔ :hasna:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گرماگرم سیاسی لیڈر کا جلسہ پورے عروج پر تھا۔ لیڈر کو تقریر پر بلانے سے پہلے جیالے سٹیج سیکرٹری نے گلا پھاڑ کر مائیکروفون میں کہنا شروع کیا :
    " حاضرین ! اب تقریر کے لیے میں‌جس عظیم لیڈر کو دعوت دینے لگا ہوں وہ ایسا شخص ہے جو خوف اور بزدلی کے مفہوم سے نا آشنا ہے ، جسے ظلم اور زیادتی کے معنی نہیں آتے اور جو شکست کا مطلب نہیں سمجھتا ‘‘۔

    مجمع میں سے ایک آواز آئی ۔

    ’’اسے ایک ڈکشنر ی کا تحفہ دیا جائے ‘‘
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوب :hasna:
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب :176:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ :a12::201::a12::201::a12::201::a12:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں