1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیاہ ست دانوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏28 مئی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    "نیک" پروین جو ہویئں۔ نواز "شریف" کو تو بچایئں گی ناں! :hasna:[/quote:19s1afrn]
    واوووووووو۔۔۔ اچھی مطابقت نکالی ہے بہنا نے۔ :hpy:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوال : سیاستدان کی دو سب سے بری چیزیں کیا ہیں ؟

    جواب : " چہرہ "
     
  4. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ہُوں !!!!! ۔
    ۔
    نقلی چہرہ سامنے آئے ، اصلی صورت چُھپی رہے
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بھئی واہ
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صحافی نے زرداری سے پوچھا آپ اپنے کیے ہوئے وعدے کب پورے کریں گے

    زرداری : مجھے کیا پتا میں کوئی نجومی ہوں :happy:
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ھارون جی :hasna: :hasna:

    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:


    ہاہاہاہاہا
    یہ لطیفہ ہارون جی نے یقینا خود بنایا ھے :201: :201: :201:
     
  9. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  10. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    :201: واہ :201:
    کیا لطیفہ ہے۔ :a180:
     
  11. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    :201: بہت خوب ہارون صاحب۔ :201:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سب دوستوں کا پسندیدگی کا شکریہ :dilphool:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شرم آنی چاہئے قوم اپنے صدر کی عزت نہیں کرتی

    اس کنجر کا کیا قصور ہے

    وہ تو منتخب ہوکر آیا ہے

    خبر دار جو کسی نے اس کتے کو گالی دی

    اس سور کی اگر گھر میں عزت نہیں ہوگی تو غیر ممالک میں اس کی کون عزت کرے گا
     
  14. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    bohat khoob
    but aik ghalti ki hy aap ne
    wo ye k
    language nhi theek
    if aap ko bura lage to sorry
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عجیب بات ہے آپ کا پیغام پڑھ کے میرے ذہن میں بھی یہی خیال آیا ہے
    اردو کو اردو میں کیوں نہیں لکھا ؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زرداری سائیکل پہ جارہے تھے کہ رستے میں نواز شریف نے روک کر کہا " آپ نے ہر چیز اپنے پاس رکھ لی ہے کچھ ہمیں بھی دی"

    زرداری نے کہا " چلو سائیکل پہ بیٹھو تمہیں ایک اور چکر دےدوں " :neu:
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ہارون بھائی ۔ :hasna: :hasna: :hasna:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر نے پوچھا : " صدر احمدی نژاد ، صدر بش اور صدر آصف زرداری میں کیا فرق ہے ؟"
    بچے نے جواب دیا :
    " صدر احمدی نژاد کبھی جھوٹ نہیں بولتا۔ "
    "صدر بش کبھی سچ نہیں بولتا "
    " اور صدر زرداری کو سچ اور جھوٹ میں فرق ہی معلوم نہیں"
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بچے نے ابو سے پوچھا “ ابو ! یہ دیو مالائی کہانیاں کیا ہوتی ہیں؟"
    باپ نے کہا :‌" بیٹا یہ فرضی یا جھوٹی کہانیاں ہوتی ہیں۔ "
    بچے نے پھر پوچھا " ابو ! کیا تمام دیومالائی کہانیاں ایک دفعہ کا ذکر ہے سے شروع ہوتی ہیں”۔

    باپ : “نہیں بیٹا! بہت ساری کہانیاں اگر میں منتخب ہو گیا تو وعدہ کرتا ہوں۔۔ سے بھی شروع ہوتی ہیں”۔
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201: نعیم جی سنا ھے آپ الیکشن میں کھڑے ہو رھے ھیں
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی اپنے دوست کسان کے فارم پر گیا۔ وہاں‌ٹی وی لگا تھا ۔
    جب ٹی وی پر ایک سیاستدان کو دیکھا تو وہ آدمی ایک دم بولا
    “صبح صبح گدھے کی شکل دیکھ لی اب دن اچھا نہیں گزرے گا”۔
    کسان یہ سن کر بہت خوش ہوا۔
    اتنی دیر میں ٹی وی پر صدر زرداری نظر آئے تو آدمی بولا : " لو ! آج تو دوسرا گدھا بھی دیکھ لیا”۔
    جب کسان نے یہ سن کر ناراضگی کا اظہار کیا تو آدمی بولا: “ لگتا ہے تم زرداری کو بہت پسند کرتے ہو؟”۔

    کسان : “نہیں ! میں اپنے گدھے کو بہت پسند کرتا ہوں”۔
     
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180: :a165:
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: کیا بات ہے بہت ہی شاندار :a180:
     
  26. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a165: :a180: :201: :201: :201:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک طیارے میں صدر آصف زرداری ، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن اکٹھے سفر کر رہے تھے۔

    مولانا فضل الرحمن بولے "میں یقین سے کہتا ہوں کہ اگر میں پانچ ہزار کے نوٹوں کا بنڈل نیچے پھینک دوں تو عوام میں کم از کم ایک آدمی کی زندگی سنور جائے گی۔"

    نواز شریف بولے " اگر میں پانچ ہزار کے دس نوٹ نیچے پھینک دوں تو یقیناً دس آدمیوں کی زندگی سنور جائے "

    صدر آصف علی زرداری طیش میں آکر بولے " اگر میں پانچ پانچ ہزار کے پچاس نوٹ نیچے پھینک دوں تو کم از کم پچاس آدمیوں کی زندگی سنور جائے گی "

    یہ باتیں طیارے کا پائلٹ سن رہا تھا، وہ بولا " اگر میں آپ تینوں کو زمین پر پھینک دوں تو سارے پاکستانی عوام کی حالت سنور جائے گی "
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لطیفہ پڑھ کر ہنسی نہیں آئی دل سے دعا آئی ہے کہ یہ بار سچ ہوجائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں