1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ کے لیے کچھ سوال

Discussion in 'گپ شپ' started by سانا, Dec 3, 2011.

  1. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    نئے سوال بھی ڈال دیں ۔ جس دن موقعہ ملا یا جب بھی دو گھنٹے فری ملے تو ان سب کو ایک ساتھ حل کردیں گے ۔
     
  2. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    نئے سوال بھی جلدی ہی لے آؤن گی
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    انتظار ہوتا پڑا ہے
     
  4. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کس کا ؟
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    نئے سوالات کا
     
  6. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    پہلے دئے گئے سوال تو حل کرنے دئیں سب کو
     
  7. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کافی لوگوں سے جواب نہیں‌دئے یہاں
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    مجھے کوئی نیا پرچہ نہیں ملا۔
     
  9. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جس نے پرچہ حل نہیں کیا وہ جلدی سے کر لیں
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    سانا جی میں نے تمام سوالات کا جواب پوری ایمانداری سے دے دیا ہے۔ اور پھر دوبارہ دینا چاہتا ہوں۔ لیکن اپنی فرصت اور موڈ کے مطابق۔

    سوالات آپ نے ایسے بنائے ہیں کہ ایکس رے کی ضرورت نہیں رہتی۔ :mashallah:
     
  11. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ پہلے ہی دو بار پرچہ حل کر چکہ ہیں
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جی شکریہ!
    کوئی نیا پرچہ بنانے کا ارادہ؟
    میری خدمات کی ضرورت ہوتو مطلع فرمائیں۔
     
  13. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    نیا پرچہ بنا تو لوں‌گی پر سب پہلے اس پرچہ کو حل تو کر لیں
     
  14. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کس کس نے یہ پرچہ حال کیاہے
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جی میں نے تو بروقت حل کرلیا اور شاید پاس بھی ہوگیا۔
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    نئے صارفین متوجہ ہوں
     
  17. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کوئی سوالات کا اعلان ہونے والا ہے کیا ؟
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ کو تو پہلا صٍفحہ ضرور پڑہنا اور جواب دینا چاہئے
     
  19. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    چلیں کوشش کرتے ہیں
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کب تک امید رکھیں
     
  21. محمد قاسم
    Offline

    محمد قاسم ممبر

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    یہ تو بھت بڑا مرچہ ھے میرا سر چکرا گیا :84:

    میں سوال لکھ کے جا رہا ہوں اور جب بھی واپس دوڈ بھائی کے ہاں آیا تو جواب دے دوں گا
     
  22. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جی آپ کو انتظار رہے گا
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کوئی بھی جواب نہیں دے رہا
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    سیاہ سی تعارف تھا
     
  25. محمد قاسم
    Offline

    محمد قاسم ممبر

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    وہ کیسے جناب
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ کے جوابات
     
  27. محمد قاسم
    Offline

    محمد قاسم ممبر

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    لگتا ہے آپ سب کو پسند نہیں آیا اس لیے میں ڈیلیٹ کر رہا ہوں
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    بچے یہ مذاق ہے سنجیدہ مت ہو
     
  29. محمد قاسم
    Offline

    محمد قاسم ممبر

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اصل میں مجھے خود پسند نہیں تھا پہر میں نے داؤد بھائی کو دیکھایا انہوں نے بھی کہا پرچہ صحیح نہیں ہے اس لیے ڈیلیٹ کرنا پڑا
     
  30. رزاق چشتی
    Offline

    رزاق چشتی ممبر

    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اگر مجھے سے پھر کوئی سوال پوچھا تو میں بحی یہ سارے سوالات آپ سے پچھ دوں گا۔۔۔خبردار نہ چھیڑ پاگلاں نوں
     

Share This Page