1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ کے لیے کچھ سوال

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏3 دسمبر 2011۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جی ضرور کچھ دن میں جائیں گے
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کیا مجھے بھی سوالیہ پرچہ حل کرنا ہوگا
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جی ہاں سب ہی کو حلا کرنا ہے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    غوری

    1. آپ کا نام ؟ عبدالقیوم خان
    2. آپ کیا کرتے ہیں ؟ ملازمت
    3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی ) اپنا خاندان، گھر جیسا
    4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟ لڑیوں میں حصہ لینا اور اپنی لڑیاں بنانا۔
    5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟ نعیم صاحب
    6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟ حریم خان صاحبہ
    7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟ بغیر نقاط کے الفاظ
    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟:thnk:
    9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟ ایمارلڈ گرین
    10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟ بھنڈی (خود کی بنائی ہوئ) اور اپنے تیار کردہ دیگر پکوان
    11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟ گلاب
    12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟ بہار
    13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔ سنجیدہ، مزاح پسند
    14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟ خود دار، خاموش طبع، دوسروں میں گھلنے ملنے میں محتاط۔
    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
    آخری سوال 15
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ نے پرچہ بہت ایمان دارے سے مکمل کر لیں اور آپ اس میں کامیاب بھی رہے :a150:
    :n_Congratulations:
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    چلیں ٹھیک ھے میں حل کردوں گا
    بشرطہ کے 32 نے ساتہ دیا تو
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    [*] کیا آپ کے خیال میں جزبے اظہار کے طالب ہوتے ہیں ؟ ہاں
    [*]آپ اپنے فرصت کے لمحات کیسے گزارتی / گزارتے ہیں ؟ صحت، روزگار اور ہماری اردو پیاری اردو فورم
    [*]کیا آپ زندگی کے نازک لمحات میں کسی کو اپنا رازداں بنانے پر یقین رکھتے ہیں ؟ ہاں
    [*]تدبیر اور تقدیر میں سے آپ کس پر یقین رکھتے ہیں ؟ دونوں
    [*]آپ خوبصورتی کے کیا معنی لیتے ہیں اور خوبصورتی کو کس انداز میں دیکھتی / دیکھتے ہیں ؟ جو دل کو بھائے اورقابل قدر ہو۔
    [*]آپ عموما کب پریشان ہوتی / ہوتے ہیں ؟ کوئی بدتمیزی سے پیش آئے اور جب کوئی پیسے مار لے۔
    [*]صنف مخالف میں اگر صورت یا سیرت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو آپ کا انتخاب کیا ہوگا ؟ صرف سیرت
    [*]آپ خوشیاں کیسے مناتی / مناتے ہیں ؟ دعوت کے ذریعے
    [*]دنیا میں کون سی جگہ ہے جہاں جانے کے لیے آپ ہمیشہ تیار اور بے چین رہتی / رہتے ہیں ؟ اپنا گھر
    [*]حلویات ( میٹھے ) میں آپ کو کیا زیادہ پسند ہے ؟ موتی چور لڈو
    [*]کسی اجنبی سے ملتے ہی سب سے پہلے آپ کی نظر اس کی شخصیت کے کس پہلو پر جاتی ہے ؟ لباس اور اخلاق
    [*] آپ کی پسندیدہ عادات ؟ ادب و احترام
    [*]اپنی پسند کا کوئی ایک خوبصورت سا شعر ؟
    اس طرح تم مری آنکھوں میں بسے رہتے ہو - مجھ کو ہر اک پہ تمہارا ہی گماں ہوتا ہے
    [*]کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ کو دیکھ کر کسی نے بے ساختہ کوئی شعر پڑھا ہو ؟ اگر ہاں تو وہ شعر یہاں لکھیں ۔ کبھی نہیں (دل میں پڑھا ہوتو کیا خبر)
    [*]کوئی ایسا شعر جو اکثر آپ کے لبوں پر رہتا ہے ؟ نہیں
    [*]کوئی ایسی خواہش کہ جس کے پورا ہونے کی آپ ہمیشہ آرزو کرتی / کرتے ہیں ؟ مخلص اور بے لوث لوگ
    [*]کیا آپ اپنی شخصیت میں کوئی کمی محسوس کرتی / کرتے ہیں ؟ ہاں
    [*]اگر آپ کبھی بازار جائیں تو کن چیزوں کی زیادہ خریداری کرتی / کرتے ہیں ؟ صرف کیمرہ کے بارے میں (آج کل صحت و حسن کا سامان)
    [*]مذہب ہر انسان کا ذاتی معاملہ ہے ، لیکن پھر بھی کیا آپ بتانا پسند کریں گی / گے کہ آپ کو اپنے مذہب سے کتنا لگاؤ ہے ؟ سب سے زیادہ
    [*]آپ جب کبھی ماضی کی طرف دیکھتی / دیکھتے ہیں تو کیا محسوس کرتی ہیں ؟ یہ دنیا فراڈیوں کیلئے ہے
    [*]آپ کی مادری زبان کون سی ہے ؟ پٹیالوی مگر ہم بولتے اردو ہیں۔
    [*]آپ کا برج ( سٹار ) کون سا ہے ؟ کینسر (سرطان)
    [*]صبح اٹھ کر آپ سب سے پہلے آپ کا دل کیا کرنا چاہتا ہے ؟ ایلو ویرا جوس پی لوں
    [*]آپ کو اپنے چہرے کے نقش و نگار میں کیا پسند ہے ؟ آنکھیں
    [*]آپ کو اپنے گھر کے کس حصے میں زیادہ سکون محسوس ہوتا ہے ؟ لونگ روم
    [*]شدید بھوک میں آپ کی کیفیت کیا ہوتی ہے ؟ جلدی سے کچھ مل جائےکھانے کو۔
    [*]اپنے مسائل کے ھل کے لیے آپ کس سے رجوع کرتے ہیں ؟ خود ہی نبٹتا ہوں
    [*]اگر کوئی اپ کو گہری نیند سے اٹھا دے تو اپ کا فوری ردعمل کیا ہوتا ہے ؟ پوچھوں گا خیریت تو ہے؟
    [*]آپ پہلی ملاقات میں ملنے والے کی شخصیت میں کیا دیکھتے ہیں ؟ ( اس سے ملتا جلتا ایک سوال پہلے بھی ہو چکا ہے ) لباس اور اخلاق
    [*]آئینہ دیکھ کر آپ کو اکثر کیا خیال آتا ہے ؟ کوئی خیال نہیں آتا۔
    [*]کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اپنی مرضی کی زندگی گزار رہے ہیں ؟ ( آپ اپنی زندگی سے مطمئن ہیں ) بالکل نہیں۔
    [*]آپ خود کو کن لمحات میں بے بس محسوس کرتے ہیں ؟ جب زبان دراز مقابل ہو۔
    [*]آپ کے لیے اپنی زندگی میں کس چیز کے لیے وقت نکالنا مشکل ہوتا ہے ؟ کسی چیز کیلئے بھی نہیں۔ (بہت وقت ہے)
    [*]کیا اس دنیا میں کوئی ایسا ہے جو آپ کے لیے اپنی جان دے سکتا ہے ؟ نہیں
    [*]اگر دعا سے کچھ مل سکتا تو آپ کیا مانگتے ؟ ( آپ اپنی دُعاؤں‌ میں اکثر خدا سے کیا مانگتے ہیں ) مجھے غنی کردے
    [*]کیا آپ کی زندگی میں کوئی شخص آیا ہے کہ جس نے آپ کی زندگی بدل دی ہو ؟ نہیں
    [*]آپ پہلی بار جب کوئی نیا قلم ( پین / پینسل ) استمعال کرتے ہیں‌تو عموما آپ کیا لکھتے ہیں ؟ اپنا نام یا دستخط
    [*]زندگی میں کوئی ایسی غلطی یا بھول کی ہو جسے سوچ کر اب آپ کو پشیمانی ہوتی ہے ؟ لوگوں پہ اعتبار کیوں کیا۔
    [*]کیا آپ نے کبھی غصے میں کھانا پینا چھوڑا ہے ؟ ہاں
    [*]آپ کے خیال میں چند سال بعد آپ کہاں ہوں گے ؟ کوئی آئیڈیا نہیں۔
    [*]آپ کو کس کے ہاتھ کا کھانا بہت پسند ہے ؟ اپنے ہاتھ کا۔
    [*]صبح ناشتے میں آپ کیا زیادہ پسند کرتے ہیں ؟ دودھ
    [*]آپ کا مزاج کب اور کیوں‌ خراب ہوتا ہے ؟ کوئی زیادتی کرے، جھوٹ بولے یا خیانت کرے۔
    [*]اگر آپ کو کبھی آلہ دین کا چراغ مل جائے تو آپ کیا خواہش کریں گے ؟ لاہور گورنر ہاؤس یا نور محل بھاولپور مجھے مل جائے۔
    [*]آپ کے خیال میں ہمارے ملک میں کون سی تبدیل ناگزیر ہے ؟ طرز حکومت
    [*]آپ کا پسندیدہ کھیل کون سا ہے اور آپ اسے کیوں‌پسند کرتے ہیں ؟ کشتی رانی (کیونکہ عام نہیں ہے اور جسمانی ورزش کا بہترین کھیل)
    [*]آپ کے خیال میں خواتین پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے کہ مرد حضرات پر ؟ خواتین
    [*]آپ کا قسمت کے فیصلوں پر کتنا یقین ہے ؟ پورا
    [*]آپ کے خیال میں آپ کی شخصیت میں کیا تبدیلی ضروری ہے ؟ پورے کا پورا تبدیل ہونا چاہیے
    [*]کوئی ایسی دُعا جو آپ اکثر اللہ تعالی سے کرتے ہوں ؟ سب کی خیر
    [*]کیا کبھی آپ پر الہامی کیفیت ہوئی ہے ؟ نہیں
    [*]کام سے / اسکول و کالج سے / بازار سے وآپس گھر پہنچ کر آپ پہلی خواہش کس چیز کی کرتے ہیں ؟ کس سے؟؟ میں اکیلا
    [*]موت کے بارے میں آپ کیا عقیدہ ہے ؟ ہر وقت تیار رہتا ہوں
    [*]آپ کیسی تقریبات میں جانا پسند نہیں کرتے ؟ جہاں لغویات ہوں
    [*]آپ کے خیال میں سائنس کی سب سے بہترین ایجاد کیا ہے ؟ پہیہ
    [*]آپ جھوٹ کب بولتے ہیں ؟ نہیں
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال


    شکریہ۔

    بہت مشکل پرچہ ہے۔ کئی گھنٹے لگ گئے اور دماغ تو ہل کہ رہ گیا۔

    آپ کو بنانے میں بہت زحمت ہوئی۔۔۔ ہم آپ کے مشکور ہیں۔۔۔
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ہاہاہاہاہا آپ یہ پرچہ پہلے ہی حل کر چکے تھے:doh: یہ دیکھیں
    http://www.oururdu.com/forums/showpost.php?p=564666&postcount=308
    ویسے آپ کی ہمت قابل تعریف ہے :a180:
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    یہ پرچہ میں نے نہیں شام رنگی کڑی نے بنایا ہے
     
  11. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    1. آپ کا نام ؟
    عمر خیام نہیں ہے ، یہ صرف خیالی نام ہے ۔
    2. آپ کیا کرتے ہیں ؟
    میں نے اکثر قسم کے کام کیے ہیں ۔ پہلی ذاتی آمدنی لکھنے کی وجہ سے کمائی ۔آٹھویں جماعت میں ایک کہانی لکھی اور راولپنڈی کے ایک ہفت روزے کو بھیجی ، ان کو پسند آگئی ، انہوں نے نہ صرف چھاپ دی بلکہ 50 روپے کا چیک بھی بھیج دیا، وہ چیک کیش کرانے کیلیئے بنک اکاؤنٹ کھلوانا پڑا۔ بنک مینجر بنک کھولنے پر راضی نہ تھا کہ ساتھ میں کوئی بالغ شناختی کارڈ ہولڈر لاؤ جس کا اکاؤنٹ بھی اسی بنک میں ہو ۔ بعد میں کئی بار 50 اور 100 کے چیک آئے ۔
    3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
    ٹھیک ہی ہے ۔ کم کم آنا ہوتا ہے ، جب وقت ملتا ہے تو آکے جھانک جاتے ہیں کہ کیا ہورہا ہے ۔
    4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
    کھیلو گے کودو گے والا حصہ اچھا لگتا ہے ، ہلکا پھلکا سا ہے ۔
    5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
    مجھے تو ابھی یہ بھی نہیں پتہ کہ انتظامیہ میں کون کون ہے ؟ اور ان کے کیا کیا فرائض ہیں ؟ انتظامیہ سے میں ویسے بھی دور دور ہی رہتا ہوں ۔سیانے کہتے ہیں کہ اونٹ والوں سے دوستی رکھو تو دروازے اونچے رکھنے پڑتے ہیں ۔
    6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
    اس کا جواب بھی وہی سمجھ لیں جو ابھی اوپر والے سوال میں لکھا ہے ۔ جو سامنے آئے اور جس لڑی سمجھ لگ جائے اسی میں حصہ ڈال دیتے ہیں ۔ ویسے تانیہ جی ، آریان انیس، حریم خان جی ، بے باک جی، اور کچھ دیگر صارفین سے اردو کے ایک اور فورم کی وساطت سے علیک سلیک کی حد تک تعارف ہے ۔
    7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
    " شہر کے بدلے شہر" ، انگریزی اردو پنجابی مکس ، انگریزی الفاظ اردو میں ، کھیلوں کی دنیا میں اور حالات حاضرہ کی لڑیاں پسند ہیں ۔
    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
    کوئی بھی نہیں ۔ میں نے کبھی سمائیلی استعمال نہیں کی ۔
    9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
    قوس وقزح کے سبھی رنگ پسند ہیں ۔ نیلا رنگ زیادہ پسند ہے شاید ،اس دن کپڑوں کی چھانٹی کررہا تھاتو احساس ہوا کہ زیادہ کپڑے اسی رنگ کے ہیں ۔
    10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
    جو مل جائے اور وقت پر مل جائے ، وہی پسندیدہ ہے ۔اپنا پکایا ہوا اکثر بہت پسند آتا ہے ۔ کھانے کے معاملے میں بالکل بھی نخریلا نہیں ہوں ۔
    11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
    گلاب ، رویل ، رات کی رانی ، چنبیلی
    12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
    خزاں کا ۔۔۔۔ہمارے علاقے میں خزاں کے موسم میں درختوں کے اتنے رنگوں کے شیڈ ہوتے ہیں کہ آنکھیں نہیں رجتیں ۔
    13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟
    اب اپنے منہ سے کیا کہوں ؟ کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا ۔ محفل کے رنگ و ڈھنگ پر منحصر ہے اس لحاظ سے باتونی اور کم گو ہوتا ہوں ۔
    14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
    اس سوال کی سمجھ نہیں لگی ۔ اپنے بارے میں اور کیا کہوں ۔ میں پانی کے اندر تین منٹ تک سانس روک سکتا ہوں ۔دو بار باکسنگ کے رِنگ میں اتر چکا ہوں ۔دونوں بار ہارنے اور ناک تڑوانے کے بعد کنارہ کشی کرلی ۔
    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
    کھانے والا سوال بہت اچھا تھا ۔ مزیدار تھا ۔
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں‌جان کر عمر خیام جی۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    واہ جی عمر خیام صاحب بہت ہی اچھا اور جامع پرچہ حل کیا ہے آپ نے بہت اچھا لگا
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    السلام علیکم
    آپ نے پرچہ بہے ہی ایمان داری سے حل کیا اس لیے آپ کا کامیاب کیا جاتا ہے:a150::a150:
    آپ باکسنگ کا شوق ہے:boxing: بچ کے رہنا پڑھ گا
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    1. آپ کا نام ؟
    محمدداؤدالرحمن علی

    2. آپ کیا کرتے ہیں ؟

    فی الحال میں پڑھتاہوں حافط قر آن ہوں اور عالم بن رھاہوں

    3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )

    بھت ہی اچھا لگا اس کے سوا دل نہیں لگتا

    4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟

    مجھے اکثر حصے اچھے لگتے ہیں کیوں کہ میں ان کو پسند کرتاہوں

    5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟

    میری سب سے ملاقات نہیں ہوئ بہر حال مجھے انتظامیہ میں ھارون چاچو بلال چوچو تانیہ آپی سانا آپی اور ہادیہ آپی
    انہی سے میری اب تک ملاقات ہوئ ھے اور میرے پسندیدہ ممبر بہی ہیں


    6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟

    مجھے نصراللہ جی غوری جی اسما،آپی سارا آپی احمد جی اور مرزا جی ان سے باتیں کرنا اچھا لگتا ھے انتظامیہ میں جن کا نام لیا تھا ان سے باتیں کرنا بھت ہی اچھا لگتا ھے

    7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟

    میرے بعد کون ، گپ شپ وغیرہ وغیرہ

    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟

    کوئ نہیں ھے

    9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟

    لال رنگ زیادہ پسند کرتاہوں باقی نارمل

    10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟

    مجھے بھت سی چزیں کھانے میں پسند ہیں یہاں کس کس چیز کا ذکر کروں اس لئے معذرت

    11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟

    گلاب کا پھول زیدہ پسند کرتاہوں

    12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟

    خزاں اور بہار

    13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟

    میں اپنے منہ سے اپنی کیا تعریف کروں معذرت

    14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟

    میں ابھی کچھ نہیں کہ سکتا

    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟

    سارے سوال بھت ہی اچھے تھے پرچہ حل کرتے بھت مزہ آیا

    شکریہ

    والسلام
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    بہت خوب جی مجھے کس خوشی میں پسند کرتے پڑے ہیں
     
  17. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    سانا جی آپ کو ڈرنے کی قطعی ضرورت نہیں ہے ۔ باکسنگ کا شوق نہیں ہے ، رِنگ میں مجبوری کے تحت اترا تھا۔ کیونکہ سال میں ایک بار ہر کسی کو اس میں حصہ لینا پڑتا تھا ۔ میں دو بار پہلے پہلے راؤنڈ ہی میں باہر ہوگیا تو اس کے بعد کسی نے مجھے در خور اعتنا نہیں سمجھا ۔ جس پر میں اب تک ان کا شکر گذار ہوں ۔ اصل میں جس تعلیمی ادارے میں ، میں پڑھا کرتا تھا یہ وہاں کی روایت تھی کہ سال میں ایک بار باکسنگ کرو اور کم از کم ایک بار سارے ادارے کے طلباء اور اساتذہ کے سامنے جاکے تقریر کرو۔ان دونوں کاموں سے میری جان جایا کرتی تھی ۔ایک اور رواج بھی تھا، وہ یہ کہ سال میں ایک ساڑھے چار میل کی کراس کنٹری دوڑ ہوا کرتی تھی ۔ اس میں بھی حصہ لینا پڑتا تھا ۔ جیسا کہ کراس کنٹری کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ یہ کسی ٹریک پر نہیں بلکہ کچی پکی سڑکوں اور دیہاتی پگڈنڈیوں اور کھیتوں بلکہ ایک برساتی نالے سے ہوکے دوڑی جاتی تھی ۔موٹر سائیکل پر ہوتو اتنا فاصلہ کچھ بھی نہیں لگتا لیکن دوڑنا پڑے تو نانی کیا پرنانی بلکہ ان کی بھی نانیاں یاد آیا کرتی تھیں ۔لوگ تو اس دوڑ کی تیاریاں دوڑیں لگا کر اور ورزشیں کرکےکیا کرتے تھے لیکن ہم دعا کی صورت میں
    تیاری کرتے تھے کہ اللہ جی اس دوڑ سے ایک دن پہلے کوئی چھوٹی موٹی بیماری لگا دے جو دوسرے دن ہی ٹھیک ہوجائے ۔ دعا تو ہم بہت خشوع و خضوع سے اور نہایت صدق دل سےمانگا کرتے تھے لیکن قبول کبھی نہیں ہوئی ۔ شاید اس کا صلہ اگلے جہان ملے ۔
    ہادیہ ، سانا، اسماء، ہارون رشید، اور داؤد جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سب کو تعارف اچھا لگا ، اس سے زیادہ جامع اور تفصیل سے بھی لکھا جاسکتا تھا، خاص طور پر کھانے والے سوال کے جواب میں تو ایک پورا مضمون لکھا جاسکتا تھالیکن وقت کی کمی ہمیشہ آڑے آتی ہے اس دن بھی وقت کم تھا ، مہلت بالکل نہ تھی اور بھوک بہت لگی تھی ۔
    اپنے بارے والے سوال کا جواب بھی ٹھیک ٹھاک دیا جاسکتا تھا لیکن مجھے چہاکا آگیا تھا کہ اب لکھوں تو کیا لکھوں ۔
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    السلام علیکم
    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا آپ نے پرچہ نہایت ایمان داری سے حل کی اس لیے آپ اس میں کامیاب ہوتے ہیں
    :flor::flor::n_Congratulations::flor::flor:
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    چلیں اس کا مطلب یہ ہو آپ سے ڈار نہیں بلکہ ڈریا جا سکتا ہے آپ کو:201:
     
  20. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کوشش کرکے دیکھ لیں ۔ ڈر گیا تو ایمانداری سے بتا دوں گا ۔کچھ سال پہلے میں نے ایک لڑی شروع کہ تھی "آپ کو کس سے ڈر لگتا ہے " کہ عنوان سے ۔۔۔ اب جاکے اس میں لکھ دیتا ہوں کہ سانا سے ڈر لگتا ہے ۔
     
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ارے واہ
    عمر خیام جی نے تو اس لڑی میں رونق کردی ہے
     
  22. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کچھ اور سوالات ہیں تو وہ بھی پھینکیں ۔ تسلی بخش جوابات دیئے جائیں گے ۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ کے کان کتنے ہیں
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جی ضرور جلد ہی آجائیں گے نئے سوال
    آپ کے جتنے نہیں ہے
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    چلیں یہ بھی سوالات کے جوابات دے دئیں عمر جی
     
  26. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    یہ کیا سوال ہوا بھلا ؟
    اتنے ہی ہیں جتنے دوسروں کے ہوتے ہیں ۔ یعنی دو ۔ ویسے سیانے کہتے ہیں کہ ایک اکیلا اور دو گیارہ ہوتے ہیں ۔ لیکن یہاں دو سے مراد دو یعنی نصف جن کا ایک ہوتا ہے ، ہی ہیں ۔ گیارہ نہیں ۔
    اوہ !! اب سمجھا اس سوال کا مقصد۔ یعنی آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کہیں میں کن ٹٹا تو نہیں ۔ نہیں جناب میرا تعلق گوجرانوالہ سے بالکل نہیں ہے ۔
     
  27. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    شکریہ سانا جی ۔ انشاءاللہ عنقریب ہی یعنی اگلی چھٹی والے دن اس سوالنامے کو حل کرکے فرسٹ کلاس فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے کی کوشش کروں گا۔ بہت تفصیلی پرچا بنایا ہے آپ نے ۔
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    یہ پرچہ شام رنگی کڑی نے بنایا ہے
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    یہ کیا ہوتا ہے:soch:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آخری بار کھانا کب بنایا تھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں