1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ کے لیے کچھ سوال

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏3 دسمبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    بغیر چھیڑے ہی بتا دیں
     
  2. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کیا۔بتانا۔ہے۔اور۔کس۔کو
     
  3. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ کا نام ؟
    سید آصف حسین
    2. آپ کیا کرتے ہیں ؟
    سلوتری یعنی ڈنگر ڈاکٹر ہوں
    3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
    بہت پیارا
    4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
    گپ شپ کہ دن بھر کی تھکن کے بعد دوستوں کی گپ شپ سے طبعیت بحال ہوتی ہے
    5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
    واصف حسین جنہوں نے اس فورم سے متعارف کروایا
    6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
    سب دوست
    7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
    اپنی شروع کردہ
    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
    :a215:
    9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
    نیلا
    10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
    قیمہ کچنار
    11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
    موتیا
    12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
    بہار
    13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
    کسی اور مزاج کے
    14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
    اگر کسی کام آ سکوں تو حاضر
    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
    سوال نمبر 15
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ کا نام ؟

    عبدالقیوم خان غوری

    2. آپ کیا کرتے ہیں ؟

    ماسٹرز انگلش پڑھنے کے علاوہ کاسٹ اینڈ مینیجمنٹ سائینس کا طالب علم رہا اور انٹرنیشنل کوالٹی اسٹینڈرڈز (ISO) لیڈ آڈیٹرز اور دیگر بے شمار مینیجمنٹ سرٹیفیکیشن کئے اور میرا شعبہ ذیادہ تر ٹریننگ اور مینیجمنٹ رہا۔

    3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )

    بہت حسین اور جمیل دوست کی طرح اچھا ساتھی

    4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟

    ابتداء میں الفاظ بنایئے، اگلا لفظ اور کبھی کبھار شاعری اور اب ہر جگہ سے مانوس ہوگیا ہوں

    5 انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟

    یوں تو سبھی لوگ قابل تعریف ہیں مگر ہارون بھائی سے رابطہ ہونے کیوجہ سے ان کا نام لوں گا۔ ان کے علاوہ ہادیہ جی اور حریم خان صاحبہ۔

    6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟

    سب سے پہلے حریم خان صاحبہ،

    7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟

    ون ڈش پارٹی

    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟

    :n_Congratulations:
    9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟

    ایمارالڈ گرین (پنہ)

    10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟

    بھنڈی

    11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟

    گلاب

    12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟

    بہار

    13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔

    سنجیدہ ہوں اور مہذب مزاح پسند کرتا ہوں۔

    14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟

    زندگی کو امانت سمجھ کر گزارتا ہوں اور ہر دم اگلے سفر کیلئے تیار ہوں۔

    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟

    سوال نمبر 14
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ارے واہ غوری بھائی کھانے کی تو آپ کی اور میری پسند ایک ہی ہے :p
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ہارون بھائی
    اسلام علیکم
    امی نے بچپن میں ہر شے کھلائی، تمام سبزیاں، گوشت، دالیں، مچھلی، وغیرہ وغیرہ اس لئے سبھی شوق سے کھاتا ہوں مگر چند ایک پسنددیدہ ڈشیں طلب کرکے کھانے کو جی چاہتا ہے۔

    اس کے علاوہ زردہ اور گڑ والے چاول (دیسی گھی کے ساتھ) بھی امی نے بہت کھلایا۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالی ہمارے والدین کا مقام بلند فرمائے اور انھییں دنیا و آخرہ میں اعلی مراتب سے نوازیں۔ آمین۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آمین

    میں بھی ذرا لکڑ ہضم پتھر ہضم قسم کا معدہ رکھتا ہوں مگر سبزیوں میں بھنڈی اور گاجر ، اور بکرے کا قیمہ اور چاولوں میں چکن فرائیڈ رائس ہوں تو پھر ص اعلیٰ ہوجاتا ہے
     
  8. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ویسے ہارون بھائی انڈے، ٹماٹر بھی شوق سے کھاتے ہیں لیکن کچے
     
  9. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    یہاں کس کس نے یہ پرچہ حل کیا ہے
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ چیک کرلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    یہ بھی استانی ہیں
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    مگر استانی سے کم بھی تو نہیں!
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    یہ تو پرانا والا پرچہ ہی ہے نا۔۔جو میں حل کرچکی ہوں
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    حل تو میں نے بھی کیا ہے:suno:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    پانی میں حل کردیا ہوگا
     
  16. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    یہ بہت لمبا پرچہ ہے ۔
     
  17. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    گڑ والے چاول ، کیا بات ھے۔مجھے تو بہت پسند ھے۔۔۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    مگر کھاتے نہیں‌ہیں نے ناں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    لڑی کے عنوان میں تو مجھ سے کچھ پوچھنا تھا
    لیکن یہاں تو کوئی سوال نہیں۔ :car:
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    پہلے صفہ پر سارے سوال ہیں
     
  21. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    1. آپ کا نام ؟
    نام میں کیا رکھا ہے ، اس سوال کو جانے دیں ۔
    2. آپ کیا کرتے ہیں ؟
    اس سوال کا جواب کسی اور لڑی میں دیا جاچکا ہے ۔
    3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
    سادہ جواب یہ ہے کہ اچھا لگتا ہے ، اور غیر سادہ جواب یہ ہے کہ بہت ہی اچھا لگتا ہے ۔
    4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
    مجھے اس فورم کا کھانے پینے والا حصہ زیادہ اچھا لگتا ہے ۔ کیونکہ مجھے بچپن میں بھی کچن والا کمرہ اچھا لگا کرتا تھا ۔ یہ الگ بات ہے کہ اس وقت ہم اس کو کچن نہیں بلکہ رسوئی کہا کرتے تھے ۔
    5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
    پہلے یہ بتائیں کہ انتظامیہ میں کون کون ہے ؟
    6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
    ہادیہ جی اور سانا جی کی لڑیاں اکثر اچھوتی ہوتی ہیں ۔واصف جی کے پاس کمال شعری ذوق ہے۔ حریم جی سے بات کرکے اچھا لگتا ہے ۔آصف بھٹی جی، غوری جی ، ہارون رشید جی اور نعیم جی کی پوسٹس محظوظ کرتی ہیں ، سین جی کی ڈشیں غضب کی ہوتی ہیں ۔ نصراللہ جی سیریں خوب کراتے ہیں ، الکرم جی اور زیرک جی کی پنجابی ڈنڈ بیٹھکیں کڈواتی ہے ۔
    7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
    ون ڈش پارٹی ، تین سوال تین جواب ، آؤ کہانی لکھیں
    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
    اس کے بارے میں کبھی نہیں سوچا
    9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
    عام طور پرنیلا اور سفید ۔۔۔۔۔۔لیکن آنکھیں بادامی ، آم پیلے ، تربوز سرخ اور چوڑیاں سبز ہی اچھی لگتی ہیں
    10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
    یقین مانئے مجھے کھانے میں سب ہی پسند آجاتا ہے ۔ کبھی دعوت دے کر آزما لیں ۔
    11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
    دیکھنے میں گلاب کا پھول اچھا لگتا ہے ، لیکن ہمارے گھر کے صحن میں کنویں کے پاس رویل کے پھول کے پودے ہوا کرتے تھے ۔ ان کی خوشبو بہت معطر ہوتی تھی ۔ کچھ پھول توڑ کے جیب میں ڈال دو تو کپڑے دھو کر دوبارہ پہنو تو بھی جیب سے مدھم بھینی بھینی خوشبو آیا کرتی تھی ۔
    12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
    خزاں کا موسم ۔۔۔۔ خزاں کے موسم کی بہار کی اپنی ہی بات اور اپنا ہی نظارہ ہوتا ہے ۔
    13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
    محفل کے رنگ پر منحصر ہے ۔کبھی خود محفل کے رنگ میں رنگ جاتے ہیں اور کبھی محفل کو اپنے رنگ میں رنگ لیتے ہیں ۔۔۔۔عام طور پر مزاح پسند لیکن اکثر سنجیدہ ۔
    14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
    اس سوال سے تو میں یہی سمجھا ہوں کہ ایسی بات بتانی ہوگی جس کی آپ کو توقع نہ ہو کہ مجھ میں یہ ٹیلنٹ بھی ہے ۔۔۔۔۔ اس سوال کا جواب بہت طویل ہوسکتا ہے . ۔
    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
    سب ہی اچھے ہیں ۔ سوال نمبر چھ اچھا تھا ۔ یا کھانے کے بارے میں پوچھا گیا ہر سوال
     
  22. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اس جواب پہ ایک چھکا لگتا تھا مگر آپ کے غصہ ہونے سے ڈر لگا
     
  24. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    :soch:چھکا، او پائی رہن دے۔ میں فوٹو ویکھیا اے جناب دا:p_point:، تہاڈے کولوں تے سنگل نئیں لیا جاناں۔ انضمام الحق جیہے چار نکلدے نیں تہاڈے چوں، خیر نال۔:nn_highfive:
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    السلام علیکم
    اففففف اتنا ڈپلو میٹک پرچہ شاید ہی کسی نے حال کیا ہو سارے ہی جواب گول مول توبہ ہے۔
    رویل کا پھول کونسا ہوتا ہے:237:
    آپ نے اتنی محنت سے پرچہ کیا ہے میں تو آپ کو اب ناکام بھی نہیں کی جاسکتا ہے۔ تاکہ اس پرچہ میں کامیاب ہوئے تو اگلا پرچہ حال کرئیں گے اس لیے
    آپ اس پرچہ کو کامیاب طریقہ سے حال کرنے پر آپ کو کامیاب کیا جاتا ہے مبارک ہو
    :222::222::a150::a150::222::222:
    :n_Congratulations:
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    :201::201::201::201:
    آپ بھی اس پرچہ کے حال کرنے پر کامیاب کیے جاتے ہیں مبارک ہو
    :222::a150::222:
     
  27. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    خیر مبارک۔
    اردو کا اتناقتلِ عام، پہلے کہیں نہیں دیکھا، تسلی سے لکھا کریں۔ 'حال' نہیں 'حل' ہوتا ہے اور 'کامیاب کیا' نہیں جاتا 'کامیاب قرار' دیا جاتا ہے، ہونا چاہیے۔
     
  28. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    او کے سر ۔ اب خیال رکھے گے
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    :p_aaa: ۔
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال



    زیرک صاحب! اکثر اوقات ہم اپنے طور پر صحیح طبع کرتے ہیں مگر کہیں نہ کہیں غلطی سرزد ہوجاتی ہے مگر اس کے لئے مہذب طریقہ سے متنبہ کیا جائے تو باہمی تعلقات پہ مثبت اثر پڑے گا۔

    سانا صاحبہ ہمارے فورم کی ناظمہ ہیں اور بہت اچھی اردو دان ہیں۔ ان کے لئے ایسے جملے استعمال کرنا آپ کے لئے مناسب نہیں۔

    برائے مہربانی زرا سی احتیاط آپ کے لئے صحت مند تعلقات کا باعث ہوسکتی ہے۔

    امید ہے آپ ہماری اردو پیاری اردو میں اچھے صارف ثابت ہوں گے۔

    والسلام علیکم

    عبدالقیوم خان غوری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جبیل الصناعیہ، سعودی عرب۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں