1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by معصومہ, Apr 19, 2012.

  1. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    یعنی اپنے ساتھ لے کر آنا پڑے گا کھانا
     
  2. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    جی جی ون ڈش میں تو ایسا ہی ہوتا ہے
     
  3. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    دن ڈش یا ون ڈش؟
     
  4. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    لکھنا تو ون ڈش ہی تھا پتہ نہیں د کو کس بات کی جلدی تھی یہاں آنے کی
     
  5. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    تو پھر د کو و میں بدل دیں
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    د اور و کو ملائیں تو بنتا ہے دو۔ اور اس میں د اور ھ کا اضافہ کردیں تو بن جائے گا دودھ۔
    اس لئے پیپسی :glass: کو چھوڑیں اور دودھ کی لسی بناکر مزے کریں۔
     
  7. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ابھی اس ہفتہ کہ دوبارہ باری نہیں آئی کیا؟؟؟
     
  8. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    آنی تو چاہیئے
     
  9. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    تو پھر تاریخ اناؤس کریں
     
  10. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    کچھ نیا کرنا چاہیئے اس بار
     
  11. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    پھر کچھ نیا سوچیں
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    جلدی کیجئے
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    لگتا ہے رونےمیں ہی مصروف ہیں سوچنا کیا ہے
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔



    انڈوں کا آملیٹ بنا کر اُسے لسی میں خوب پھینٹیں ، اور اب اس لسی میں فروٹ کیک بھگو بھگو کر کھائیں ۔
    -
    -
    -
    -
    ایک دم نیا آئیدیا ہے :84:
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    یہ آپ دُم میں ہی فٹ کردینا چاہئے
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    وجہ :84:
     
  17. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    :119:
    کتنی بار آزما چکے ہیں یہ آئیڈیا خود پر:confused:
     
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    سب انڈے ایک جیسے نہیں ہوتے۔

    [​IMG]
     
  19. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    خوش اخلاقی ہے انڈے کی
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    چلیں کچھ پیش رفت تو ہوئی جی
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    خوش اخلاق لوگ کہاں گئے
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اسلام علیکم

    اس ہفتے میں چند گزارشات پیش کرنا چاہتا ہوں:

    جب دو افراد گفتگو کررہے ہوں تو ان کےدرمیان مداخلت نہ کریں۔

    وجوہ:

    1. آپ کی مداخلت سے ان کی گفتگو میں خلل پڑسکتا ہے
    2. آپ کی مداخلات سے ان کی گفتگو کوئی اورہی (نیا) رخ اختیار کرسکتی ہے
    3. آپ کی مداخلت سے ان کی اہم گفتگو تاخیرکا شکار ہوسکتی ہے۔
    4. آپ کی مداخلت سے کسی کی پرائیویسی متاثرہوسکتی ہے۔
    5. آپ کی بے جا مداخلت سے (کسی کو بھی) بظاہر کوئی فائدہ نہیں حاصل ہوگا

    میری رائے:

    1. اخلاقیات کا تقاضہ ہے کہ جب دو افراد گفتگو کررہے ہوں تو آپ وہاں مت رکئے۔
    2. اگر رکنا ضروری ہوتو آپ خاموشی کا مظاہرہ کریں۔
    3. آپ کی بے جا مداخلت سے کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچ سکتی ہے
    4. آپ کی شخصیت پہ برے اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
    5. جب تک دونوں فریق آپ کو گفتگو میں شمولیت کی اجازت نہ دیں، اس وقت تک آپ کوئی لفظ نہ ادا کریں۔
    6. یاد رہے کہ اگر دونوں فریق کے درمیان گفتگو اس نہج پہ پہنچ جائے کہ آپس میں دست و پا ہونے کا احتمال ہوتو پھر آپ کی منصفانہ مداخلت جائز ہے جس میں آپ اچھے الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے دونوں کو جدا کردیں۔

    اپنی رائے سے مطلع فرمائیں۔

    شکریہ

    غوری
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    یعنی بات مت کریں والی نئی لڑی تیار ہے :happy:
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    یہ فورم کو ذہن میں رکھ کر نہیں لکھا! حضور مکرم!
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اب میں کند ذہن بھلا پڑہی لکھی باتوں کو کیا جانوں :198:
     
  26. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    پھر سے خوش اخلاقی کا ہفتہ منانا ہے کیا:6:
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    آپ کا حکم ہو تو رہنے دیتے ہیں ، آخر آپ یہاں کی ناظمہ ہیں :176:
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    مسکراہٹ سے ملیئے تاکہ آپ کا دن حسین و جمیل لمحات میں بسر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    [​IMG]
     
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    یہ کون سے صارف یاصارفہ ہیں.:6: تاکہ ہم بھی اس سے ملاقات کر کے اپنے دن کے لمحات کو حسین و جمیل بنا سکیں :172:
     

Share This Page