1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

Discussion in 'گپ شپ' started by AMERICAN, May 2, 2007.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر ہے۔۔ پھر بھی کسی سے کم نہیں۔۔ :zuban:
     
  2. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    میں مریم کے خلاف نہیں ہوں۔ لیکن عقرب کو چوکا نہ دینا بہت ناانصافی ہے۔

    اس لیے 4 :87:
     
  3. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    اللہ کا شکر ہے۔۔ پھر بھی کسی سے کم نہیں۔۔ :zuban:[/quote:2ayywwqw]
    اللہ نہ کرے آپ کسی سے کم ہوں۔
     
  4. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    اللہ کا شکر ہے۔۔ پھر بھی کسی سے کم نہیں۔۔ :zuban:[/quote:1ybsqx8n]
    اللہ نہ کرے آپ کسی سے کم ہوں۔[/quote:1ybsqx8n]

    تمام لڑکیاں ایک جیسی ہی ہوتی ہیں‌کوئی کسی سے کم نہیں ‌ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔
     
  5. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیوں جل رہے ہو؟؟ :soch: :zuban:
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انکی قسمت میں ہی جلنا لکھا ہے مریم جی ۔ دیکھتی نہیں جل جل کر انکے اوتار میں انکا رنگ کیسا “دھواں دار“ ہوچکا ہے۔ :201:
     
  7. خالہ رشتےوالی
    Offline

    خالہ رشتےوالی ممبر

    Joined:
    Jun 12, 2007
    Messages:
    27
    Likes Received:
    0
    جلنا چھوڑو یہ بتاؤ کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :?:
     
  8. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم جلدی جلدی آئیں۔۔ دیکھیں کون آیا ہے۔۔ آپ کی سنی گئی۔۔ خالہ کچھ پوچھ رہی رہیں۔۔ :139:
     
  9. خالہ رشتےوالی
    Offline

    خالہ رشتےوالی ممبر

    Joined:
    Jun 12, 2007
    Messages:
    27
    Likes Received:
    0
    مریم بیٹا آپ کتنا پڑھی ہو کھانا شانا بنا لیتی ہو ہیں؟؟؟؟؟؟
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جب ہماری انڈرسٹینڈنگ بلکہ اوورسٹینڈگ پہلے سے موجود ہے تو اس خالہ پھپھے کٹنی کو کیوں خواہ مخواہ فیس دینی ہے۔
    میری کمائی کوئی حرام کی ہے کیا ؟ :119:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جیو ماسی جیو۔۔۔ کیا جگہ تاڑی ہے :87:
    اگر میرا کام بنا دیا تو دعا کروں گا کہ اللہ آپ کو ڈیڑھ درجن خالو دے :139:
     
  12. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    یہ تو آنٹی جی کو بھگانے والی بات ہوئ
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا ۔۔۔ مریم کے ذکر سے آپ کو کتنی جیلسی ہو گئی
    بس یہی جیلسی دراصل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی علامت ہوتی ہے۔ :hands:
     
  14. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا ۔۔۔ مریم کے ذکر سے آپ کو کتنی جیلسی ہو گئی
    بس یہی جیلسی دراصل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی علامت ہوتی ہے۔ :hands:[/quote:39z1hk8m]
    میرا ذکر کہاں ہے اس میں؟؟ اور لاحاصل مجھ سے کیوں جیلس ہو؟؟ آپ جتنی مرض کارستانیاں کر لیں۔۔ ہم آپس میں نہیں لڑیں گی۔۔ :no:
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب ہے آپ دونوں‌ایک ساتھ رہنے کو بھی تیار ہو ؟
    جیسے “تیرے پہلو میں “ والے ڈرامے میں دو دو ایک ساتھ رہتی تھی ؟ :87:
     
  16. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میں ڈرامے نہیں دیکھتی۔۔ اور نہ ہی آپ کی طرح ڈرامے کرتی ہوں۔۔ :zuban:
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا واقعی آپ نے ڈرامہ نہیں دیکھا ؟
    ارے وہ تو جیو پر آتا ہے ۔۔۔ شیطان کی آنت کی طرح لمبا ہی ہوتا جارہا ہے۔
    یورپ میں تو ابھی بھی آ رہا ہے۔۔۔ پاکستان کا پتہ نہیں
     
  18. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    ڈرامے دیکھنے اور ڈرامے کرنے میں بڑا فرق ہوتا ہے
    ہر ڈرامہ دیکھنے والا ڈرامہ کرنے کا اہل نہیں ہوتا
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
    گلاس دو روپئے دا
    (میلوں میں اسی شاعری کی کیسٹ چلتی ہے) :zuban:
     
  20. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    چلتا ہو گا شاید۔۔ میں ٹی۔وی نہیں دیکھتی۔۔ صرف۔۔ :computer:
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا کریز بھی اچھا نہیں ہوتا مریم جی۔
    انسان کو معتدل، ماڈریٹ اور متوازن (Balanced) ہونا چاہیے۔
    زندگی کے ہر پہلو کو انجوائے کرنا چاہیئے۔
     
  22. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پی۔ٹی۔وی کو کتنا دیکھا کروں؟؟ :hasna: ۔۔ بورینگ۔۔ :pagal:
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیٹلائیٹ کا کیبل لگوا کر اس پر اچھے اچھے پروگرام فکس کروا لیں نا۔
    لیکن بہت معلوماتی اور دینی چینلز بھی تو آرہے ہیں آجکل۔ انسان اپنے گردوپیش سے آگاہ رہتا ہے۔
     
  24. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کا عنوان “ کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں“ ۔۔۔۔ اس کے حوالے سے کنواروں کو ایک مشورہ ۔۔۔۔

    قوم آبادی سے پہلے ہو چکی ہے زیر بار
    اور مت کر اس بیچاری کو اضافے کا شکار
    التوا میں ڈال دے فی الحال شادی کا غبار
    اس سے بہتر ہے کے کر لے مرغیوں کا کاروبار

    تو نے شادی کی تو مٹ جائے گا تیرا بانکپن
    تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن، اپنا تو بن

    اے میرے بیچلر خدا کے واسطے شادی نہ کر!
     
  25. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    آپ نے کی شادی کیونکر
    مزے وزے لے کر
    ہمیں کہتے ہیں ‌نہ کر
    بھائی کہتے ہو ایسا کیونکر
    ایسا نہ کر ویسا نہ کر
    ورنہ پڑے گا چھتڑ
    تجھے نہیں‌ تو مجھے کیونکر
    میں‌ ایسا ویسا کہا کیونکر
     
  26. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جب مچھلی کا شکاری کانٹے کے ساتھ کیچوا لگا کر پانی میں‌ڈالتا ہے تو کیچوا مچھلی سے کہتا ہے
    میں تے مر گیا تیری خاطر
    توں نہ مر جائیں میری خاطر
    جے تو مر گئی میری خاطر
    باہر کھڑا ہے تیری خاطر

    پھر بھی مچھلی کیچوے کو کھانے کی کوشش ضرور کرتی ہے۔ ہمارا کام تو صرف مشورہ دینا تھا باقی آپ کی مرضی
     
  27. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    میں مزاق کر رہا تھا سر جی آپ تو واقعی میں سریس ہو گئے۔۔۔
    لیکن
    نہ چلے گی تیری مرضی
    نہ چلے گی میری مرضی
    پھر چلے گی کس کی مرضی
    سوچنے کی بات ہے۔۔۔
     
  28. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    پاپا سے کہہ کر دیکھوں گی۔۔ شکریہ۔۔
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی اور کاشفی جی کے درمیان اچھی شاعرانہ تکرار چلی۔ پسند آئی۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مشورہ قبول کرنے پر شکریہ مریم جی۔
     
  30. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اب یہ بتائیں۔۔ کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں؟؟ :soch:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page