1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از AMERICAN, ‏2 مئی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ پچھلے کئی سالوں کی جدوجہد کے بعد آپ پہلی لڑکی ہیں جنہوں نے مجھ سے یہ سوال کیا ہے
    اور مجھے واقعی شرم آ گئی ہے۔۔۔ اس لیے میں منہ کے سامنے رومال رکھ کر صرف ہاں میں‌سرہلا سکتا ہوں :yes: :oops: :oops:
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چلو مریم ۔ اب ذرا آکر بھگتو :91:
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بھگت لیتی ہوں۔۔ اس میں کیا ہے؟؟ ایویں آپ لوگ گھبرا جاتی ہو۔۔
    ہاں تو نعیم جی نے کہا۔۔
    ایسے منہ پر رومال رکھ شڑماٹے رہنے سے کچھ نہیں ہو گا۔۔ اگر واقعی آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔۔ تو گلے میں ڈھول ڈال کر۔۔ محلے کی گلیوں میں اعلان کریں۔۔ کہ آپ کو شادی کے لئے ایک عدد لڑکی چاہیے۔۔ 10 منٹ میں رزلٹ نہ ملا تو میرا نام مریم نہیں۔۔ :hasna: :haha: :hasna:
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مریم آپ بہت اچھا کہتی ہو۔۔کتنی پیاری پیاری گفتگو کر رہی ہو آپ۔۔۔۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب اپنے محلے کا ایڈریس بھی دے دیجئے۔
    اوہ ۔۔ بلکہ یہاں نہ دیجئے گا۔ چپ چاپ مجھے ذپ کر دیں
    یہاں دینے سے ہوسکتا ہے کل ڈیڑہ سو لوگ آپکے محلے میں ڈھول پیٹ رہے ہوں :soch:
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مریم جی لیکن ان ڈیڑہ سو لوگوں میں میں نہیں ہوں گا۔۔۔۔ :zuban:
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جی جانتی ہوں۔۔ آپ تو پہلے دس 15 میں ہی ہوں گے۔۔ :zuban:
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں‌اتنی خوش فہمی میں‌مبتلا نہیں ہوں آپ۔۔۔ :zuban:
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جب میں نے کہا کہ نعیم دل پھینک کی لسٹ سے باہر سب سے اوووووپر ہیں تو آپ نے چھکا دیا۔۔ اب یہاں میں نے کہا کہ آپ ڈیڑھ سو میں نہیں دس 15 میں ہی ہوں گے۔۔ تو یہاں چھکا کس نے دینا تھا؟؟ :soch: :hasna: ۔۔ دیکھا جب اپنی باری آتی ہے تو سب کو بزتی محسوس ہوتی ہے۔۔ لیکن میں ہمیشہ انصاف کرتی ہوں۔۔ چاہے میری بزتی ہی ہو۔۔ بات اچھی ہو تو چھکا ضرور دیتی ہوں۔۔ کیوں کہ میں مریم ہوں۔۔ :angle: ۔۔کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں‌ کرتی۔۔ :no: ۔۔
     
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کاشفی کی لوز بال پر مریم کے زبردست شارٹ پر چھکا دیا جاتا ہے
    6۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :86: :86: :86:
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔ عقرب۔۔ آپ بہت اچھے ہیں۔۔ :a191:
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کاشفی کی لوز بال پر مریم کے زبردست شارٹ پر چھکا دیا جاتا ہے
    6۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :86: :86: :86:[/quote:3j8ztr14]

    طبیعت خراب لگ رہی ہے عقرب بھائی کی۔۔۔
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ایسا ہی لگنا تھا۔۔ :zuban:
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں ایسی بات نہیں ہے۔۔۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور مجھے کاشفی بھائی کی نیت خراب لگ رہی ہے :hasna:
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اور مجھے کاشفی بھائی کی نیت خراب لگ رہی ہے :hasna:[/quote:1fhv48ml]

    نعیم بھائی ہر عمل کا دارومدار نیت پر ہی ہوتا۔۔۔اور میری نیت اللہ کا شکر ہے اچھی ہے۔۔۔ کوئی نیت خراب نہیں ہے۔۔۔
    :haha:
     
  17. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اور مجھے کاشفی بھائی کی نیت خراب لگ رہی ہے :hasna:[/quote:23oulp83]

    نعیم بھائی ہر عمل کا دارومدار نیت پر ہی ہوتا۔۔۔اور میری نیت اللہ کا شکر ہے اچھی ہے۔۔۔ کوئی نیت خراب نہیں ہے۔۔۔
    :haha:
    [/quote:23oulp83]
    تو پھر ضرور عقل خراب ہوگی :86:
     
  18. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم بھائی کی عقل تو ٹھیک ٹھاک ہی ہے۔۔۔ادھر چھکا ہو نہیں رہا تھا لیکن پھر بھی آپ کا چھکا ہو گیا۔۔۔واہ واہ بہت اچھی بات کرتی ہو آپ میری طرح۔۔۔بہت اچھے۔۔۔ :haha:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے بھئی میاں مٹھو
    شجاعت کو بچپن میں مٹھو کہتے تھے کہں پڑہا تھا میں نے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے اسکو گونگا کاں (کوّا) کہتے ہوں‌گے :soch:
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کہتے ہونگے بھئی کہتے ہونگے۔۔۔ :139:
    لیکن کیا آپ نے شادی واقعی میں‌کرنی ہے۔۔۔اور کیا اس شادی کے لیئے بندوبست کر چکے ہیں۔۔۔۔
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ویسے تو کاشفی جی آپ بھی پاکستان اسی چکر میں آئے ہوئے ہیں نا۔
    کچھ بنا ؟
     
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    دولھا ہی بنے گا اور کیا :soch:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ۔ دولھا تو وہ بنتا ہے جس کے لیے کوئی لڑکی قربانی دے کے دلہن بننے کو تیار ہوجائے۔
    اپنے کاشفی جی کے لیے یہ قربانی کون دے گی ؟ :soch:
     
  25. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی ب ھائی کی حرکتیں آپ جیسی نہیں ھیں :zuban:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ۔ آپکا چوکا بن گیا۔ بہت اچھا شاٹ کھیلا۔
    ۔۔۔4۔۔۔ :101:
     
  27. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں؟
    جواب نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ میں ویاہ کرنا چاہتا ہوں :glass:
     
  28. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :hands: ایسا کچھ بھی نہیں‌ہے نور صاحبہ۔۔۔ایسا ویسا ہو جائے تو کیا بات ہے۔۔۔۔مزاہ ہی آجائے۔۔۔خیر آپ بتائیں آپ کب تک آرہی ہیں بمع اہل و اعیال کے۔۔۔اور کب تک کے ارادے ہیں جناب کے۔۔۔۔سمجھیں کچھ یا کچھ بھی نہیں سمجھیں۔۔۔ہاں! :haha:
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دولھا ہی بنے گا اور کیا :soch:[/quote:1e74qn2c]

    :hands: سسٹر دولھا نہیں‌ آپ کا بھائی بنے گا دولھا راجا اور لائے گا آپ کی بھابھی رانی مکھر جی۔۔۔۔اور بہنا گائے گی گانا۔۔۔بابل کی دعائیں لیتا جا ۔۔۔ :haha: ۔۔
    جسٹ کیڈنگ اوکے۔۔۔ایسا کچھ بھی نہیں۔۔۔
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :haha: اچھا ایسا کیا؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں