1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از AMERICAN, ‏2 مئی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہاتھ کھڑا کرنا تھا۔ ہلانا نہیں تھا :hathora:[/quote:2j3b4ld3]

    :139:
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    :176:
    نعیم بھائی عمر بھر کنوارے رجّو کے ابّا رہیں۔۔۔ میں‌کیوں کنوارا رہوں بھائی؟؟؟
    ۔۔۔۔ نعیم بھائی آپ کو میرے مستقبل کے عزائم نہیں معلوم؟؟؟؟؟؟؟؟ ایک کرکٹ ٹیم بنانی ہے مجھے کم سے کم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن باہمی مشاورات کے ساتھ۔۔
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اپنے چاچا عمران خان کا بھی یہی خواب تھا۔ ساری زندگی کہتا تھا۔ پاکستان کو اچھی سی کرکٹ ٹیم دوں گا۔۔۔۔ کیا دیا ؟
    1 بچہ۔۔۔ اور جمائمہ ہی بھاگ گئی۔ اس لیے ایسے دعوے نہ کریں :hathora:
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کیسی باتیں کرتے ہیں ‌آپ۔۔ :takar: میں سیاست دان نہیں‌ہوں حضور۔۔۔عمران خان اپنی جمائمہ کا خیال نہیں‌ رکھتے تھے۔۔۔زیادہ وقت سیاست میں لگاتے تھے۔۔۔اس لیئے ایسا ہوا۔۔۔میں زیادہ ٹائم ٹیم بنانے میں‌لگاؤنگا۔۔اس لیئے بھاگنے کا کوئی چانس نہیں۔۔۔۔
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    عمران خان سے زیادہ ٹیم کے لیے محنت اور کوئی نہیں کرسکتا ۔
    سارا وقت ٹیم بنانے میں لگاؤ گے تو روٹی پانی کہاں سے کھاؤ گے؟
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اب میں اتنا بھی بے وقوف نہیں ہوں آپ کی طرح کے سارا وقت ہی ٹیم ٹیم کی رٹ لگاؤں۔۔۔
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    میں نے تو صرف ٹیم بنانے والی مشین لینی ہے۔ اور اسے خالی گھماتے رہنا ہے
    ٹیم شیم نہیں بنانی۔۔۔ البتہ مشین کو آرام نہیں دینا :237:
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یار کیسی باتیں کرتے ہو آپ۔۔۔۔ تین چار سال تو میں نے بھی ٹیم نہیں ‌بنانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یار کیسی باتیں کرتے ہو آپ۔۔۔۔ تین چار سال تو میں نے بھی ٹیم نہیں ‌بنانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/quote:2j2ciojk]
    تو پھر آپ نے کیا مشین سے امب بنانے ہیں ؟ :hathora:
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یار کیسی باتیں کرتے ہو آپ۔۔۔۔ تین چار سال تو میں نے بھی ٹیم نہیں ‌بنانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/quote:2i5h4dzs]
    تو پھر آپ نے کیا مشین سے امب بنانے ہیں ؟ :hathora:[/quote:2i5h4dzs]

    تین چار گھمنے پھیرنے اور انجوائے کرنے کے دن ہونگے۔۔۔ اس لیئے کوئی ٹیم نہیں۔۔۔
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آپ بھی بھولے ہو۔۔۔ پگلے شادی کے بعد۔۔ گھمتے پھرتے نہیں۔۔ بلکہ گھماتے پھراتے ہیں :84:
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ بھی بھولے ہو۔۔۔ پگلے شادی کے بعد۔۔ گھمتے پھرتے نہیں۔۔ بلکہ گھماتے پھراتے ہیں :84:[/quote:2fyhbgpz]

    وہی یار میرا مطلب بھی وہی تھا ساتھ گمھانے پھیرانے کا۔۔۔۔
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ساتھ نہیں گھماتے یارررررررررررررر۔۔
    ایک وقت میں ایک ہی گھومتا ہے۔۔۔ دوسرا صرف پھرتا ہے :201:
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ابے یار کیا ہو گیا کیسی باتیں کرتے ہو۔۔۔ آپ مجھے بگاڑ رہے ہو۔۔۔۔ سدھر جاؤ۔۔نہیں تو شکایت کردونگا۔۔۔۔
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لو جی۔ ایک تو آپ کو اتنی جروری باتیں بتا رہا ہوں کہ جو ایم-اے پڑھے لوگ بھی نہیں جانتے
    اوپر سے کہتے ہیں بگاڑ رہا ہوں۔۔۔۔ یہ قدر کی ہے ہماری ؟
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    لو جی۔ ایک تو آپ کو اتنی جروری باتیں بتا رہا ہوں کہ جو ایم-اے پڑھے لوگ بھی نہیں جانتے
    اوپر سے کہتے ہیں بگاڑ رہا ہوں۔۔۔۔ یہ قدر کی ہے ہماری ؟[/quote:1r911rrt]

    نہیں یار ایسی بات نہیں ‌دوست۔۔۔۔مجھے قدر ہے آپ کی۔۔۔ آپ نے جتنی معلومات آج مجھے پہچائی ہیں اتنی تو میں لڑکیوں ‌باتیں‌سن کر کے بھی حاصل نہیں‌کر سکا تھا۔۔۔ شکریہ بھائی۔۔۔بہت بہت۔۔۔
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    وعلیکم شکریہ کاشفی۔
    آئندہ ٹیوشن فیس ساتھ لے کے آنا۔۔ کوئی بہانہ نہیں چلے گا
     
  18. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں (لڑی کا عنوان)
    جی ہاں :139:
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    استغفراللہ۔۔ ایک کافی نہیں؟؟ :hathora: بتاؤں بھابھی کو؟؟ ہیں؟؟ :131:
     
  20. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بھابھی ہی کی خاطر اب دوسری شادی ضروری ہوگئی ہے۔۔باقی سب باتیں دسنے والی نہیں ہوتیں۔ :glass:
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بھابھی کی خاطر دوسری شادی؟؟ :soch: پوری بات بتائیں۔۔ پوری۔۔
     
  22. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں مجھے آپکی بھابھی سے بہت پیار ہے اور میں اسکی خاطر دوسری تو کیا تیسری اور چوتھی بھی کرسکتا ہوں ۔ :glass:
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بھابھی نے آپ کو دوسری شادی کرنے کو کہا؟؟ :208:
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں مجھے آپکی بھابھی سے بہت پیار ہے اور میں اسکی خاطر دوسری تو کیا تیسری اور چوتھی بھی کرسکتا ہوں ۔ :glass:[/quote:190f8dol]

    آبی بھیا اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟ بخار اترا کہ نہیں؟ کہیں دماغ کی طرف تو نہیں چڑھ گیا؟ تبھی ایسی بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں۔ اپنا خیال رکھیں اچھے بھائی!!!![/quote:190f8dol]
    بہت شکریہ باجی جان اب میں اللہ پاک کے فضل سے اور آپکی دعاوں سے بالکل ٹھیک ہوں :glass:
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں مجھے آپکی بھابھی سے بہت پیار ہے اور میں اسکی خاطر دوسری تو کیا تیسری اور چوتھی بھی کرسکتا ہوں ۔ :glass:[/quote:hru93n12]

    آبی بھیا اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟ بخار اترا کہ نہیں؟ کہیں دماغ کی طرف تو نہیں چڑھ گیا؟ تبھی ایسی بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں۔ اپنا خیال رکھیں اچھے بھائی!!!![/quote:hru93n12]
    باجی ان کے سر پر بہت گہری چوٹ لگی ہے۔۔ میں ٹھیک کرنے کی کوشش کر تو رہی ہوں۔۔ :hathora: آپ دعا کریں۔۔ میں کر دوں گی انشااللہ۔۔ :hathora:
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  28. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    باجی یہ زیادتی ہے آپ کیا صرف مریم کی باجی ہیں میری نہیں۔ :rona:
     
  29. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    تھینکس باجی۔۔ :hands:
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں