1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از AMERICAN, ‏2 مئی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دولھا ہی بنے گا اور کیا :soch:[/quote:30som5x5]

    :hands: سسٹر دولھا نہیں‌ آپ کا بھائی بنے گا دولھا راجا اور لائے گا آپ کی بھابھی رانی مکھر جی۔۔۔۔اور بہنا گائے گی گانا۔۔۔بابل کی دعائیں لیتا جا ۔۔۔ :haha: ۔۔[/quote:30som5x5]
    لو جی ۔ بیڑہ ہی تر گیا۔
    بہنا بےچاریاں کب سے “بابل کی دعائیں“ والا گانا گانے لگیں ؟ :takar:
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :haha: ایسا مزاق میں کہا تھا۔۔ :139:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں۔ آپ نے کب کہا تھا۔ آپ تو بہت معقول انسان ہیں۔
    ایسا جملہ تو کوئی بےوقوف ہی بول سکتا ہے :zuban:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا چھوڑیں سب باتیں۔۔ یہ بتائیں “کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں؟؟“ :soch:
     
  5. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی ہاں جی لیکن آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ کیا آپ تیار ہیں :zuban:
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ارے نہیں۔ آپ نے کب کہا تھا۔ آپ تو بہت معقول انسان ہیں۔
    ایسا جملہ تو کوئی بےوقوف ہی بول سکتا ہے :zuban:[/quote:20hgl2w5]

    اچھی بات کی ہے آپ نے۔۔۔
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جی جی ہاں جی لیکن آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ کیا آپ تیار ہیں :zuban:[/quote:27e7o33c]

    ہو ہا ہا ہو ہا ہا ہو ہا ہا۔۔۔۔۔ :haha:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکا یہ ہوہو ہاہاہا ہوہوہوہا ہاہا آپکے اوتار سے بہت میچ کررہا ہے ۔ :haha:
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی جی کے اوتار میں ایسا کیا ہے؟؟ :143:
     
  10. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جو بھی تھا آپکی لاہور روانگی کے دنون مین مک چُک گیا لہذا اب آپ صرف پچھتا سکتی ہیں :zuban:
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ایسا بھی کیا تھا :soch:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بتانے والی چیز نہیں تھی جی ۔
    لہذا آپ نہ ہی پُچھیں تو چنگا ہے۔ :zuban:
    آپ یہ بتائیں میرا اوتار کیسا ہے ؟ کاکا پسند آیا ؟ :bigblink:
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    پرانے زمانے کے لوگوں کی باتوں میں مت آئیے۔۔۔۔ میں نے اپنے اوتار میں عاطف اسلم والا اسٹائل لگایا ہوا تھا جو کچھ بڑے بڈھوں کو پسند نہیں آیا۔۔۔۔جل رہے تھے سب۔۔۔ جل ککڑے ہیں یہ لوگ۔۔۔
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کو بتانے والی چیز نہیں تھی جی ۔
    لہذا آپ نہ ہی پُچھیں تو چنگا ہے۔ :zuban:
    آپ یہ بتائیں میرا اوتار کیسا ہے ؟ کاکا پسند آیا ؟ :bigblink:[/quote:2j6j2gvt]

    بچہ اچھا ہے لیکن اس نے پوٹی کی ہوئی ہے۔۔تب ہی اس کی آنکھیں باہر آرہی ہیں۔۔۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ہاہاہاہاہاہاہاہا :201:
    گویا مریم جی یا لاحاصل جی یا نور جی کے ذمے کچھ کام نکل آیا۔
    میں تو چلا :tv:
     
  16. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    پھر چھکا بلکہ ایک اور چھکا :glass:
     
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہنن۔۔ چھکا۔۔ کس بات کا چھکا؟؟ جس کا ہے اس کی اماں دھوئے ہمیں ایویں۔۔ مجھے اس بات کا کوئی ٹھیک سے جواب نہیں آ رہا۔۔ لیکن یہ چھکا نہیں۔۔ :takar:
     
  18. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جس بات آپ لاجواب ہوجائیں وہی تو چھکا ہوتی ہے مریم جی :zuban:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب شکریہ
    کاکے نے تو واقعی لاجواب کردیا۔
    چلیں مریم جی ۔ اب رونا دھونا چھوڑیں -

    اب چپ چاپ صرف دھونا شروع کردیں۔ :zuban:
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ویسے مجھے لگتا ہے اس کاکے کی فوٹو کسی جن نے لی ہے
    دیکھیں کیسے ڈرا ہوا انکھیں پھاڑ کر کمرہ مین کی طرف دیکھ رہا ہے :soch:
     
  21. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اور خود کا کا جن نہیں لگ رہا کیا
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایویں۔۔ اتنا کیوٹ ہے۔۔ یہ میرا بوائے فرینڈ ہے۔۔ خبردار کسی نے اس کاکے کو کچھ کہا تو۔۔ لڑائی بھی ہو سکتی ہے۔۔ :boxing:
     
  23. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ابھی یہ بوائے ہی نہیں تو فرینڈ کیسا ابھی تو یہ بے بی فرینڈ ہوسکتا ہے :zuban:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب پکی رہیے گا۔
    آپ نے کاکے کی حوصلہ افزائی کی ہے تو اب کاکا نئے سٹائل کی فوٹو لگا کر آگیا ہے :bigblink:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کاکے کی فوٹو “مجیب منصور“ انکل نے لی ہے :201:

    اوئے کوئی چوکا ۔۔ اوئے کوئی چھکا۔۔۔
    اوئے چھیتی چھیتی ۔۔۔۔۔ :101:
     
  26. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
     
  27. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی چھکا نہ کوئی چوکا خالی ہاہاہاہا
     
  28. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ خالی ہاہاہاہاہاہاہ بھی کمال کی ہے :glass:
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یہ خالی ہاہاہاہاہاہاہا کس ایمپائرنگ کا سکور ہے :201:
     
  30. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہوہہوہوہوہو ہی ہی ہی ہی ہی والی ایمائرنگ کا :glass:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں